بینجمن لسٹ(پیدائش:11 جنوری 1968ء)، ایک جرمن کیمیا دان ہیں جو میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار کول ریسرچ کے ڈائریکٹرز ہیں اور کولون یونیورسٹی میں نامیاتی کیمیا کے پروفیسر ہیں۔ انھوں نے آرگنوکیٹالیسس کو مشترکہ طور پر تیار کیا،جو کیمیائی رد عمل کو تیز کرنے اور انھیں زیادہ موثر بنانے کا ایک طریقہ ہے۔ انھوں نے کیمسٹری میں 2021ء کا نوبل انعام ڈیوڈ میک ملن کے ساتھ " غیر متناسب آرگنوکیٹالیسس کی ترقی کے لیے"حاصل کیا۔ [9] بینجمن لسٹ،فرینکفرٹ میں سائنس دانوں اور فنکاروں کے ایک اعلیٰ متوسط طبقے کے خاندان میں پیدا ہوئے وہ ماہر امراض قلب فرانز والہارڈ کے پڑپوتے اور کیمیا دان جیکب والہارڈ کے دوسرے پڑپوتے ہیں۔ [10] ان کی خالہ، طب میں 1995ء کی نوبل انعام یافتہ کرسچئین نیوسلین-ولہارڈ ہیں اور ان کی والدہ معمار ہیڈی لسٹ کی بہن ہیں۔[11] تین سال کی عمر میں بینجمن لسٹ کے والدین نے طلاق لے لی تھی۔ [10]

بینجمن لسٹ
(جرمنی میں: Benjamin List ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1968ء (56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرینکفرٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فری یونیورسٹی آف برلن
گوئٹے یونیورسٹی فرینکفرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [3]،  پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  استاد جامعہ [4]،  سائنس دان [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا [7]،  نامیاتی کیمیا [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت کولون یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118156187 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اکتوبر 2021 — اجازت نامہ: CC0
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2014838992 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2014838992 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2014838992 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. ناشر: نوبل فاونڈیشنhttps://www.nobelprize.org/prizes/chemistry/2021/press-release/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اکتوبر 2021
  9. "The Nobel Prize in Chemistry 2021"۔ NobelPrize.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2021 
  10. ^ ا ب Catarina Pietschmann (6 October 2021)۔ "A Perspective for Life"۔ Max-Planck-Gesellschaft۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021 
  11. "Nobelpreis an Deutschen für Revolution in der Chemie"۔ Morgenpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021 

بیرونی روابط

ترمیم
  • Benjamin List on Nobelprize.org