بینجمن ڈزرائیلی
بنجمن ڈزریلی (پیدائش: 1804ء، انتقال: 1881ء) یہودی نژاد برطانوی وزیر اعظم۔ ابتدا میں ناول لکھتا تھا 1837ء میں پارلیمنٹ کا رکن بنا۔ 1852ء میں وزیر خزانہ اور 1837ء میں وزیر اعظم بنا۔ کچھ عرصے بعد اس کی پارٹی ہار گئی۔ لیکن نئے انتخابات میں کامیاب ہو کر 1874ء سے 1880ء تک پھر وزیر اعظم رہا اس کے عہد وزارت میں مزدوروں کے بہبود کے لیے کارخانوں میں نئی اصلاحات کی گئیں۔ نہر سویز کے حصص خریدے گئے اور ملکہ وکٹوریہ ہندوستان کی ملکہ بنی۔
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بینجمن ڈزرائیلی | |||||||
(انگریزی میں: Benjamin Disraeli) | |||||||
وزیر اعظم مملکت متحدہ | |||||||
مدت منصب 20 فروری 1874 – 21 اپریل 1880 | |||||||
حکمران | ملکہ وکٹوریہ | ||||||
| |||||||
مدت منصب 27 فروری 1868 – 1 دسمبر 1868 | |||||||
حکمران | وکٹوریہ | ||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف | |||||||
مدت منصب 1 دسمبر 1868 – 17 فروری 1874 | |||||||
حکمران | وکٹوریہ | ||||||
| |||||||
چانسلر | |||||||
مدت منصب 6 جولائی 1866 – 29 فروری 1868 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 26 فروری 1858 – 11 جون 1859 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 27 فروری 1852 – 17 دسمبر 1852 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 دسمبر 1804ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن [8] |
||||||
وفات | 19 اپریل 1881ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7] مے فیئر ، لندن [9] |
||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
مذہب | کلیسائے انگلستان (اپنی زیادہ تر زندگی میں) یہودی (13ویں سال تک) | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی | ||||||
زوجہ | میری این ڈزرائیلی (28 اگست 1839–)[10][11][12] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [10]، ناول نگار [10]، مصنف [13]، سوانح نگار [10]، وزیر مالیات [14] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [15][16] | ||||||
ملازمت | جامعہ گلاسگو | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118526014 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11930361h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Benjamin Disraeli
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r49vjz — بنام: Benjamin Disraeli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/benjamin-disraeli — بنام: Benjamin Disraeli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2612 — بنام: Benjamin Disraeli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8710 — بنام: Benjamin Disraeli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дизраэли Бенджамин
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001792 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/7689 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/7689 — عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11824.htm#i118238 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001792 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11930361h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/146076771
ویکی ذخائر پر بینجمن ڈزرائیلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |