بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی
بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی اقوام متحدہ کا ایک زیلی ادارہ ہے جس میں دنیا بھر کے ملکوں کے نمائندے شامل ہیں جو کے موسمی تبدیلیوں سے دنیا کو لاحق خطرات سے لوگوں میں شعور اور اس کے سدباب کے لیے اقدامات کرتی ہے۔ اس ادارے کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔
بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی | |
---|---|
مخفف | IPCC |
ملک | سویٹزرلینڈ |
صدر دفتر | جنیوا |
تاریخ تاسیس | 1988 |
بانی | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی |
قسم | Panel |
سربراہ | Ismail El Gizouli |
جدی تنظیم | عالمی موسمیاتی تنظیم اقوام متحدہ کا ماحولیاتی پروگرام |
اعزازات | |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |