بیگم رقیہ سخاوت

بھارتی مصنف

بیگم رقیہ سخاوت (بنگالی زبان: রোকেয়া সাখাওয়াত হোসেন ) (9 دسمبر 1880ء9 دسمبر 1932ء) بنگالی مسلمان خواتین کی تعلیم کے لیے ان تھک کوشش کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔

بیگم رقیہ سخاوت
پیدائشرقیہ خاتون
9 دسمبر 1880(1880-12-09)ء
پیرابوندھ گاؤں، مِیٹھاپُکُر اُپ ضلع, رنگ پور، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی ہند (موجودہ بنگلہ دیش)
وفات9 دسمبر 1932(1932-12-09) (عمر  52 سال)
کولکاتا، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی ہند (موجودہ بھارت)
پیشہسماجی کارکن، مصنف، مسلم نسوانیت پسند
زبانبنگلہ
قومیتبھارت
نسلبنگالی
دوربرطانوی حکمرانی
ادبی تحریکحقوق نسواں
نمایاں کامسلطاناز ڈریم، پدما راگ
شریک حیاتخان بہادر سخاوت حسین

خاندان اور ابتدائی زندگی

ترمیم

بیگم رقیہ کو پانچ سال کی عمر سے سخت پردے میں رکھا گیا۔ ان کی اسکولی تعلیم عملاً بعید از امکان تھی۔ رقیہ کے والد ان کے انگریزی یا بنگالی سیکھنے کے سخت خلاف تھے۔ اس وجہ سے بیگم رقیہ اور ان کی بہن کریم النساء اپنے ایک بھائی کو لے کر رات کے اندھیرے میں ان دو زبانوں کو پڑھتی تھیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بھارتی مصنفات کی فہرست

حوالہ جات

ترمیم