تاج محل، بھوپال
تاج محل جس کا اصل محل کا اصل نام راج محل ہے۔ اس کو سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال نے تعمیر کروایا۔ یہ تاج المساجد کے قریب بھوپال میں واقع ہے۔
تاج محل بھوپال | |
---|---|
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | بھوپال |
ملک | بھارت |
متناسقات | 23°15′N 77°25′E / 23.250°N 77.417°E |
آغاز تعمیر | 1871 |
تکمیل | 1884 |
لاگت | ₹ 30 لاکھ |
مؤکل | سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال |
تاریخ
ترمیمتاج محل، بھوپال کی تعمیر کا آغاز 1871ء میں ہوا اور اِس کی تکمیل 13 سال بعد 1884ء میں ہوئی۔ اِس کی تعمیر پر 30 لاکھ روپے لاگت آئی۔ یہ محل اپنے زمانے میں تعمیر کیے جانے والے بہترین محلات میں سے ایک تھا۔ محل کے طرزِ تعمیر میں اسلامی طرز تعمیر، برطانوی طرز تعمیر، فرانسیسی طرز تعمیر، ہندو طرز تعمیر اور مغلیہ طرز تعمیر کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔[1] یہ اُس وقت کی دنیا میں سب سے بڑی تعمیر تھی[2]
نگار خانہ
ترمیم-
بھوپال ریاستی پوسٹل اسٹیمپ پر تاج محل اور بینظیر محل
-
تاج محل نہر کے کنارے
-
محل کا شمالی دروازہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Shahnawaz Akhtar (2010-12-12)۔ "Eighth wonder? Bhopal too has a Taj Mahal!"۔ Deccan Herald۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017
- ↑ "The other Taj Mahal in Bhopal needs to be preserved"۔ News Track India۔ 2007-07-09۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017
ویکی ذخائر پر تاج محل، بھوپال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |