تبادلۂ خیال:توکیو
اس کا اصل تلفظ توکیو ہے نا کہ ٹوکیو؛ کیا یہی موجودہ انگریزی یافتہ نام درست ہے یا درست نام توکیو پر منتقل کیا جانا چاہیے ؟؟ --سمرقندی 02:39, 21 جولائی 2009 (UTC)
- میرا بھی یہی خیال ہے۔ اصل میں لوگوں کو انگریز کی نقالی کی عادت پڑ چکی ہے۔ وہ اطالیہ کو اٹلی کہنے پر اصرار کرتے ہیں جبکہ اطالوی خود اطالیہ کہتے ہیں۔ اسی طرح کوت داوواغ کو آئیوری کوسٹ کہتے ہیں(کیونکہ انگریزی میں ایسے ہے) حالانکہ کوت داووغ کی حکومت کو آئیوری کوسٹ کہلانے پر سخت اعتراض ہے۔ اسی طرح عمان کو اردو اخبارات اومان لکھا جاتا ہے کیونکہ یہ انگریزی میں OMAN ہے۔ یہی بحث ذاتی طور پر ایک صاحب سے ہوئی جب میں نے سریبرینیتسا اور سریبرینیتسا کا قتل عام پر صفحات بنائے۔ وہ اسے سربنیکا کہنے پر اصرار کر رہے تھے(بی بی سی اردو ایسے لکھتا ہے)۔ وکیپیڈیا پر میں نے ایک زمانے میں اٹلی کے صفحے کا نام اطالیہ کر دیا اور اسپین کا ہسپانیہ۔ خیر یہ تو طویل فہرست ہے۔ اس لیے اسے توکیو کرنے کی میں حمایت کرتا ہوں۔--سید سلمان رضوی 09:41, 21 جولائی 2009 (UTC)
- تائید --سمرقندی 09:59, 21 جولائی 2009 (UTC)
- تائید --کاشف عقیل 11:50, 21 جولائی 2009 (UTC)
- تنقید -- اس کا اصل نام ٹوکیو ہے، کسی ملک یا گاوں کا نام ہم کیسے تبدیل کرسکتے ہیں، جس طرح کراچی کو ہم قراچی، قلات کو کلات نہیں لکھ سکتے بالکل اسی طرح ممالک کے نام بھی تبدیل نہ کیے جایں تو بہتر رہے گا -- رحمت عزیز چترالی 09:07, 9 اگست 2011 (UTC)
تائید --جاپانی زبان میں ٹ کی آواز والا لفظ نہیں ہے وہ ٹ کو ت بولتے ہیں جاپانی خود اس توکیو ہی کہتے ہیں اس لیے توکیو ہی بہتر ہے۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 20:45, 25 فروری 2013 (م ع و)- تنقید بھلے ہی جاپانی زبان میں اسے توکیو کہا جاتا ہے لیکن عام اردو بولنے والا اسے ٹوکیو کہتا اور اسی طرح گوگل سرچ کرتا ہے اس لیے درست اردو نام ٹوکیو کی جانب منتقل کردینا چاہیئے درست جاپانی تلفظ تو بریکٹ میں بھی لکھا جا سکتا ہے --عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 08:04, 25 مارچ 2014 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توکیو پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:27، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2024)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے توکیو پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.metro.tokyo.jp/ENGLISH/PROFILE/overview03.htm کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.lboro.ac.uk/gawc/world2008t.html میں https://web.archive.org/web/20160811203314/http://www.lboro.ac.uk/gawc/world2008t.html شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:55، 19 نومبر 2024ء (م ع و)