تبادلۂ خیال:حاکم نیشاپوری
عنوان
ترمیمحاکم نیسابوری یا حاکم نیشاپوری دیکھ لیں۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @دکتور سنجری: صاحب، عربی میں نیسابور اور فارسی میں نیشاپور۔ دونوں ٹھیک ہیں۔ کیونکہ کتابوں میں دونوں نام کثرت سے ہیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 09:36، 7 اپریل 2020ء (م ع و)