تبادلۂ خیال:ریاض احمد گوہر شاہی

اس صفحہ کو فی الحال ترامیم کیلیۓ نیم محفوظ کر دیا گیا ہے، اب اس میں ترمیم کیلیۓ صارف کو اندراج (registration) کر کے داخل نوشتہ (log in) ہونا لازم ہے۔ اس فیصلے کی وجوہات میں احتمالِ تخریب کاری و جانبداری، شامل ہوسکتی ہیں۔

اس مضمون کا متن صارف:Iamsaa کا فراہم کردہ ہے۔

--Urdutext 00:20, 10 اپريل 2007 (UTC)

  • جناب جس کسی نے بھی کوءی اعتراضات یاکوءی بات کرنی ہوتوبراءے کرام تبادلہ ء خیال کے صفحہ پرکریں۔جہاں تک بات ہے چند نام نہادعلماء سو کے فتوءوںکی تویہ فتوٰ ی فروش تو ہردورمیں سستی شہرت حاصل کرنے کے لءے مشہورشخصیات پر فتوے لگاتے رہیں ہیں۔ لیکن ان کے فتوءوںسے کوءی فرق نہیں پڑتا۔ان کے عقیدتمنداب بھی ان سے ایسی ہی عقیدت واحترام رکھتے ہیں۔اورلاکھوں کی تعدادمیں پوری دنیامیں پھیلے ہوءے ہیں۔ ہمیںخود کوحضورپاک (ص)کااُمتی ثابت کرنے کے لءے کسی مولوی کے فتوے کی ضرورت نہیں۔ہمارے لءے اتناکافی ہے کہ ہمارے دل اللہ کے ذکر اورنبی ء پاک(ص)کی محبت سے سرشارہے اوریہ سب حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کی بدولت ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم بس اللہ اوراس کے رسول(ص)کے تعلیمات و احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماءے۔ آمین
  • کیا آپ گوہر شاہی کے علاوہ بھی کسی موضوع پر لکھ سکتے ہیں؟
  • جی نہیں۔

مھدویت

کیا گوہر شاہی نے مھدی ہونے کا دعوہ بھی کیا ہے؟؟

    • محترم یہی تومسءلہ ہے کہ حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے خلاف ایک خاص مکتبہ ء فکر کے لوگوںنے منفی پروپیگنڈہ اتنازیادہ کیاہے کہ عوام نہ معلوم کیاسمجھنے لگے ہیں۔حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ نے کبھی مہدیت یانبوت کا دعوٰی نہیں کیا۔ ہم حضورپاک (ص)کے ختم ِ نبوت پر کامل یقین رکھتے ہیں۔
    • ان کی سائٹ کے پہلے صفحے پر لکھا ہے کہ وہ عالم غیبت میں جا چکے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟؟ کیا اس سے مراد ان کی وفات ہے یا کچھ اور؟ اس کے علاوہ ان کی سائٹ کا ایک لنک جو یہ ہے سے ظاپر ہوتا ہے کہ گویا وہ خود کو مھدی سمجھتے ہیں۔ کیا آپ رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ان کے حقیقی عقائد کیا تھے؟ کیا وہ اس وقت زندہ ہیں؟ میں ان کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔

((۔۔۔۔اب ذرا مہدی علیہ السلام کے بارے میں آتے ہیں۔ لندن میں ایک شیخ ناظم ہیں۔ اُنکی کی عمر 80سال کے قریب ہے۔ دس ہزار امریکیوں کو مسلمان بنایا۔ بے شمار ہندوﺅں، انگریزوں کو مسلمان بنایا۔ اُن کو ورد و وظائف، علم استخارہ پر عبور حاصل ہے۔ اُنھوں نے کہا ہے کہ میرا علم یہ کہتا ہے کہ امام مہدی علیہ السلام ایک دو سال میں ظاہر ہونے والے ہیں لیکن علماء سو اُن کی سخت مخالفت کریں گے۔ اُنھوں نے یہ بھی کہا مہدی علیہ السلام خود نہیں کہیں گے کہ میں مہدی ہوں لوگ اُنھیں پہچانیں گے۔ ابھی ڈاکٹر اسرار، اُنکی بھی خبر سُنی اُنھوں نے بھی کہا : ”حدیثوں اور کتابوں کے علم کی روشنی میں معلوم ہوتا ہے بلکہ یقین ہے کہ مہدی علیہ السلام ظاہر ہونے والے ہیں“۔ اور ہم بھی کہتے ہیں۔ وہ توکہتے ہیں ظاہر ہونے والے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ وہ ظاہر ہو چکے ہیں۔ ہم کہتے ہیں مہدی علیہ السلام ظاہر ہو چکے ہیں۔ جتنے بھی ولی ہیں سب کو اُن کا بتا دیا گیا ہے۔ اُن کی صورت دکھا دی گئی ہے کہ یہ تمھارے امام مہدی ؑ ہیں۔ وہ تمھارے ہی پاکستان میں ایک دینی جماعت کے رہبر ہیں۔ ولیوں کو پتہ چل چکا ہے۔ سب ولیوں کو پتہ چل چکا ہے۔اب اللہ تعالیٰ اُن کے لئے ایسے کام کر رہا ہے جسکو ہر کسی کو تسلیم کرنا پڑے گا۔۔۔۔))

اسلام علیکم آپکا سوال پڑھا اور پڑھنے کے بعد بہت حیرانی اور تجسس پیدا ہوا کی آپسے بات کی جائے لیکن اگر آپنے اس پیراگراف کو سرسری کے بجائے غور سے پڑھا ہوتا تو آپ جان جائیں کہ گوہر شاہی خود کو امام مھدی نہیں بلکہ انکی نشانیاں بیان فرماء رہے ہیں۔ اگر نشانیاں بیان کرنے کا مقصد خود کو امام مھدی سمجھنا ہے تو پھر شیخ ناظم نے، ڈاکٹر اسرار بھی خود کو امام مھدی سمجھ رہے ہیں؟ اور پاکستان میں بہت ساری دینی جماعتیں ہیں لیکن اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ گوہر شاہی نے اپنی جماعت کا اشارہ کیا ہے؟ گوہر شاہی عاشقِ رسولﷺ اور ایک کامل ولی ہیں۔ جیسا کہ گوہر شاہی نے فرمایا کہ ہر ولی کو انکا چہرہ دکھایا گیا ہے اور ہر ولی انکے بارے میں جانتا اور اپنے مریدوں کو امام مھدی کے بارے میں آگاہی دے رہا ہے اسی طرح گوہر شاہی نے بھی اپنے مریدوں کو آگاہی دی ہے تو اس میں برا کیا ہے؟ تو بجائے الزام اور بغیر تحقیق کے بات کرنا غیبت اور منافقت کہلاتی ہے۔ آپ مسلمان ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ تحقیق کریں۔

عالم غیبت کوئ انوکھی بات نہیں بلکہ ہر ولی جب پردہ کرتا ہے تو اس ولی کے ماننے والے اپنے عقیدے کے مطابق اس پردے کو ایک نام دیتے ہیں اسی طرح www.goharshahi.net پر بھی انہوں نے اپنے عقیدے کے مطابق ایک نام دیا ہے۔ کیوں کہ ولی کبھی نہیں مرتے وہ زندہ ہوتے ہیں لیکن انسانی آنکھ سے اونجھل ہوتے ہیں اسی کو عالم غیبت کہتے ہیں۔ اگر آپکو مزید کوئ ایسے سوالوں کے جوابات جاننے ہوں تو آپ نغیر کسی جھجک کے www.goharshahi.net پر پتہ پر رابطہ کریں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اصل حقائق کو جاننے کیلئے ہم سے رابطہ ضرور کریں گے۔ انشاء اللہ خدا حافظ

خرافات

دیکھیں حضرت میں بہت دن سے آپ کی خرافاتیں سن سن کر برداشت کر رہا ہوں۔ آپ اور جن علماء کی باتیں آپ کر رہے ہیں وہ سب اصل میں نفسیاتی کیفیات کا شکار ہیں۔ خطاۓحس کے عارضے میں مبتلا لوگوں نے دنیا میں بہت تباہی پھیلائی ہے۔ اس عارضہ میں مبتلا شخص اکثر نفسیاتی مریض محسوس بھی نہیں ہوتا اور خود کو سمجھتا بھی نہیں، مگر اسکا ہر فعل تباہی کی جانب لیکر جاتا ہے۔ دائرہ المعارف کے نام کا فائدہ اٹھا کر یہاں خرافات بھرنے کی کوشش نہ کیجیۓ۔ جب تک میں اس ویکی پر موجود ہوں ایسا نہیں ہونے دیا جاۓ گا۔ اس ویکی کا مقصد صرف حقائق کی دنیا کی باتیں کرنا ہے خواہ وہ نفسیات کے بارے میں ہی ہوں۔ سمرقندی

وکیپیڈیا اصول

  • مضمون پڑھ کر قاری کو واضح طور پر موضوع پر معلومات ملنی چاہیے۔ اس وقت اس مضمون سے یہ ہی نہیں پتہ چلتا کہ ان صاحب کی وجہِ شہرت کیا ہے۔
  • وکیپیڈٰیا اصولون کے مطابق مخالف آراء کو بھی مضامین میں شامل کرنا پڑتا ہے۔ آپ نے مخالف رائے کو حذف کر دیا ہے۔ اگر آپ مخالف آراء کو برداشت نہیں کر سکتے، تو بتا دیں، اس صورت میں مضمون کو وکیپیڈیا سے حذف کر دیا جائے گا۔

براہ مہربانی تبادلہ خیال کے صفحے پر دستخط ضرور کیا کیجئے۔

--Urdutext 23:23, 13 اپريل 2007 (UTC)

انسانی تجلیاں

جناب آپ نے اپنی لئے بہت اچھی بات کی ہے اور ظاہر ہے آپ خود کو بہتر جانتے ہیں۔ بارحال

میرے خیال سے آپنے طاھرالقادری کے بارے میں نہیں سنا شاید؟ اگر اپکو انکے بارے میں علم ہوتا تو کم از کم ایسی دکیانوسی باتیں تو نا کرتے۔

جب اس دنیا پر اسلام کو رائج کیا جارہا تھا تب بھی لوگوں نے ایسا ہی ردِعمل اختیار کیا تھا اور آج جب بہتر فرقے بننے کے بعد بزرگانِ دین، اولیاء اللہ، قلندر، غوث مل کر مذہب اسلام کو اسکی اصل صورت میں لارہے ہیں جس صورت میں ہمارے نبی (ص) نے اسے اپنی امت کے حوالے کیا تھا تو بھی ویسا ہی ردعمل نظر آرہا ہے کیونکہ جسطرح حضور (ص) کے دور میں سبھی مومن نہیں ہوئے تھے اسی طرح آج ولیوں اور بزرگانِ دین کے دور میں بھی سبھی راہِ راست پر نہیں ہیں۔ جس دل میں خدا کی محبت نہیں بستی تو اس دل میں شیطان کا تخت لگتا ہے، جو قلب خدا کے ذکر سے غافل ہو تو اس دل میں شیطان منافقت بھرتا ہے

جس طرح نماز پڑھنے کا نہیں قائم کرنے کا حکم ہے اسی طرح مثیبت کے وقت خدا کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ خدا کو دل میں بسانے کا بھی حکم ہے تبھی تو وہ ارشاد فرماتا ہے کہ تو میرا ذکر کر میں تیرا ذکر کروں۔

باتوں سے بہتر ہے کہ تحقیق کرو، اگر اختلاف کی وجہ فرقہ ہے تو پھر خاموشی اختیار کرو اور اٹھتے بیٹھتے حتیٰ کہ کروٹوں کت بل اسکا ذکر کرو تب مومن کہلاؤ گے اور تبھی اصل اور نقل میں تمیز پیدا ہوسکے گی۔

خبر پر رائے

گوہر شاہی کے بارے میں بی بی سی کی خبر جس کے کچھ حصے نیچے ہیں اس بارے میں ان کے مریدوں اور مخالفین کی رائے کیا ہے؟ کیوں نہ ان باتوں کو اس مضمون کا حصی بنا دیا جائے؟ بی بی سی کے مطابق
منگل کو ان کے مریدین نے بھارت میں اپنے پاکستانی پاسپورٹ جلا دیے اور پاکستان جانے سے انکار کر دیا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس تنظیم کے خود ساختہ پیشوا ریاض گوہر شاہی خود ساختہ جلا وطنی اختیار ہوئے لندن میں مقیم ہیں۔ ان کے ایک معتقد یونس الگوہر کا دعوی ہے کہ ریاض گوہر در اصل امام مہدی ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حوالہ یہ ہے۔ حوالہ
۔--سید سلمان رضوی 19:09, 25 اپريل 2007 (UTC)

Dear Salman Bhai,

Thanks for your message.

First of all I am on pilgrimage to Makkah and have no Urdu fonts installed on this computer, therefore, accept my apologies as I couldn’t reply in Urdu.

Please be informed that the person Muhammad Younus, who claim to be a follower of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi actually is an enemy of His Holiness. He has formed a group named Mehdi Foundation and has been involved in several blasphemous and religious terrorism in Pakistan. That’s why he absconded from Pakistan and now he and most of his followers have taken asylum in UK and others countries like India, Sri Lanka etc.

We have been informed the Government of Pakistan and all relevant authorities in Pakistan that Younus and his followers do not belong to His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi.

Regards,

--سگِ درِگوھرشاہی 22:02, 25 اپريل 2007 (UTC)

  • پہلے تو مبارک ہو کہ آپ اس وقت ایسی جگہ ہیں جہاں ہر مسلمان جانے کی خواہش کرتا ہے۔ دیکھئے میں بنیادی طور پر چاہتا ہوں کہ تمام حقائق سامنے آئیں اور ایک مناسب انداز میں مضامین ایسے لکھے جائیں جیسے وکیپیڈیا پر ہونے چاہئیں۔ میرے آپ کو دو مشورے ہیں۔ ایک تو ان کا صفحہ انگریزی وکیپیڈیا پر بنائیں۔ وہاں ہر قسم کے لوگ ہوں گے اور چونکہ کافی لوگ وہاں کام کرتے ہیں اس لیے مضامین وقت کے ساتھ ساتھ تقریباً اس شکل میں آ جاتے ہیں جیسے ایک دائرۃ المعارف پر ہونا چاہئیں۔ دوسرا برادرانہ مشورہ یہ ہے کہ جذباتی انداز میں نہ سوچئیے اور ہر قسم کی رائے اس مضمون میں شامل کرنے کے لیے تیار رہئیے۔

نکتہ کی بات یہ ہے کہ اگر کوئی مھدویت کا دعوہ کرتا ہے تو پھر بھی وکیپیڈیا پر اس کے بارے میں لکھا جا سکتا ہے۔ لیکن حقائق سامنے آنا چاہئیں۔ یہ بتائیے کہ ریاض احمد بخاری صاحب (میں ان کو القاب سے نہیں پکاروں گا) آج کل کیا برطانیہ میں ہیں؟ وہ پاکستان میں کیوں نہیں؟ وہاں کیا کر رہے ہیں؟ ان کا مذہب کیا ہے؟محمد یونس کے بارے میں ریاض صاحب کی ویب سائٹ پر کہیں لکھا ہے کہ وہ ان کا پیروکار نہیں؟ ریاض صاحب کی بنیادی تبلیغ کیا ہے؟ ان کی ویب سائٹ پر یہ کیوں لکھا ہے کہ ان کا چہرہ چاند پر نظر آتا ہے جبکہ یہ شرف تاریخ میں انتہائی نیک آدمیوں کو بھی حاصل نہیں ہوا۔ (ایسی ہی تو باتیں ہیں جن کو میرا اور دوسروں کا ذہن قبول نہیں کرتا ) ہو سکتا ہے کہ آپ عام معلوماتی انداز میں ہمیں بتائیں تو وہی باتیں اس مضمون کو ایک غیر اختلافی شکل دینے کا سبب بنیں کیونکہ یاد رکھئیے کہ وکیپیڈیا پر ہر قسم کے لوگ ہوتے ہیں جن کے عقائد مختلف ہوتے ہیں۔ اگر آپ مضمون کو ایک عام معلوماتی انداز میں لکھیں اور غیر ضروری تعریف سے اجتناب کریں تو مضمون بھی مناسب ہو جائے گا اور آپ اپنا پیغام بھی پہنچا سکیں گے۔
مختصراً یہ کہ اگر آپ وکیپیڈیا کو صرف معلومات کا ذریعہ سمجھیں تبلیغ کا نہیں اور مضمون کو صرف معلوماتی انداز میں لکھیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ --سید سلمان رضوی 23:33, 25 اپريل 2007 (UTC)

Dear Salman,

Thanks for your kind words.

First of all let me tell a few things:

• His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi returned to eternal abode on 25th November, 2001.

• Muhammad Younus is not a follower of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi for details you may visit our website www.goharshahi.net

• His Holiness never claimed as Imam Mehdi.

• I am preparing a profile of His Holiness for English Wikipedia and not just wikipedia, we are approaching to all online encyclopedias and Insha Allah soon you will find details of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi on all online Encyclopedia not just in Urdu in all languages.

• The images of His Holiness on Moon, Sun, the black stone of Makkah (Hajr-e-Aswad) and signs emerges from Almighty Allah and we have appealed to Government of Pakistan as well to investigate this matter and bring the truth into to the knowledge of Public. If we failed to give proof of images of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi we are ready to accept any imprisonment or any other punishment event death.

• Read my article carefully, neither it’s an emotional piece of work nor kind of preaching effort. It’s a simple and very precise an inappropriate introduction of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi. Inappropriate because on Urdu wikipedia, I am being threatened from the Hitler administration of Wikipedia that even if I added a single word, my article will be removed.

May I request to all administrators of Wikipedia to kindly look at my Opinion or My talk page, I have been cooperative all the way. I made my article as they wish but instead of that look at my article they have again placed different banners with no good reasons. Isn’t it unjust? What should I understand through this that the administrators are biased and short sighted who can’t tolerate anything which is not acceptable for them? Is this the real theme of Wikipedia? The Administrators of Urdu Wikipedia are misusing their powers. I have been told them several times that I don’t want to do anything against the policies of Wikipedia but they always come up every time with surprising new policies. Every time, they try to give a new reason to delete Article of His Holiness Riaz Ahmed Gohar Shahi. I have been requested many times to allow me to at least make this article an appropriate piece of work, at least let me cover few things so that it should be informative for readers but I am not allowed even threatened that my article will be removed. This is unjust. This is an abuse to the theme of Wikipedia. It seems that the Urdu Wikipedia has been hijacked by narrow minded and short sighted administrators. I am deeply hurt on this behavior and let me tell you that this is not the way. I have been following all the instructions and in spite of that again my article has been tagged. Regards,

--سگِ درِگوھرشاہی 08:25, 26 اپريل 2007 (UTC)


Mr Iamsaa, I suggest you to not try to take an over advantage of the fact that wikipedia comes in public domain and intermingle the Islam with any new born sect or a new religion. You are not allowed here to mix up and blend Islam with what you called Gnostic (or maybe agnostic) beliefs.

I am sure (by your written thoughts) that your short-term memory is not disrupted and you can still remember that I was helping to improve your article. But after looking at your website, I realized that you and your team are trying to create a stage for a big illusionary and deceptive game.

Urdu wikipedia admn. can not stop any kind of topics to be placed here if they have something actual from the world of reality and factual in knowledge. Your articles and writings (on your website) is more a fantasize delusion of your mind than facts, and same is true about your activities here on wikipedia because nor these present the real (deceptive) beliefs of your team nor it represent the opinion of the majority of the people of this religion, I mean Islam. So there is no reason to keep such writings, articles, ideas or even their links! here on wikipedia and help some delusory group to transfer such ideas to the public.

So, this article should be deleted after 3 days. I suggest you again to not try to do such lower-than-human things here on this highly valued wikipedia. I think you can understand what I mean here, a human is a human not a dog or سگ . Goodbye! Samarqandi

گوہر شاہی اسلام اور مملکتِ خداداد پاکستان سے بے انتہا محبت کرتے ہیں

ریاض احمد گوہر شاہی کا مہدی فاؤنڈیشن سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی نے اپنے دورِ غیبت سے پہلے ہی یونس اور اسکے باغی ٹولے کو انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان سے نکال دیا تھا۔ لیکن جوں ہی آپ عالمِ غیبت میں گئے (جسکی وضاحت میں پہلے کرچکا ہوں) تو یونس نے گوہر شاہی کے ماننے والوں کو گمراہ کرنا شروع کردیا۔ اور آج نوبت یہاں تک آگءی ہے کہ وہ ملک پاکستان جسکے لئے ریاض احمد گوہر شاہی نے فرمایا کہ (ہمارا دل پاکستان میں ہے، ہم پاکستان کے بغیر نہیں رہ سکتے) اور آپنے مزید فرمایا کہ (اب پاکستان کے نصیب میں ترقی لکھ دی گئی ہے اور دنیا کے اہم فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہونگے) اس پاک ملک کیلئے مہدی فاؤنڈیشن نے ایسی گھٹیا سازش تیار کی ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ لیکن چونکہ وہ نام گوہر شاہی کا لیتے ہیں اس لئے گوہر شاہی کی تنظیم اور گوہر شاہی کی شخصیت مجروع ہوتی ہے۔ جسطرح ہمارے مولوی اسلام اور قرآن کے نام پر ایک دوسرے کو کافر منافق بولتے ہیں اور اپنا مطلب نکال لیتے ہیں اسی طرح مہدی فاؤنڈیشن بھی گوہر شاہی کے نام پر انکے معتقدین کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کررہی ہے اور اپنی خود ساختہ تعلیمات کو گوہر شاہی کے نام سے منسوب کررہی ہے تاکہ لوگوں کو گوہر شاہی اور انکی تعلیمات سے گمراہ کیا جائے۔ یقیناً یہ بہت بڑا فتنہ ہے اور اسکے پسِ پشت انکے ذاتی مفادات و مقاصد ہیں اور یہ کسی اسلام دشمن عناصر کے آلہ کار بن کے اپنے مزموم مقاصد حاصل کررہے ہیں۔ انکی نگاہ میں مملکتِ خدا داد پاکستان یا اسلام کی کوئ اہمیت نہیں جبکہ حضرت گوہر شاہی اور انکی بنائ ہوئ تنظیم عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام اسلام کے قول و فعل کسی سے پوشیدہ نہیں۔ الحمدللہ شریعت اور طریقت دونوں پر حضرت گوہر شاہی اور انکی تنظیم کے اراکین کماحقہٗ عمل پیرا ہیں۔ برادران اندھی مخالفت کے بجائے تحقیق کرکے حقائق سامنے لانا بہت بڑا کام ہے لیکن منفی پروپیگنڈے کی نظر ہونا اور منفی رائے قائم کرنا بہت آسان ہے۔

آخر میں صرف یہ کہ شاہد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام

  • -------------------------------------------------------------------------------------
  • محترم (آپ نے اپنا نام نہیں بتایا) میرا مقصد کسی کی مخالفت نہیں بلکہ حقائق جاننا ہے۔ تبادلہ خیال کا مقصد یہی ہے۔ دو چیزوں کے جواب دیجیئے

پہلے تو یہ کہ ان کی غیبت سے کیا مراد ہے؟ کیا ان کی موت کو آپ احتراماً غیبت کہہ رہے ہیں؟ دوسری بات یہ کہ انگریزی وکی پر ان کا صفحہ منسوخ (delete) کیوں کیا گیا ہے۔جو Riaz Ahmed Gohar Shahi کے نام سے بنا تھا؟ کیونکہ ہم تمام زبانوں کی وکیپیڈیا پر ایک ہی پالیسی چلاتے ہیں۔۔ --سید سلمان رضوی 22:51, 29 اپريل 2007 (UTC)

BEWARE: truth AT http://www.jamiat.org.za/gohar.html

  • --------------------------------------------------------------------------------------
  • دیکھیں عام آدمی جب اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو اسکے دو ہی مقام ہوتے ہیں۔ 1 جنت میں اعلیٰ مقام یا 2 دوزخ میں بدتر مقام۔

لیکن جب اللہ کا ولی اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو وہ ان مقامات سے بھی آگے پہنچ جاتا ہے جہاں شہید ہوتے ہیں یعنی انکو مردہ مت جانو وہ زندہ ہیں اور سب دیکھ رہے ہیں۔ جہاں تک صفحہ کی منسوخ کی بات ہے تو بھائ جیسے اسلام ایک ہے لیکن اسلام میں 72 فرقے ہیں۔ تو انہی فرقے میں سے کسی فرقے والے نے اس کام کو سرانجام دیا ہوگا۔ لیکن ایسا کام کوئ سنی نہیں بلکہ وہ انجام دیگا جو خود اولیاء کرام کو نہیں مانتا ہوگا اور انکی تصوف پر مبنی تعلیمات کا منکر ہوگا۔

پااکستانی معجزات

پاکستانی (خود ساختہ و جہالت ساختہ) علماء کے یہاں معجزات بہت ہوا کرتے ہیں۔ کسی کے بیان کے دوران چاند پر محمد (ص) لکھا آجاتا ہے ، اور کسی کی تصویر ہی چاند تاروں پر آجاتی ہے۔

  • طاہرالقادری اور یہ گوہر کا مضمون دونوں کو حذف کر دیا جاۓ گا اگر وہ تصاویر ثبوت کے طور پر پیش نہ کی گئیں۔ کون سے بعید نما پر کونسے اخبار پر کس ناسا کے website پر ہیں وہ تصاویر ؟؟
  • ویکیپیڈیا دھوکہ بازی میں کسی کا شریک نہیں بن سکتا۔ یہ حقیقی اور آج کی دنیا کی باتیں عام کرنے کیلیۓ ہے، ہم یہاں نا تو گھانس کھود رہے ہیں اور نا ہی کوئی شغل یا کھیل کر رہے ہیں ، اپنا قیمتی وقت علمی فروغ کیلیۓ صرف کر رہے ہیں اور کسی کو اجازت نہیں دی جاۓ گی کہ وہ ہماری محنت کا مذاق اڑاۓ۔
  • اگر آپ کو حذف شدگی پر اعتراض ہو تو جو جی چاہے کر دیکھیں۔ پاکستانی اخبارات کی بات نہ کریں ، ایسا کریں washington post میں اس حذف شدگی کی اطلاع کر دیں اور یا پھر wikimedia foundation کو جاکر شکایت کر دیں۔ سمرقندی

ہیں کواکب کچھ

سمرقندی،مجھے آپ سوچ کے محدودپیمانے پر حیرت نہیں کیونکہ میں اچھی طرح سمجھھ چکاہوںکہ یہ سوچ ایک مخصوص مکتبہ ء فکر کی نماءندگی اورمسلکی تفاوت کے خلاف اپنے اندرکی شقاوت و غلاظت کا اظہارصاف ظاہر کرتاہے کہ وکی پیڈیاکی پالیسیوںکی آڑ لے کر آپ وکی پیڈیاپراپنے جیسے محدودذہن اورمخصوص سوچ کے حامل لوگوںکی اجارہ داری چاہتے ہیں۔اگرہمارے مضمون کے بقاکے لءے تم چاند،سورج اورحجرِ اسودپرحضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے ثبوت مانگوگے تووہ بھی ہم دینے کو تیارہیں۔ہمیںکسی کا ڈریاخوف نہیں کیونکہ یہ نشانیاںاللہ تبارک و تعالیٰ کی ظاہر کردہ ہیں۔نہ توچاند گوھرشاہی کی جاگیر ہے اورنہ حجرِ اسود۔یہ وہ چیزیں ہیںجوکہ اللہ کی نشانیوںمیں شمارکی جاتی ہیںاوران پر اگرکچھ ہوا اوراللہ ہی کی طرف سے ہوگا،پھرذراایک لمحے کے لءے سوچوکہ تمہاراکیاہوگا؟ہم نے توچاندسورج اورحجرِ اسودمیں شبیہاتِ گوھرشاہی کے انکشاف کے بعد ہم نے خودحکومت کو خط لکھ کرآگاہ کیااوران شبیہات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اگروکی پیڈیاسے ہمارامضمون حذف کربھی دیاگیاتواس پر زیادہ خوش مت ہوناکیونکہ حق کی فتح بہرحال یقینی ہے اوریقین رکھوکہ ایک دن تم اپنے اس فیصلے پر پچھتاءوگے۔جب تمہیں اس چیزکاادراک ہوگاکہ تم نے نادانی میں کتنی بڑی بھول کردی ہے۔ہماری دعاہے اللہ تبارک و تعالیٰ تمہیں سمجھنے اورکرنے کی توفیق عطافرماءے۔ آمین!--سگِ درِگوھرشاہی 07:43, 30 اپريل 2007 (UTC)

فائل:Moon66.jpg
سرکارگوھرشاہی کی چاند میں شبیہ
 
چاند کی اصل تصویر، جیسے کہ زمین سے نظر آتا ہے۔ گوھر شاہی صاحب نظر نہیں آرہے
  • حضرت آپ بات کو گھمایۓ نہیں۔ تصویر کہیں آئی ہے تو آپ اسکو دکھاتے کیوں نہیں ؟؟ حکومت کہاں سے بیچ میں آگئی بھائی ؟؟
  • محدد الذہن اور وسیع الذہن کے پیمانے آپ کے اور میرے الگ الگ ہیں ، آپ جس بات کو وسیع الذہن کہتے ہیں وہ میرے نزدیک شرک ہے۔ سمرقندی
  • اگرتصویریںدیکھنی ہیںتوچاند تودیکھیںکیونکہ یہ شبیہاتِ گوھرشاہی اتنی واضح ہیں کہ عام انسانی آنکھ سے بھی نظر آتی ہیں تاہم آپ کی سہولت کے لءے یہاںاپ لوڈکررہاہوں
  • تواس کا مطلب یہ تونہیں کہ جس چیزکوآپ کا مسلک اجازت نہ دے یاآپ کے مسلک کے نزدیک وہ صحیح نہ ہو،آپ اس کو وکی پیڈیاپر آنے ہی نہ دیں۔

اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو اورہم کو حق سمجھنے کی توفیق عطافرماءے۔آمین!--سگِ درِگوھرشاہی 08:05, 30 اپريل 2007 (UTC)

  • بھائی صاحب! آپ تقریریں جھاڑنے کے بجائے دی گئی ہدایات پر عمل کریں، نہ وکیپیڈیا ہماری جاگیر ہے اور نہ ہم اس پر اپنی اجارہ داری چلا رہے ہیں، ہمارا واحد مقصد زیادہ سے زیادہ معلومات کو اردو زبان میں منتقل کرنا ہے، اس سلسلے میں آپ کوئی ہماری مدد کر سکتے ہیں تو کریں، خواہ مخواہ میں ہمارا اور اپنا وقت ضائع مت کریں، آپ جسے حق قرار دے رہے ہیں ضروری نہیں کہ سب لوگ اس کو حق سمجھیں جبکہ آپ کے پاس اس کو حق ثابت کرنے کے دلائل بھی انتہائی ناقص ہیں۔ Fkehar 07:56, 30 اپريل 2007 (UTC)

حیرت

حیـرت نـگاۂ شـوق کی پسپائیوں پہ ہے
جلوہ بذات خود ہی تماشائیوں میں ہے

یقین کیجیۓ ہم کو تو وہ چچا یاد آگۓ جو ہم کو بچپن میں برف کا شربت پلایا کرتے تھے، میرے بھائی اس چاند کے دھبوں سے تو میں دس شکلیں تصور کر کہ نکال کر پیش کردوں۔ سمرقندی

کیاماضی میں اللہ کی نشانیوںکامذاق اڑانے والوںکاحشربھول گئے؟

فائل:Quraan.gif
القرآن
  • اس سے تو میں اپنی تصویر بھی نکال سکتا ہوں!
  • جوتصویراللہ نے بناءی ہواُس میں تم کیاترمیم کروگے؟--سگِ درِگوھرشاہی 08:30, 30 اپريل 2007 (UTC)
فائل:333.gif
شبیہات

psychotherapy

  • جناب ایمسا صاحب ، یقین کیجیۓ کہ آپ ایک قسم کے غسل الذہن سے گذرے ہیں جسکے باعث آپ کو حقیقی اور خیالی دنیا کا ادراک کرنے میں دشواری درپیش ہے۔ کچھ مت کیجیۓ صرف پانچ وقت کی نماز ، انتہائی سادہ اور قرآن و سنت کے مطابق ادا کیجیۓ ، تمام علماؤں کی طرف سے کان بند کرلیجیۓ ۔ انشااللہ چند روز میں آپ کی قدرتی سوچ سمجھ کی صلاحیت بحال ہو جاۓ گی۔ ساتھ ہی اپنے آپ کو کسی تخلیقی کام میں مصروف بھی رکھیۓ۔ سمرقندی
  • آپ کااپنے بارے میں کیاخیال ہے؟سرسے پیرتک اورذہن سے دل تک مادیت پرستی اورخودساختہ خول میں قید؟آپ اپنے لءے کونسی ٹریٹمنٹ پسند کرینگے؟--سگِ درِگوھرشاہی 08:38, 30 اپريل 2007 (UTC)

مستقبلیات

دنیا کی تاریخ چھان لیجیۓ۔ میں آپ کو بتاؤں ہوگا کیا، کچھ عرصہ بعد جب گوہر صاحب دیکھیں گے کہ انکے زیراثر آنے والے افراد کی تعداد بڑھ گئی ہے تو یہ کوئی الہامی دعوٰی کریں گے (ہوسکتا ہے کہ وہ اپنے مہدی ہونے کا دعوٰی کریں) اور پھر جب لوگ اس دعوی پر متعرض ہونا چھوڑ دیں گے تو انکے حامیوں کی تعداد اور بڑھ جاۓ گی اور پھر یہ بلی اپنے بل سے باہر آجاۓ گی اور نبوت کا دعوٰی کیا جاۓ گا ، یہی مرزا قادیان نے کیا اور یہی فارڈ محمد نے عہد حاضر میں کیا۔ کیا آپ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں ؟ کیا آپ واقعی محمد (ص) کو آخری نبی مانتے ہیں۔ آپ کیوں انکے شیطانی خوابوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے؟ کیوں اس مذہبی جرم میں شریک ہونا چاہتے ہیں ؟؟ سمرقندی

  • بھاءی صاحب، آپ کیوںمحض میں صحیح میںصحیح کی پالیسی پر عمل پیراہیں؟ہم عام مسلمانوںکی طرح حضورپاک(ص)کے خاتم النبین ہونے پر کامل ایمان رکھتے ہیں۔خودساختہ مفروضوںکی بنیادپر،ہمارے خلاف اس طرح کے پروپیگنڈے نہ کریں۔--سگِ درِگوھرشاہی 09:00, 30 اپريل 2007 (UTC)
  • جناب آپ عجیب بات کررہے ہیں! میں کب میں میں کر رہا ہوں ؟ جو آج تک قرآن میں پڑھا ہے وہی تو کہ رہا ہوں ۔ آپ کے خیال میں اسلام ہے کیا؟ کیا قرآن اور سنت کے علاوہ کسی تیسری چیز کا نام بھی اسلام ہے؟؟ سمرقندی
  • جناب یہ جوآپ نے مندرجہ بالاپیشن گوءیاںکی ہیںکیایہ اسلام کا حصہ ہیں؟دوسروںکے خلاف خودساختہ مفروضوںکی بنیادپرمن گھڑت باتیںکرناکیایہ اسلام ہے؟--سگِ درِگوھرشاہی 09:25, 30 اپريل 2007 (UTC)
  • وکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق کسی بھی شخصیت پر یکطرفہ مضمون نہیں لکھا جاسکتا اور کسی کی بھی رائے کو حقیقت کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ اگر رائے شماری میں مضمون کو وکیپیڈیا پر رکھنے کا فیصلہ ہوتا ہے، تو گوھر شاہی صاحب کے ماننے والوں کی ان کے بارے میں رائے کے ساتھ ساتھ ان کے مخالفین کی رائے کا بھی مضمون میں شامل ہونا ضروری ہے۔ یہاں یہ وضاحت کر دوں کے مخالفیں کی رائے مضمون میں شامل کی جانا ضروری ہے، صرف اس کے تبادلہ خیال میں نہیں۔ آپ کا نام (گوھر شاہی کے در کا کتا) یہ صاف ظاہر کر رہا ہے کہ ان کے بارے میں آپ کی رائے یکطرفہ ہے۔ جہاں تک چاند میں شبیہ نظر آنے کا سوال ہے، تو کراچی میں کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کے چاند میں الطاف حسین صاحب نظر آتے ہیں۔ بلکہ وہ تو پان کے پتوں میں بھی دیکھے گئے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے کے کس کس کی کرامات پر یقین کر ے انسان۔

neutral نقطہ نظر کی تفصیل کے لئے دیکھیے: http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Neutral_point_of_view

--کاشف عقیل 21:25, 30 اپريل 2007 (UTC)

عرض مکرر ہے کہ مستقبلیات کہا ہے

جناب میں نے پیشگوئیاں نہیں کی ہیں ، باقاعدہ انسانی نفسیات کی سائنس کے مطابق مستقبلیات (futurology) کی بات کی ہے۔ کیا آپ کو کسی بات پر شک ہے؟ آپ کی انگریزی تو بہت اچھی ہے یہ پڑھیۓ یہ اسی nation of islam کی بات ہے جو میں نے اوپر فارڈ محمد کا نام درج کیا ہے

one God (Allah) and that Allah (God) appeared in the Person of Master W. Fard Muhammad, July, 1930; the long awaited 'Messiah' of the Christians and the 'Mahdi' of the Muslims...

کیا ہے یہ ؟؟ یہ میں نے اپنی طرف سے گھڑا ہے ؟ قادیانی اور nation of islam کے عقائد آپ انگریزی ویکی پر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ان ہی معلومات کی بنیاد پر بات کی ہے کہ ایسے معاملات میں ایسا ہی ہوتا آیا ہے بھائی۔ آپ سمجھیں نہ سمجھیں۔ سمرقندی

  • میں نے آپ سے تاریخ ،نفسیات یامابعدالنفسیات کے متعلق بحث نہیں کررہا۔میرامطمعء نظر یہ تھا کہ اس کی آڑ لے کر آپ کا اشارہ تو ہماری ہی طرف تھا، میں ایک بارپھردرخواست کرونگاکہ اردووکی پیڈیاسے میرامضمون حذف کرنے کے فیصلے پر نظرِثانی کیجءے۔--سگِ درِگوھرشاہی 09:35, 30 اپريل 2007 (UTC)
    • میں ایک کام کرسکتا ہوں کہ اسکو حذف کرنے سے پہلے دیوان عام میں سب سے راۓ کیلیۓ پیش کردیا جاۓ اس مضمون کو۔ اگر رکھنے کے حق میں راۓ زیادہ آئیں تو اسی فیصلے کو تسلیم کر لیا جاۓ گا۔ اب تو ٹھیک ہے؟۔ سمرقندی
    • میںممنون ہونگا،مزیدمیں یہ چاہوںگاکہ اس مضمون میں ترمیم کرنے کی اجازت دی جاءے تاکہ میں اس کوحضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے بارے میں ایک مفصل اورمعلوماتی مضمون بناسکوں۔واسلام--سگِ درِگوھرشاہی 09:43, 30 اپريل 2007 (UTC)
    • اگر راۓ شماری میں مضمون کر رکھنے کے حق میں فیصلہ ہوا تو پھر ترمیم کرنے پر بھی بات ہو جاۓ گی۔ ترمیم جب ہو گی تو پھر اس میں تنقید کا قطعہ بھی شامل کیا جاۓ گا، کیونکہ کوئی بھی شخصی مضمون یکطرفہ نہیں لکھا جاتا۔ اس میں دونوں جانب کی راۓ اور اظہار خیال ہونے چاہیں۔ سمرقندی
    • جی نہیں،اگرسب کچھ مضمون پر ہی کرناہے توپھراظہارِ خیال صفحہ کا کیاتک رہ جاتاہے ،مضمون کی روح متاثرنہ کی جاءے۔ --سگِ درِگوھرشاہی 09:49, 30 اپريل 2007 (UTC)
    • کیامیں دیوانِ عام میں راءے دے سکتاہوں؟--سگِ درِگوھرشاہی 09:52, 30 اپريل 2007 (UTC)
    • ارے صاحب یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے :-) سارے ویکی پر آپ جہاں چاہے جو چاہے کیجیۓ۔ یہ کسی کی ذاتی ملیکت نہیں ہے ، آپ کا ہمارا سب کا ہے۔ سمرقندی
    • اگرواقعی ایسا ہوتاتومجھے ایک مضمون کے لءے اس قدرکوششوںکی ضرورت نہ پڑتی۔--سگِ درِگوھرشاہی 10:01, 30 اپريل 2007 (UTC)

واضع حقائق کی ضرورت

مضمون میں گوہر شاہی صاحب کے بارے میں صیغہ حاضر میں بات ہو رہی ہے لیکن ایک جگہ یہ بھی ذکر ہے کہ 2001 میں انتقال کر گئے۔ یہ انتقال کی بات گوہر شاہی صاحب کے والد سے متعلق ہے؟ برائے مہربانی واضع کریں۔ --کاشف عقیل 16:07, 4 مئی 2007 (UTC)

مضمون میں کہا گیا ہے "عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِ اسلام کے سرپرست و بانی ہیں"۔ مصنف سے گزارش ہے کہ تحریک کو عالمی ثابت کریں یا پھر عالمی کا لفظ حذف کر دیں۔ کیا اس تحریک کے اجلاس بیرونی ممالک میں ہوتے ہیں؟ کیا ان جلسوں میں لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں؟ کیا ان جلسوں کو میڈیا کوریج ملتی ہے؟ میرے علم میں تو ان میں سے کوئی بھی بات ابھی تک نہیں ہے۔ --کاشف عقیل 16:27, 4 مئی 2007 (UTC)


حوالہ جات

  • حضرت باباگوھرعلی شاہ رحمتہ اللہ علیہکے بارے میں کس طرح کا حوالہ آپ کو درکارہے۔حضرت باباگوھرعلی شاہ رحمتہ اللہ علیہ ایک کامل بزرگ گزرے ہیںاورآپ رحمتہ اللہ علیہ کا مزارگاﺅںڈھوک گوھرشاہی تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔
وکیپیڈیا پر کسی کو بھی "کامل" کہنے کے لئے یہ ضروری ہے کو بہت سے دوسرے غیر جانبدار لوگ اس شخصیت کو کامل مانتے ہوں۔ آپ دوسرے ایسے علما کا حوالہ دیں جو ریاض احمد صاحب کے والد کو کامل مانتے ہوں۔ ریاض احمد صاحب کے مریدوں یا انجمن کے کارکنوں کا حوالہ کافی نہیں ہوگا۔ --کاشف عقیل 04:14, 6 مئی 2007 (UTC)
  • دوسراحوالہ آپ نے تعلیمات کے پیراگراف میں بڑھایا، میں نے اس کے آگے کتابوںکالنک حوالے کے لءے ہی دیاہے۔اُمید ہے کہ یہ کافی ہوگا۔
ریاض صاحب کی اپنی کتابوں میں لکھی ہوئی باتوں کو ان کا دعوی کہا جاسکتا ہے، حقیقت تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ اگر "دل کی ٹک ٹک اللہ اللہ میں بدل جاتی ہے" کے لئے حوالہ صرف ریاض صاحب کی کتب ہیں تو اسے یوں لکھنا زیادہ مناسب ہوگا کہ "ریاض احمد گوہر شاہی کا دعوی ہے کہ ان کی تعلیمات پر عمل کرنے سے دل کی ٹک ٹک اللہ اللہ میں بدل جاتی ہے لیکن اس دعوے کو ان کے مخالفین سچ تسلیم نہیں کرتے / مضحکہ خیز قرار دیتے ہیں" --کاشف عقیل 04:33, 6 مئی 2007 (UTC)
  • تیسراحوالہ آپ نے حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کی تعلیمات کے حوالے سے مانگاہے تومحترم تعلیمات ِ گوھرشاہی کے لءے اگر قرآن، حدیث و تعلیماتِ اولیاء سے حوالے جمع کءے جاءیںتویہ انتہاءی ضیغم کتاب کی شکل اختیارکرجاءیںگے۔
تو وہ کتاب کسی سے لکھوائیے اور پھر اس کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے یوں کہیے کہ فلاں صاحب کی تحقیق کے مطابق گوہر شاہی صاحب کی تعلیمات قران اور سنت سے صحیح صابت ہیں لیکن کچھ دوسرے محققین اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ --کاشف عقیل 04:33, 6 مئی 2007 (UTC)
  • چوتھاحوالہ آپ نے سرکارگوھرشاہی کے پیروکاروںکی تعدادکے لءے مانگاہےتویہ حوالہ آپ کو کس طرح سے ثابت کیاجاءے ۔المرکزِ روحانی کوٹری شریف میں سالانہ گیارہویں شریف،جشن ِ شاہی ، جشن ِ ولادت اوررمضانوں میں اعتکاف کے مواقع اس بات کے عینی شاہد ہیں۔آپ چاہیں توپروگرامزکی تصاویرحوالے کے لءے اپ لوڈکی جاسکتی ہیں۔
اگر کسی قابل بھروسہ اخبار، جیسے جنگ یا DAWN میں خبر چھپی ہے کہ "اس جلسہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی" تو اس کا حوالہ قابل قبول ہوگا۔ --کاشف عقیل 04:33, 6 مئی 2007 (UTC)
  • پانچواںحوالے آپ نے حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے مسجد، امام بارگاہوں،مندروں،گرجوںاورگردواروںمیں خطابات کے ثبوت مانگاہے ۔ان تمام پروگرامزکی سی ڈیزموجودہیںجوکہ آپ کو دکھاءی جاسکتی ہیں۔
ویڈیو دیکھنے کا تو وقت ہمارے پاس نہیں ہے۔ کسی مستند اخبار کے خبر کا حوالہ دے دیں، وہ کافی ہو گا۔ --کاشف عقیل 04:33, 6 مئی 2007 (UTC)

اُمیدہے کہ مندرجہ بالاحوالہ جات سے آپ مطءن ہونگے۔ والسلام --سگِ درِگوھرشاہی 12:18, 5 مئی 2007 (UTC)

آپ سے گزارش ہے کے اب خود کوشش کر کے وکیپیڈیا کے معیار کو سمجھنے اور اپنے مضمون کو اس کے مظابق بنانے کی کوشش کیجیے۔ آپ اس کے لئے انگریزی وکیپیڈیا پر مختلف شخصیات کے مضامین پڑھ کر کافی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ --کاشف عقیل 04:33, 6 مئی 2007 (UTC)

واپس "ریاض احمد گوہر شاہی" پر