سریہ رجیع مشہور غزوہ ہےاسے آپ نے سانچہ میں نہیں ڈالا 4 ھ میں شامل کر دیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

سرایا میں یا غزوہ میں، سرایا اور غزوات کے کئی کئی نام ہیں، میں دیکھتا ہوں، ممکن ہے نا ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ کسی دوسرے نام سے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:39, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
میں نے سانچہ میں شامل کیا ہے۔ اگر کسی اور نام سے ہو تو تبدیل کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:42, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
سریہ مرثد بن ابو مرثد یہی سریہ ہے، --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
یہ الگ ہےاگرچہ مرثد بن ابی مرثد اس میں بھی شامل تھے --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:47, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
عربی اور انگریزی ویکی دیکھیں، یہی ہے، دو نام ہیں، اطلس سیرت نبوی میں بھی صرف یہی ہے، دونوں ناموں سے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:56, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
عربی میں مرثدبن ابی مرثد کا موجود ہے جس میں عاصم بن ثابت انصاری کو زبردستی داخل کر لیا گیا ہے جب کہ سریہ رجیع عربی میں نہیں انگریزی نے اسے خلط ملط کر دیا ہےرجیع کو مرثد بنا ڈالا ہے میں نے اس پر کافی ٹائم لگا کر دونوں کو درست کیا ہے دونوں کو اکٹھے پڑھیں سمجھ آجائے گی کہ میرا موقف درست ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
دونوں میں وہی واقعات ہیں کہ 10 صحابہ کو دھوکے سے شہید کیا گيا، ایک ہی سال کے واقعات ہیں، دونوں میں مرثد شامل ہیں، ایک ہی مقام ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08, 21 ستمبر 2015 (م ع و)ابو مرثد
مرثد بن ابو مرثد اکیلے قیدیوں کو چھڑانے گئے تھے --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:21, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
لیکن آپ کے مضمون میں تو ایسا نہیں لکھا ہوا کہ وہ اکیلے گئے تھے، یہاں بھی پس منظر میں اور واقعات میں 6 سے 10 صحابہ کو قتل کرنے کا واقعہ ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58, 21 ستمبر 2015 (م ع و)
اچھا ّ دوسرے مضمون کی بات کر رہے ہیں، لیکن اس کے حانہ معلومات میں کچھ اور لکھا ہوا ہے، واقعات کی تصدیق کرنی ضروری ہے، اگر وہ اکثر قیدیوں کو چھڑانے جاتے تو ہر بار کو سریہ کہا جائے گا، اگر وہ حکم رسول سے گئے، تھے تو، لیکن واقعات کو بیان کی بجائے کسی نے اس میں صرف قیدیوں کو چھڑانے کا ذکر کیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:03, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

خانہ معلومات میں نے نہیں لگایا وہ پہلے سے لگا تھا جس موقع کا میں نے ذکر کیا اس کے حوالے میں نے ڈال دیے ہیں کہ انہیں رسول اللہ نے بھیجا تھاجو حدیث پہلے ذکر کی اس جگہ بھیجنے کا ذکر نہ تھا --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

یہ دو بالکل مختف واقعات ہیں سریہ رجیع میں دس آدمیوں میں ایک مرثد بن ابو مرثد تھے جبکہ سریہ مرثد بن ابو مرثد میں اکیلے مرثد بن ابو مرثد تھے سریہ رجیع مین کسی نے مرثد بن ابو مرثد کا نام امیر لکھ دیا ہے تو اس کی تصحیح کی جائے ویسے سریہ مرثد عموما سیرت نگاروں نے عنوان نہیں دیا --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:32, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

واپس "سریہ رجیع" پر