تبادلۂ خیال:سلطنت عثمانیہ

یه مضمون بہترین سے بهی زیاده اچها ہے

ایک مثالی مضمون ہے ـ

آپنے بلاگ پر اس کا ذکر کرکے اپ نے آچھا کیا ہے

که هو سکتا ہے که وکی پیڈیا کو اور لکھنے والے مل جائیں ـ 10:15, 16 جنوری 2008 (UTC)خاورkhawar

ماشاءاللہ

شاندار مضمون ہے۔ ایک کام یہ کیا جا سکتا ہے کہ اس کے اندرونی روابط جو کہ جگہ جگہ سرخ رنگ دکھا رہے ہیں ان پر کچھ لکھا جائے چاہے ایک لائن ہی کیوں نہ ہو۔--سید سلمان رضوی 23:13, 19 جنوری 2008 (UTC)

  • سلمان صاحب اور سمرقندی صاحب آپ دونوں حضرات کی نظر کرم کا شکریہ، سلمان صاحب کی رائے بہت اچھی ہے۔ میری پوری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ایسا مضمون ہی منتخب مقالہ بنے جس کے تمام متعلقہ مضامین بھی موجود ہوں۔ انشاء اللہ اپنی بھرپور کوشش کروں گا کہ اس سے متعلقہ تمام مضامین پیش کر سکوں۔ اور ہاں! سلمان صاحب واپسی پر خوش آمدید فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

امیدوار برائے منتخب مقالہ

یہ مقالہ بھی عرصۂ دراز سے منتخب مقالہ بنائے جانے کی امیدوار ہے۔ اس کی جانب بھی نظر کرم کیجیے۔فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

اگر اس مقالے کو منتخب قرار دیے جانے میں کوئی کمی ہے تو بتائیں۔ اس وقت یہ فہرست کے مطابق سب سے بڑا مقالہ ہے (اس سے اوپر تقریبا تمام مقالہ جات صفائی یا نو لکھائی کے قابل ہیں)، اس لیے میرے خیال میں اس مضمون کو فوری اور خصوصی توجہ دی جائے تاکہ یہ جلد از جلد منتخب مقالہ بن سکے فہد احمد 10:41, 10 نومبر 2009 (UTC)

ہنوز نظر کرم کا منتظر فہد احمد 10:56, 24 دسمبر 2009 (UTC)

  • فہد بھائی میرے خیال سے تو اسے منتخب مقالہ قرار دے دینا چاہئیے۔ صرف اگر آپ کچھ حوالوں کا اضافہ کردیں (تو تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں) تو چار چاند لگ جائیں۔ حوالے انگریزی مضمون سے ہی لیے جاسکتے ہیں۔--سید سلمان رضوی 12:36, 26 دسمبر 2009 (UTC)
نشاندہی کا بہت شکریہ برادر سلمان۔ میرے خیال میں مضامین میں بہتری کے لیے اس طرح کی تجاویز پیش کی جاتی رہنی چاہئیں، اس سے صاحب مضمون کو اسے مزید بہتر بنانے کا موقع ملتا ہے۔ میں اس مضمون میں حوالے شامل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ علاوہ ازیں ہمیں حوالہ جات کی شمولیت پر بھی زور دینا چاہیے۔ شروع میں دیکھا گیا ہے کہ حوالہ جات پیش نہیں کیے جاتے تھے یہی وجہ ہے کہ مجھ میں مضمون لکھتے ہوئے حوالہ پیش کرنے کی عادت کم ہے، اب کوشش ہوگی کہ اس لحاظ سے مضمون کی کمی کو پورا کیا جائے فہد احمد 23:41, 26 دسمبر 2009 (UTC)
  • فہد بھائی، حوالہ جات کے سانچوں پر میں نے کام شروع کیا ہے اور وہ ابتدائی استعمال کے لیے تیار بھی ہیں۔ ہوسکے تو انہیں استعمال کریں اور ان میں جو بہتری لائی جاسکتی ہے اس سے آگاہ کریں۔ سانچہ جات یہ ہیں: {{حوالہ جال}} ، {{حوالہ خبر}} ، {{حوالہ کتاب}}۔ --کاشف عقیل 04:41, 27 دسمبر 2009 (UTC)

رائے شماری برائے منتخب مقالہ

کافی عرصہ سے یہ مضمون منتخب مقالہ کے لیے نامزد کیا گیا ہے اور فی الواقع یہ اس کا حقدار بھی ہے، لہذا تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اپنی رائے سے نوازیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:35, 28 اگست 2012 (UTC)

اس مضمون کے منتخب مقالہ قرار دینے کے لیے آراء پہلے سے موجود تھیں، مزید آراء آچکی ہیں۔ کوئی منتظم اسے منتخب مقالہ کا درجہ دے دے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 10:05, 29 اگست 2012 (UTC)

نتیجہ

  تنقید 7:0   تائید

    • تمام احباب کا بہت شکریہ، اس مضمون کو بالاتفاق رائے منتخب مقالہ قرار دیا جانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے کیونکہ میں نے اس پر کافی محنت کی تھی۔ دیگر دوستوں نے اس میں مزید اضافے کر کے چار چاند لگائے۔ --فہد کیہر (تبادلۂ خیال) 07:46, 31 اگست 2012 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سلطنت عثمانیہ پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:18، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سلطنت عثمانیہ پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 04:09، 16 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:48، 26 جولائی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:02، 26 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "سلطنت عثمانیہ" پر