تبادلۂ خیال:سود خور کیپیٹلزم
سوال
ترمیمکیا اس مضمون کا عنوان کرایہ خور سرمایہ داری زیادہ مناسب نہیں ہوگا؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:32, 23 اپریل 2017 (م ع و)
- آج انگریزی میں rentier کا مطلب کرایہ خور ہوتا ہے لیکن اگر دو سو سال پہلے کی تاریخ دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ فرانس میں rentier ان لوگوں کو کہتے تھے جنہوں نے حکومتی بونڈز (ْقرضے) خرید رکھے تھے اور انہیں مقررہ مدت کے بعد ایک طے شدہ رقم بطور سود ادا کی جاتی تھی۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ اب بونڈذ کے منافع کو yield کہتے ہیں۔
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:52, 23 اپریل 2017 (م ع و)
- اردو ویکی پر عنوان کو لکھنے کے حوالے سے اصول مبہم ہیں، کچھ صارفین عنوان کا اردو میں سیدھا لفظی ترجمہ کر دیتے ہیں بھلے ہی اردو میں مقبول ہوں یا نہیں جیسے ریڈ سکوائر کو یہاں میدان سرخ کے عنوان سے لکھا گیا ہے وہ عنوان جنکے متبادل اردو میں نہی انھیں انگریزی میں ہی لکھا جانا چاہئے۔ بہر حال انتظامیہ کو اس حوالے سے اصول وضع کرنے چاہیے۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست محمد افضل (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
Rent
ترمیم- Rent is defined as unearned wealth taken as a fee while giving lesser value or none in return. It is not a like-for-like exchange of value. Taxation is the ultimate form of rent. It’s also theft, but that’s just dispensing with childish euphemisms.[1]
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:13, 18 جنوری 2018 (م ع و)
- What is rent-seeking?
It’s setting the RULES – in big ways like tax policy and in small ways like compensation policy – to benefit the rule-setters over the people the rules are supposed to benefit.
It’s the rake.[2] شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:22، 13 نومبر 2019ء (م ع و)