تبادلۂ خیال:سید اجمل شاہ بہرائچی

سوال

ترمیم

@Faranjuned: کیا یہ موجودہ نام ہی صحیح ہے یا اسے بہرائچی ہونا چاہیے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:06, 3 مارچ 2016 (م ع و)

جواب

ترمیم

@Hindustanilanguage: مزمل بھائی پہلے بھڑائچی لکھا جاتا تھا پر صحیح لفظ بہرائچ ہے ارو اسے بہرائچی ہونا چاہیے۔ --Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:59, 4 مارچ 2016 (م ع و)

بہڑائچی یا بہرائچی

ترمیم

یہ لفظ انگلش میں آر کی وجہ سے متنازع ہو گیا پرانی کتابوںمیں(فتاوی رضویہ میں دومرتبہ پنجابی ویکیپیڈیااور کئی جگہ پر) بہڑائچ اوراب (خاص طور پر اردو ویکیپیڈیامیں)بہرائچ استعمال ہورہا ہے جبکہ میرا لکھالفظ بھڑائچ ہےبھی اردو ویکیپیڈیا میں استعمال ہوا ہےاسکےمعنی کا علم بھی نہیں ہوسکا مقامی لوگ کیا استعمال کرتے ہیں؟ میرا خیال ہے جو مقامی لوگ استعمال کرتے ہیں وہی استعمال کیا جانا چاہئے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:12, 4 مارچ 2016 (م ع و)

جواب

ترمیم

@Abualsarmad: جناب ابو السرمدمحمد یوسف بھائی پہلے بھڑ قوم یہاں رہتی تھی انہیں لوگوں کی وجہ سے بہڑائچ کہا جاتا تھاجسکا ذکر ( معمولات مظہریہ میں شاہ نعیم اللہ نے بھی بہڑائچ ہی لکھا جو کہ بہرائچ کے ایک مشہور بزرگ اور مرزا مظہر جان جاناں کے خلیفہ خاص ہیں۔ اور اب مقامی لوگ بہرائچ کا ہی استعمال کرتے ہیں جو کہ صحیح ہیں اور پورا ضلع اسی نام سے معروف ہے اس کا صدر مقام بہرائچ ہی ہے۔--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:55, 4 مارچ 2016 (م ع و)--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09, 4 مارچ 2016 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

بہت مہربانی جناب--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:26, 4 مارچ 2016 (م ع و)

@Abualsarmad: جناب مجھے جو جانکاری تھی کتاب دیکھ کر مزید لکھ دیا ہیں اور مزید جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کرونگا۔ آپ کو یہ جانکاری کیسے حاصل ہوئی مینے صفحہ کو سید اجمل شاہ بہرائچی کی طرف منتقل کر دیا ہے۔ اور آپ کے آستانہ کے باہر کی تصویر بھی لگا دی ہے ۔ مجھ سے پہلے آپ نے یہ صفحہ بنا دیا اس کے لئے شکریہ میں بھی آپ کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کی کوشش میں تھا تا کہ آپ پر ایک صفحہ بنا سکوں۔--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54, 4 مارچ 2016 (م ع و)


@Faranjuned: بھائی! شکریے کے ساتھ ساتھ آپ مبارکباد کے مستحق بھی ہوئے ہیں کیونکہ آپ نے ایک مسئلہ حل کیا!! اور ہم بھی آپ کی مدد کے اتنے ہی خواستگار ہیں جتنا کہ شاید ایک آدھ ہم کبھی آپ کے کام آئے ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47, 4 مارچ 2016 (م ع و)

مزید رہنمائی

ترمیم

جنابFaranjuned شاید آپ کی نظروں سے سید بڈھن بہرائچینہیں گذرا اس میں بھی اضافہ کی درخواست ہے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:43, 4 مارچ 2016 (م ع و)


@Abualsarmad: جناب ابو السرمدمحمد یوسف بھائی پوری کوشش کر رہا ہو کتابوں میں تلاش کر رہا ہوں اور آپ کے خاندان کے لوگوں سے بھی معلومات حاصل کرنے کی کوشش میں ہوں۔--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39, 9 مارچ 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سید اجمل شاہ بہرائچی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:17، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "سید اجمل شاہ بہرائچی" پر