سوال

ترمیم

اس مضمون میں یزید بن ابو سفیان مذکور ہے۔ کیا یہ صحیح ہے یا اسے یزید بن معاویہ ہونا چاہیے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:07, 9 مارچ 2016 (م ع و)

سوال کا جواب

ترمیم

جناب کی نشاندہی پر میں نے دوبارہ چیک کیا الفاظ یزید بن ابی سفیان ہیں جو یہاں پر لکھے ہیں بلکہ انہوں نے معجم البلدان کے حوالے سے یہ بات لکھی تھی جب معجم البلدان کو دیکھا تو الفاظ تھے
وعربة أيضا موضع في أرض فلسطين بها أوقع أبو أمامة الباهلي بالروم لما بعثه يزيد بن أبي سفيان
یہ یزید حضرت معاویہ کے بھائی اور صحابی ہیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:08, 10 مارچ 2016 (م ع و)

واپس "عربہ" پر