تبادلۂ خیال:میرے نام پر نہیں
(تبادلۂ خیال:میرے نام پر مت جاؤ سے رجوع مکرر)
نام مضمون
ترمیمیہ اردو عنوان کیا اردو اخبارات سے لیا گیا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:19, 30 جون 2017 (م ع و)
- جی نہیں! حیرت اس بات کی ہے کہ یہاں کے اردو اخبارات نے اس کا خاص تذکرہ نہیں کیا، جبکہ انگریزی اخبارات میں کافی کوریج موجود ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:25, 30 جون 2017 (م ع و)
- عنوان صحیح مفہوم نہیں دے رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:48, 30 جون 2017 (م ع و)
- اس سلسلے کا ایک دلچسپ سوشل میڈیا حوالہ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ بہرحال، عنوان کے بارے میں چند تجاویز:
- ناٹ ان مائی نیم
- ناٹ ان مائی نیم (بھارت کی احتجاجی مہم)
- بے گناہوں کا میرے نام سے نہیں ہوگا
- 2017ء میں مسلمانوں اور دلتوں پر مظالم کے خلاف بھارت میں احتجاج --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:33, 30 جون 2017 (م ع و)
- موجودہ عنوان انگریزی ناٹ ان مائی نیم سے بہت مختلف مفہوم دے رہاہے۔ میرے نزدیک اس کا اردو مفہوم ”میرے نام پر نہیں“ ہے۔ دوسری تجویز ہے کہ اسے ناٹ ان مائی نیم ہی کر دیا جائے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:44, 30 جون 2017 (م ع و)
- تائید برائے تجویز دوم (ناٹ ان مائی نیم ہی کر دیا جائے) کیونکہ دیگر تجاویز شاید ہماری وہ اختراعات ہوں گی جو ویکی دنیا ہی میں محدود رہیں گی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:53, 30 جون 2017 (م ع و)
- میرے نام پر نہیں تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:05, 30 جون 2017 (م ع و)
- میرے نام پر نہیں تائید. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:25, 1 جولائی 2017 (م ع و)
- تائید برائے "میرے نام پر نہیں (احتجاج)"۔
:)
—خادم— 05:31, 1 جولائی 2017 (م ع و) - تکمیل۔ میرے نام پر نہیں ۔---امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:21, 7 جولائی 2017 (م ع و)
- اس سلسلے کا ایک دلچسپ سوشل میڈیا حوالہ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ بہرحال، عنوان کے بارے میں چند تجاویز:
- عنوان صحیح مفہوم نہیں دے رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:48, 30 جون 2017 (م ع و)