مختلف شاعر ترمیم

@Faismeen: صاحب! فیض احمد فیض اور فیض لدھیانوی دو مختلف شاعر ہیں۔ ان میں اول الذکر پر ہمارے یہاں مضمون موجود ہے۔ ثانی الذکر پر مضمون تو نہیں ہے، تاہم ان کے الگ ہونے کی دلیل کے طور پر آپ ان کی نوشتہ کتب کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 8 دسمبر 2019ء (م ع و)

واپس "نیا پن" پر