فیض لدھیانوی
اردو زبان کے کالم نگار، ادیب اور شاعر
فیض لدھیانوی اردو زبان کے کالم نگار، ادیب اور شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1911ء میں لدھیانہ میں ہوئی، جب کہ وفات 1995ء میں لاہور میں ہوئی تھی۔
فیض لدھیانوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اگست 1911 لدھیانہ، برطانوی ہند |
وفات | جنوری 6، 1995 لاہور، پاکستان |
(عمر 83 سال)
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | کالم نگار، ادیب، شاعر[1] |
درستی - ترمیم |