تبادلۂ خیال:وحدت الوجود

Untitled ترمیم

  • اس مضمون کی معلومات نہایت ناقص اور باعثِ ابہام ہیں۔ --سمرقندی 08:16, 19 اگست 2008 (UTC)
  • میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں اور کوشش کروں گا کہ اس کے لئے کچھ مواد مہیا کرسکوں گو کہ یہ کافی مشکل کام ہے کیونکہ عموماً اس طرح کے موضوعات پر کتابیں تو مل جاتی ہیں لیکن شبکہ پر حوالہ جات بہت مشکل سے دستیاب ہوتے ہیں۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 10:20, 19 اگست 2008 (UTC)
  • اس مضمون میں کچھ مواد ڈالا گیا ہے اس وجہ سے اس کو دیکھ لیں۔

--Abrar47 15:40, 19 فروری 2009 (UTC)

  • اس فلسفے کا کیا مقصد اور سلام سے کیا تعلق ہے ؟

--addedگوہر 19:31, 25 اپريل 2009 (UTC)

  • میں نے وحدت الوجود سے متعلق صحیح اور مکمل معلومات یکجا کردی ہیں اب شاید مزید معلومات کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اورمیں نے غیر ضروری اور بے کار کا پریشان کرنے والا مواد حذف کردیا ہے،جس سے کوئی فائدہ نہیں۔ معلومات مختصر اور جامع ہونے چاہیے،یہ من میں آیا لکھ دیا، ایسا نہ کرو،بھائی۔ ناقص اور بلا دلیل مضامین مٹادیے جانے کےلائق ہی ہیں۔
  • کسی مضمون کے بہت بڑے حصے کو یا پورے مضمون کو تبادلۂ خیال پر راۓ کے بغیر حذف کرنا مناسب نہیں ہوا کرتا اور اس طرح کی ترمیمات کی انگریزی ویکی پر بھی مخالفت کی جاتی ہے --سمرقندی 17:02, 30 جون 2009 (UTC)
  • ٹی بھائی، یہ وکیپیڈیا ہے۔ غیر جانبدارانہ نقطہ نظر اختیار کرنا اور تمام فریقین کا موقف بیان کرنا اس کی اساس میں شامل ہے۔ آپ نے مواد حذف کر کے صرف سلفی موقف چھوڑ دیا ہے، ایسا نہ کیجیے۔ --کاشف عقیل 17:43, 30 جون 2009 (UTC)

عقیل بھائی،میں نے صوفیاء کا نظریہ بیان کردیا ہے، تمام اہل السنۃ والجماعۃ کا یہی موقف ہے،کسی بھی بڑے عالم سے معلوم کرلیجئے!

بھائیو! کیا آپ کو پتا ہے؟ کہ عقیدہ میں غیر مقلدین اور سلفی آئمہ اربعہ سے اختلاف نہیں کرتے،عقیدہ تو ایک ہے ،مگر یہ لوگ فروعات میں شدت پسندی اختیار کیے ہوے ہیں خاص کر برصغیر ھند وپاک میں ورنہ عرب ممالک میں یہ شدت نہیں دیکھی گئی، غیر ضروری مواد مجھ سے دیکھا نہ گیا، ویسے تو اکثر اس تحریر سے اور ابہام میں پڑگئے جیسے کہ ہمارے ویکیپڈیا کے جان سمجھے جانے والے سمرقندی بھائی نے کہا ہے کہ معلومات ناقص اور باعث ابھام ہیں، اور یہ بات صحیح تھی، اس لیے ناقص اور غیر ضروری اور باعث ابہام مواد کو مٹا دیا گیا۔ --Think good do good 19:18, 30 جون 2009 (UTC)


اب یہ مشکوک سانچہ کیوں؟سانچہ صفائی نو لکھائی بھی غیر ضروری، اگر آپ کو مزید مواد متعلق موضوع یکجا کرنا ہوتو کیجئے خوشی سے،مگر اس تحریر پر یہ سانچے بھلے نہیں لگتے۔ --Think good do good 19:53, 30 جون 2009 (UTC)

ایک درخواست ترمیم

یہ مضمون نہائت غیر معیاری ہے۔ اس کا تقابل انگریزی پر موجود مضمون سے کیا جائے۔ یہاں بریلوی مسلک کا عقیدہ بہت غلط پیش کیا گیا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ کسی سلفی حضرت نے لکھا ہے۔ التماس ہے کہ اسے درست کیا جائے۔ میں انگریزی وکی پر لکھتا ہوں اور اردو میں میری ٹائپنگ کی رفتار مناسب نہیں۔--اردو دوست 14:55, 21 جولا‎ئی 2009 (UTC)

مضمون میں موجود تمام باتیں انتہائی غیر معیاری ہیں ، جس کا حقیقت حال سے ذرا ربط نہیں ، بہتر ہوتا ہے کہ “ شریعت و تصوف “ کے ص 248 میں مطالعہ فرمالیتے جس سے سارے ابہامات دور ہوجاتے۔ علمی تحقیق میں جسے توحید کہتے ہیں جب حال کے بن جائے بو وہی بعینہ وحدة الوجود ہوتا ، عوام میں اور چندے خواص میں چونکہ غلط بات مشہور ہوگئی جس بنا پر نتائج حقیقی کو ٹھکرادیا ، واللہ اعلم

واپس "وحدت الوجود" پر