تبادلۂ خیال:پرویز مشرف

Untitled

ترمیم

محترمو، میرے خیال سے مشرف کے متعلق گفتگو یہاں ہونی چاہۓkhaakepaah

منتخب حکومت کے خلاف بغاوت، خفیہ ڈیل، ریفرنڈم، بے حساب دھاندلی اور نتیجہ 90٪ سے زیادہ حمایت، لوٹا کریسی، آئی۔ ایس۔ آئی۔ کے ذریعے سیاسی اکھاڑ پچھاڑ، انتخابات، پھر دھاندلی، قینچیوں کی بھاری اکثریت سے فتح، ملک کا صدر، وزیر دفاع، 2007ء میں پھر صدر، کرسی(اں) چھوڑنے کا کوئی ارداہ نہیں، حکومت کا ملازم حاکم بن گیا تو کیا جی۔ پی۔ مش اب بھی سیاست دان نہیں ہے۔

انصاف! انصاف!

حیدر 02:25, 11 جون 2006 (UTC)

اگر دیکھا جائے تو پاکستانی سیاست میں صرف یہی نظر آتے ہیں

امیدوار براۓ حذف شدگی

ترمیم

سانچے میں وجہ بھی بیان کی جائے۔ اس کے علاوہ تاریخ تجویز بھی تجویز کی جائے۔ حیدر 10:53, 14 اکتوبر 2006 (UTC)

  • حیدر صاحب معذرت چاہتا ہوں ، مجھے نہیں معلوم کے سانچے میں اندراج کیسے کیا جاۓ ، آپ خود کار طریقے پر سانچے کی تاریخ کو 7 دن ہی مخصوص کردیجۓ تو سب کو سہولت ہوجاۓ گی ، سات روز تک کوئی اعتراض نہ آۓ تو حذف کیا جاسکتا ہے۔ دوسری بات رہی وجہ کی، تو حذف شدگی کی وجوہات کی تو میں فہرست بنا کر دے سکتا ہوں آپ سے باادب و احترام اتنی گذارش ہے کہ کوئی وجہ حذف نہ کرنے کی مجھ ناچیز کے علم لے آیۓ تو نوازش اور کرم ہوگا آپکا اس نااہل پر۔ افراز
طریقہ سانچہ:امیدوار براۓ حذف شدگی پر دیکھیے
وکیپیڈیا انگریزی کی ایک سب سے خوبی یہ ہے کہ اس پر معمولی سے معمولی اور غیرمعروف سے غیرمعروف موضوع پر بھی معلومات دستیاب ہیں۔ وکیپیڈیا اردو کو بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ کیا مشرف ایک اہم موضوع نہیں ہے؟ حیدر 11:02, 14 اکتوبر 2006 (UTC)
  • ویکیپیڈیا انگریزی یا جاپانی کی بات نہ کیجیۓ ، وہ لوگ اس مقام پر ہیں کہ جہاں انسان تو ایک طرف کتوں کو بھی نا پاکستان میں موجود انسانوں سے بہتر حالت میں رکھا جاتا ہے۔ ہمارے پاس کرنے کے کام بہت ہیں اگر وہ نہیں کیۓ تو ان چھوٹی چھوٹی بیکار باتوں سے وہی حاصل العمل سامنے آۓ گا کہ جو آج سات صدیاں گذرنے کے بعد ہمارے سامنے ہے، بقول اقبال، دفتر خالی اور عمل صفر۔ افراز
ہر شخص کا اپنا نقطۂ نظر اور دلچسپی کا شعبہ ہے۔ سیاست ایک اہم شعبہ اور اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا صرف ذاتی نقطۂ نظر کی بنا پر کسی مضمون کو حذف نہیں کیا جا سکتا، علاوہ ازیں ایسا کرنا وکیپیڈیا کی پالیسی کے خلاف ہے۔ حیدر 11:21, 14 اکتوبر 2006 (UTC)

سیاست میں تو مجھے بھی بے انتہا دلچسپی ہے ، آپ غلط فہمی میں مبتلا نہ ہوں اور میرے بارے میں یک طرفہ نقطہ نظر قائم کرکے اس بات کو خدارا انتا محدود نہ کیجیۓ ، یہ ہماری بقا اور فنا کا معاملہ ہے۔ اگر آپ واقعی کسی تبدیلی کے لیۓ تیار ہیں تو میرا بھی اور اپنا بھی ، وقت اس بحث میں ضائع نہ کیجیۓ۔ چھٹی کے دو روز ہی ہوتے ہیں میرے پاس۔ افراز

آغاز آپ نے کیا تھا۔ بہر حال http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Deletion_policy پر ذرا نظر کرم کیجیے۔ حیدر 11:29, 14 اکتوبر 2006 (UTC)

شراب نوشی

ترمیم

مشرف اور صہبا کی شراب نوشی سے متعلق تصاویر سیاق و سباق کے بغیر ہیں۔ مغرب میں بہت سے لوگ بحث میں پڑنے کی بجائے شراب کا گلاس اٹھا لیتے ہیں اور اس میں کوئی بھی مشروب جیسے کوک یا لیمونیڈ پینا شروع کر دیتے ہیں تاکہ محفل میں موجود دوسرے شراب پینے والے لوگ انھیں مسلسل سوال کر کر کے تنگ نہ کریں۔ دی گئی تصاویر میں یہ معاملہ ممکن ہے۔ بہتر ہے کہ تصاویر کی بجائے اس خبر کا حوالہ دیا جائے جس کا یہ خبر حصہ ہے۔ درست حوالہ فراہم نہ کیے جانے کی صورت میں یہ بیانات 7 روز بعد حذف کر دیے جائیں گے۔ --کاشف عقیل 15:00, 10 جون 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرویز مشرف پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:28، 20 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرویز مشرف پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:11، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرویز مشرف پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:37، 3 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرویز مشرف پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:25، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرویز مشرف پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:19، 19 مئی 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2023)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:00، 15 اگست 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2023)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پرویز مشرف پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 06:25، 5 اکتوبر 2023ء (م ع و)

واپس "پرویز مشرف" پر