تبادلۂ خیال:پیچ کس
@Hindustanilanguage:ص اس کا عنوان پیچ کس ہونا چاہیے۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 17:50، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
- ایسا ہندی میں ہے۔ میرا خیال ہے کہ معروفیت پر ہم کو زیادہ توجہ دینا چاہیے۔ ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اصل مضمون میں یہ مجوزہ عنوان بھی ایک بار شامل کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک رجوع مکرر بھی اس مجوزہ عنوان کا بنایا جائے۔ البتہ اصل مضمون اسی عنوان سے رکھا جائے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:59، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
- شاید ہند میں نہ ہو۔ میں نے بچپن سے پیچ کس سنا ہے۔ جیسا آپ مناسب سمجھیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 18:02، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
- hi:पेंचकस --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:16، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
- شاید ہند میں نہ ہو۔ میں نے بچپن سے پیچ کس سنا ہے۔ جیسا آپ مناسب سمجھیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 18:02، 9 نومبر 2019ء (م ع و)
پیچ کس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر پیچ کس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔