تبادلۂ خیال:کاتب چلبی حاجی خلیفہ

ان کا نام اگر اردو میں لکھا جائے تو كاتب جلبی حاجی خلیفہ ہو گا۔ درست کریں بلال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:31، 9 مئی 2020ء (م ع و)

@Muhammad Umair Mirza:، عربی ویکی پر بھی جلبی ہے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:18، 9 مئی 2020ء (م ع و)

انگریزی ویکی پر بھی جلیبی ہی لکھا گیا ہے۔ بلال (تبادلۂ خیال

@بلال اور Obaid Raza: عثمانی رسم الخط میں چلبی ہی ہے۔ جلبی نہیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 10:20، 10 مئی 2020ء (م ع و)
لیکن اس کو اردو میں جلبی پڑھا جاتا ہے اور اسی طریقے سے لکھا جانا چاہیے۔ جیسا کہ استنبول میں SİRKECİ ایک علاقے کا نام ہے۔ اسے ھم سرکیسی پڑھتے ہیں جبک اصل میں سرکیجی ہے۔ بلال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:35، 10 مئی 2020ء (م ع و)
ٹھیک ہے، بلال بھائی ارد وویکی پر ہم سلطنت عثمانیہ تک کے دور کی شخصیات کے نام عربی رسم الخط میں اس وقت کی ترکی میں جو املا تھا وہ ہی لکھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:42، 10 مئی 2020ء (م ع و)
واپس "کاتب چلبی حاجی خلیفہ" پر