تبادلۂ خیال:گاری کاسپاروف
Untitled
ترمیممجوزہ ناموں میں سے گاری کاسپاروف تو ٹھیک نام نہیں ہے میں تجویز کرتا ہوں “ گری کسپارف“ آپ کے لئے قابل قبول ہو تو بہتر ہے--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:54, 3 مئی 2015 (م ع و)--
- نیز چیمپیئن اور چیمپئن میس ایک کا فیصلہ کر لیں نہیں تو ہر کوئی اپنی من مانی کرتا جا رہا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:56, 3 مئی 2015 (م ع و)
- علی بھائ، میرے خیال سے "گیری" ٹھیک ہوگا۔ مضمون کے اندر ہم اعراب کے ساتھ "گََیْرِی کاسپاروف" لکھ سکتے ہیں۔ دوسری بات میں آپ اور احباب کی رائے لیجیے کیونکہ کینیڈا میں اردو لکھتے وقت اغلب تھا کہ میں عنوان "کناڈا" چنتا، مگر جب میں نے اصل مضمون ہی کو کینیڈا کے طور پر پایا تو میں اسی املا کو اپنانا مناسب سمجھا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:46, 3 مئی 2015 (م ع و)
- چیمپیئن اور چیمپئن دونوں سے صرف رجوع مکرر کریں، اصل عنوان فاتح اور فاتحین سے لکھا کریں، جہاں کہیں بھی ضرورت ہو۔ زمرہ جات یا جو مضامین ایسے عنوان سے بنے ہیں ان پر توجہ دلا دیں ان کوبھی منتقل کر دیا جائے گا۔اور مزمل بھائی آپ بھی ایسے ملتے جلتے تلفظ سے رجوع مکرر کر دیا کریں، جتنے زیادہ رجوع مکرر ہونگے اس مضمون تک پہنچنے کے اتنے ہی راستے ہوں گے۔--« عبید رضا » 18:09, 3 مئی 2015 (م ع و)
- علی بھائ، میرے خیال سے "گیری" ٹھیک ہوگا۔ مضمون کے اندر ہم اعراب کے ساتھ "گََیْرِی کاسپاروف" لکھ سکتے ہیں۔ دوسری بات میں آپ اور احباب کی رائے لیجیے کیونکہ کینیڈا میں اردو لکھتے وقت اغلب تھا کہ میں عنوان "کناڈا" چنتا، مگر جب میں نے اصل مضمون ہی کو کینیڈا کے طور پر پایا تو میں اسی املا کو اپنانا مناسب سمجھا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:46, 3 مئی 2015 (م ع و)
- اس کا نام گاری کاسپاروف ہی ہے۔ سنیے تلفظ۔ میں نے اسکے نام کا مغربی تلفظ (گیری کیسپاروف) کے نام سے رجوع مکرر بھی بنا دیا تھا۔ دراصل لفظ جس زبان کا ہو اسے اسی زبان کے لحاظ سے بولا جانا چاہیے خاص کر اسم معرفہ کو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:00, 3 مئی 2015 (م ع و)
- بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf] --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:04, 3 مئی 2015 (م ع و)
- اس کا نام گاری کاسپاروف ہی ہے۔ سنیے تلفظ۔ میں نے اسکے نام کا مغربی تلفظ (گیری کیسپاروف) کے نام سے رجوع مکرر بھی بنا دیا تھا۔ دراصل لفظ جس زبان کا ہو اسے اسی زبان کے لحاظ سے بولا جانا چاہیے خاص کر اسم معرفہ کو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:00, 3 مئی 2015 (م ع و)
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:22, 3 مئی 2015 (م ع و)
- گری کسپارف سنائی دے رہا ہے مجھے تو !۔ “ر“ پہ تشدید کی وجہ سے گاف پر زبر شایدآپ کو الف کا دھوکا دے رہی ہے۔ سنیے تلفظ دوبارہ ویسے جو آپ مناسب سمجھیں لیکن 35 سال سے اس کا نام سنتا آیا ہوں دنیا کے مختلف لوگوں میں بھی اور خاص طور پر اردو میں جتنی جگہ اس کا نام دیکھا ہے امریکن تلفظ ہی دیکھا ہے اب ویکی کی کیا پالیسی ہے معلوم نہیں۔

نیز رہی بات بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf] کی تو اس میں کم از کم کیسپارف تو یقینی ہے۔ گری کے بارے یہ علاقائی تلفظ کو ہی بتا رہا ہے۔ --علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:39, 3 مئی 2015 (م ع و)
- امریکن یا امریکی تلفظ میں تو اسلام کو ازلام کہا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:59, 4 مئی 2015 (م ع و)
- آپ بجا فرما رہے ہیں لیکن ہم “اسلام“ کے لئے ان کی پیروی نہیں کریں گے لیکن جو الفاظ ہماری لغات میں نہیں ہیں اس کے لئے عالمی تلفظ کو ہی مد نظر رکھنا چاہئے جو اس معاملے میں امریکی تلفظ رائج ہو چکا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:12, 4 مئی 2015 (م ع و)