گاری کاسپاروف (Garry Kasparov) مغربی تلفظ گیری کیسپاروف (روسی: Га́рри Ки́мович Каспа́ров، روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf]; پیدائش Garik Kimovich Weinstein,[2] تلفظ:[3]) ایک روسی (سابقہ سوویت ) شطرنج گرینڈ ماسٹر، سابقہ عالمی شطرنج چیمپئن، مصنف اور سیاسی کارکن ہے۔ اسے شطرنج کا کل زمانی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔[4] 1986ء سے 2005ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ 1999ء میں رہی، جسے میگنس کارلسن نے 2013ء میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔

گاری کاسپاروف
Garry Kasparov
کاسپاروف, 2007ء
نامگاری کیمووچ کاسپاروف
Garry Kimovich Kasparov
ملکسوویت یونین
روس
کرویئشا[1]
پیدائش (1963-04-13) 13 اپریل 1963 (عمر 61 برس)باکو, آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ، سوویت یونین
رتبہگرینڈ ماسٹر (1980ء)
عالمی فاتح1985–93 (غیر متنازع)
1993–2000 (کلاسیکی)
عالمی شطرنج فیڈریشن درجہ2812 (دسمبر 2024) (غیر فعال)
اعلی ترین درجہ2851 (جولائی 1999ء، جنوری 2000ء)
اعلی ترین درجہ بندینمبر 1 (جنوری 1984ء)

تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gotova stvar: Gari Kasparov je dobio hrvatsko državljanstvo! - 24sata"۔ 24sata.hr۔ 27 February 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2014 
  2. Garry Kasparov on Garry Kasparov, part I, 2011, ISBN 978-1-85744-672-2, pp. 16–17
  3. How to pronounce Garry Kasparov - PronounceItRight
  4. "Most experts place [بوبی فشر] the second or third best ever, behind Kasparov but probably ahead of Karpov." – Obituary of Bobby Fischer, Leonard Barden, دی گارڈین, 19 January 2008