تبادلۂ خیال زمرہ:اصطلاحیات کھیل

اصطلاح کی جمع اصطلاحات ہوتا ہے، اصطلاحیات سے کیا مراد ہے، کیوں کے اس طرح تو اس کا مطلب ہے، کھیل کی اصطلاح بنانے کا علم (حیات سے حیاتیات)۔ وہ بھی تب اگر اصطلاحیات کوئی علم مانا جائے۔ اس کا آسان نام اصطلاحات کھیل ہونا چائیے، یا اس کا مقصد وہی ہے جو میں نے معنی لکھا ہے، اس صورت میں درست ہے، اور مجھے غلط فہمی ہوئی ہے پھر۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:50, 3 مارچ 2015 (م ع و)

واپس "اصطلاحیات کھیل" پر