ابو یوسف نعمانی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب ابو یوسف نعمانی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 18:20، 15 جنوری 2021ء (م ع و)
تعارف مفتی ولی درویش صاحب استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون
ترمیمابو یوسف مفتی محمد ولی درویش استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاون کراچی والد کا نام : حضرت ولی بن اعتبار شاہ بن شیرو خان بابا۔ پیدایش : 1944ء بمطابق 1363ھ ۔ دنیاوی تعلیم : میٹرک۔ دینی تعلیم : فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون ووفاق المدارس العربیہ پاکستان ۔ سن فراغت : 1976ء بمطابق 1396ھ ۔ مشہور اساتذہ : حضرت بنوری علیہ الرحمہ مولانا عبد القیوم چترالی رحمہ اللہ مولانا فضل محمد سواتی متخصص فی الفقہ الاسلامی : سن 1977 و1978ء ۔ مشہور تصانیف : ابو یوسف نعمانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:11، 16 جولائی 2023ء (م ع و)