SHARJAH_ E_ NASB OF JANDLO QURAISHI OR JANDLO FAKEER'S

HAZARAT AADAM TO HAZARAT MIAAN SULTAN MEHMOOD JANDLO QURAISHI ra شجرہ نسب جانڈلو قریشی یا جانڈلو فقیر حضرت آدم ع سے لیکر حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح تک۔

حضرتِ آدم علیہ السلام نبی1 کے تقریباً 500بیٹیاں اور 499بیٹے تھے۔چونکہ قابیل نے ہابیل کو قتل کیا تھا اسی لیے ایک بیٹا کم رہ گیا۔ ورنہ جوڑے پورے تھے۔ حضرت آدم ع کی ایک بیٹی عنق یا صفورا سے عوج کافر تھا۔ عمر 3500 برس اور قد پائوں سے گھٹنے تک 20 گز تھا۔ ہم صرف حضرت شیث ع نبی2 کا ذکر کرتے ھیں۔ حضرت شیث ع سے حضرت ادریس ع نبی3 سے حضرت نُوح علیہ السلام نبی4 ھیں۔ حضرت نُوح ع کے 4 بیٹے تھے 1.حام۔2.سام۔3.یافث۔4.کنعان حام کی اولاد حبشی نسل ھیں۔ یافت کی اولاد چائنا۔جاپان۔کوریا۔فلپائنی وغیرہ ھیں۔ کنعان غرق طوفان ھوا جبکہ سام کے دو بیٹے کافی مشہور تھے۔ 1.ارم 2.ارفحشد ارفحشد سے حضرتِ ھود ع نبی5 جبکہ ارم سے حضرت صالح علیہ السلام نبی6.حضرت ھود ع سے حضرت فالج ع سے تارح(آذر) کے دو بیٹوں نے شہرت پائ۔ 1.حضرت ھاران ع 2.حضرت ابراھیم ع حضرتِ ھاران ع سے حضرت لوط علیہ السلام نبی7 جبکہ حضرت ابراھیم ع نبی8 سے 3بیٹوں نے شہرت پائ۔ 1.حضرت اسماعیل علیہ السلام نبی 9۔ جبکہ 2.حضرت اسحاق علیہ السلام10. اور 3. حضرت میدیان

OLAD E HAZARAT ISHAQ a i اولاد حضرت اسحاق علیہ السلام۔

حضرتِ اسحاق سے 2بیٹوں نے شہرت سمیٹی۔ 1.حضرت یعقوب علیہ السّلام نبی11 اور 2, حضرت عبیص۔ حضرت یعقوب ع سے حضرت یوسف ع نبی12 سے شعیب علیہ السلام نبی13. افرائییم سے نون اور الیسع نبی14. جبکہ نون سے یوشع۔ حضرت عبیص سے حضرت ایوب علیہ السلام نبی15۔ سے حضرتِ ذوالکفل علیہ اسلام نبی16.حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے یھودا سے حضرت داؤد علیہ السلام نبی 17.جبکہ حضرت داؤد علیہ السلام سے حضرت سلیمان علیہ السلام۔نبی18.حضرت یعقوب علیہ السّلام سے لادی سے قھاد اور قھاد سے حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی19 اور حضرت ہارون علیہ السّلام نبی20. حضرت ھارون سے الیکاذر سے حضرت الیاس علیہ السلام نبی21۔ حضرتِ یعقوب علیہ السّلام کے بیٹے بنیامین سے حضرت یونس علیہ السلام نبی22. حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام سے رجفام اور رحیم مشہور ھوئے۔ رحیم سے حضرت زکریا علیہ السلام23 سے حضرت یحییٰ علیہ السلام نبی24جبکہ رجسعام سے عمران ع سے حضرت مریم ع سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نبی25 ۔

OLAD E HAZARAT ISMAEL a i اولاد حضرت اسماعیل علیہ السلام۔

آپ ع کے 12۔ یٹے تھے۔ 1طالوت۔2 قیدار۔3 روئیل۔4 میسن۔ 5سماع۔ 6دومہ۔ 7حزر۔ 8فتاح۔9 طمنہ۔10 قطور۔11 نافیل۔ 12قیدمہ۔ سادات۔قریش۔ اور اعوان بعض کے مطابق بلوچ (اولاد حضرت حمزہ رض اللہ) بھی آپ ہی کی اولادیں ہیں۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام سے قیدار سے حمد سے نبت (مٹی کا باب) سے نثر یا سلامان سے ہمیع سے یسع سے ادد سے عدنان۔ عدنان کے 10 بیٹوں میں سے دو نے شہرت زیادہ پائی۔ معد۔اور عک۔ معد کے 4بیٹے مشہور تھے۔1 قضاعہ، 2نزار، 3ایاد، 4قبص۔ نزار کے 4بیٹے میں سے دو مشہور تھے۔ 1مضر اور 2.ربیعہ، مضر کے 2بیٹوں نے شہرت پائی۔ 1.الیاس، 2.غیلان۔ الیاس کے 3بیٹوں نے شہرت پائی۔ 1.عامر، 2.عمر (لقب عمیرہ)، اور 3.مدر۔ مدر یا مدرکتہ کے 2بیٹے ھوئے۔ 1.حزیمہ اور۔ھزیل۔ حزیمہ کے 3 تھے۔ 1.کنانہ۔ 2.اسد۔ 3.ھون۔ کنانہ کے 3 ھوئے۔ 1.نفر۔2 ملک۔3.ملکان۔ نفر کا لقب قریش ھے۔ اور تمام قبائل قریش انھی کی اولاد ھیں۔ نفر کے 3 بیٹے تھے۔ 1.مالک۔ ۔الصلت اور۔یخلد۔ مالک سے حارث اور فھر ھوئے۔ فھر سے، 5 بیٹے مشہور تھے۔ 1.غالب۔ 2.عوف۔ 3.الحارٹ۔4 محارب۔5 اسد۔ غالب سے1 لووی۔ 2تیم اور 3 قیس مشہور تھے۔ لووی سے 1کعب۔ 2عامر۔ 3سامہ۔ 4عوف۔ کعب کے 3 بیٹے تھے۔ 1مرہ۔ 2عدی۔ اور 3حصیص۔ مرہ سے 1کلاب۔ 2تمیم اور 3یقظہ۔ کلاب سے قصی اور زھرہ۔ قصی سے 1عبدالمناف۔2 عبد العزی۔3 عبدالفصی۔4 عبدالدار۔ عبدالمناف کے 1.ھاشم۔ 2.مطلب۔ 3.عبدالشمس۔ 4.نوفل۔ جبکہ ھاشم سے 2 بیٹوں نے شہرت حاصل کی۔ 1.عبدلمطلب۔ 2. اسد۔ عبدلمطلب سے 12 بیٹے کافی مشہور تھے۔ 1.ابوطالب۔2.عبدالللہ۔–3.حمزہ۔4.عباس۔5.ضرار۔۔ابولہب۔7.حارث۔8.زبیر۔9.عیداق۔10.المقوم۔11.قثم۔ اور 12.مجل۔ ابوطالب سے مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم رضی اللہ تعالیٰ۔ اور حضرت عبداللہ سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نبی آخر الزمان بے شک نبی26 ۔ قرآن مجید میں 26 انبیاء علیہم السلام کا ذکر موجود ہے۔ جبکہ اسد بن ھاشم سے 2 مشہور تھے۔ 1.ھبار بن اسد اور بہن 2.فاطمہ بنت اسد (والدہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم رضی اللہ تعالیٰ) ھبار یا ھبا بن اسد سے امیر عبد الرحمن سے امیر ایاز سے امیر تاج دین سے سلطان حزیمہ سے سلطان مظفر سے سلطان علی حسین سے سلطان عبداللہ سے سلطان شمس الدین سے سلطان علی قاضی۔

سلطان علی قاضی کی 3 اولادیں مشہور ھوئیں۔ 1۔ سلطان شیخ جلال الدین سے سلطان شیخ ابابکر سے سلطان شاہ غوث سے حضرت بہا الدین زکریا ملتانی رح۔ 2.حضرت لعل عیسن کروڑ رح۔ 3.حضرت سلطان محمود جانڈلو قریشی رح۔

حضرت سلطان محمود جانڈلو قریشی سے 3 اولادیں مشہور ھوئیں۔ 1.رمک۔ترمنڑ۔لیہ اور کروڑ کے شیخ جانڈلو قریشی۔ 2.ویسو والہ موضع لدھالنگر۔شاہ غلام علی۔ کوٹ ادو۔ شاہ سلطان۔احسان پور کے جانڈلو قریشی۔فقیر۔ 3. ڈھنگ کھولا۔ سیفن پل کندیاں اور وانڈھی فقیراں والی المعصوم چوک کندیاں کے جانڈلو قریشی۔فقیر۔

۔SHAJRA E NASB OF JANDLO QURESHI ، FAKEER'S OF AHSAN PUR

احسان پور کے جانڈلو قریشی۔ فقیروں کا شجرہ نسب جانڈلو۔ احسان پور کے جانڈلو فقیروں کا شجرہ نسب حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح سے 6پشت نیچے کچھ اس طرح ھے۔ حکیم و ڈاکٹر امام بخش جانڈلو بن اللہ بخش جانڈلو (نکے پیر والا) بن محمد بخش جانڈلو ثانی (نکا پیر) بن میاں گوھر علی جانڈلو (میاں گانہور پیر) بن میاں محمد بخش جانڈلو اول(میاں ممدو پیر) بن میاں غلام علی جانڈلو بن میاں پیر بخش جانڈلو بن میاں کریم بخش جانڈلو بن میاں سلطان محمود جانڈلو ثانی بن میاں موسیٰ جانڈلو فقیر بن میاں اللہ وسایا عرف میاں وسو۔ میاں ویسو۔ میاں واسو جانڈلو قریشی فقیر عرف میاں مبارک پیر۔ آپ میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح کے پڑپوتے ہیں۔

۔SHAJRA E NASB OF JANDLO QURAISHI, FAQIER'S OF KUNDIAN

کندیاں کے جانڈلو قریشی فقیروں کا شجرہ نسب حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح سے 8پشت نیچے کچھ اس طرح ھے۔ میاں غلام محی الدین المعروف چن پیر جانڈلو بن میاں شیر محمد جانڈلو قریشی رح بن میاں غلام محمد جانڈلو قریشی بن میاں نور حسین جانڈلو قریشی بن میاں شیخ محمد جانڈلو قریشی بن میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی ثانی بن شیخ چراغ جانڈلو قریشی بن شیخ سعدی احمد جانڈلو قریشی رح۔ پ حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح کے 8ویں پشت کے چشم وچراغ تھے۔ میاں۔ نور حسین جانڈلو قریشی رح پر میاں غلام محمد معروف مدنی پیر جانڈلو قریشی کا شجرہ نسب میاں چن پیر جانڈلو سے جا ملتا ھے۔ 1992 سے لیکر 2024 تک میری 32 سالہ تحقیق میں مجھے 3 قسم کے جانڈلو ملے۔ 1.جانڈلو قریشی یا جانڈلو فقیر قریشی۔

2۔شیخ جانڈلو قریشی

3۔جٹ جانڈلو۔ پرانے زمیندار جنکو 1004ع میں سلطان محمود غزنوی کے دور میں زمینیں ملیں۔

تینوں سے جب میں نے جانڈلو کا مطلب پوچھا تو 3نوں نے ایک ھی جواب دیا۔ کہ

، ,ساڈے بزرگاں نے جنڈاں تے کندہاں ٹوریاں نی۔، ،۔

                SHARJAH_ E_ NASB OF JANDLO QURAISHI OR JANDLO FAKEER'S
            HAZARAT AADAM TO HAZARAT MIAAN SULTAN MEHMOOD JANDLO QURAISHI ra

شجرہ نسب جانڈلو قریشی یا جانڈلو فقیر حضرت آدم ع سے لیکر حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح تک۔

                            HAZRAT AADAM IE  
                         حضرتِ آدم علیہ السلام نبی(1)
     /--------------------------/------------------------------/

1بیٹی عنق یا صفورہ 2۔حضرت شیث ع نبی(2) 3۔حضرت قنبیطہ المعروف سچا پیر

/۔                               /

عود بن عنق حضرت ادریس ع نبی(3) (مزار بڑیلہ شریف گجرات پاکستان)

                                 /

قد 240 فٹ تقریباََ حضرت نوح علیہ السلام

  /--------------/-----------/---------------------/             
 1.حام۔        2.سام۔       3.یافث۔        4.کنعان غرق طوفان ہوا۔
                !
          /-------------------------------------------/
        1.ارفحشد                                     2.ارم
          !                                           !
 حضرت ھود علیہ السلام نبی(5)                  حضرتِ صالح علیہ السلام  نبی(6)
      !                                        !
   تارح -آزر                                حضرت فالج یا فلج
       !                                         
       !                                  
   !------------------------------------------------------------------------!                                        
  حضرت ابراھیم نبی(7)                                                   2۔ حضرت ھاران ع            
       !                                                             حضرت لوط علیہ اسلام نبی(8)                                                                 
       !                                                                                                                 
      /-----------------------/--------------------------------/  

1.حضرت اسماعیل ع نبی (9) - 2-حضرت اسحاق علیہ السلام نبی(10) - 3- حضرت میدیان


                                  OLAD E HAZARAT ISHAQ a i
                                  -اولادد حضرت اسحاق علیہ السلام۔
                                             !
        /------------------------------------!---------------------------------!
 1.حضرت یعقوب علیہ السّلام نبی(11)                                              2, حضرت عبیص۔
      /-------------------/-------------/-------------------/۔                 /

1۔حضرت یوسف ع نبی(12) 2۔یھودا 3۔لادی 4۔بنیامیں حضرت ایوب ع نبی(15)

   !                      !             !                   !                /

شعیب ع نبی(13) حضرت داؤدع نبی(17) قہاد حضرت یونس ع نبی 22۔ حضرت ذوالکفل ع نبی(16)

/۔                       /۔              !/---------------------!/

افرائییم حضرت سلیمان ع(18) حضرت موسی ع نبی(19) حضرت ھارون علیہ السلام نبی (20) /-------/۔ /-----------/۔ / نون -الیسیع نبی(14) رجفام رحیم الیکازر / یوشع / / /

                عمران      حضرت زکریاع نبی(23)             حضرت الیاس علیہ السلام نبی (21)  
                 /              /   
                مریم        حضرت یحیٰ ع نبی(24)            
                 /       
           حضرت عیسی ع نبی (25)         
                 
                              OLAD E HAZARAT ISMAEL a i
                            اولاد حضرت اسماعیل علیہ السلام۔
           سادات ۔ قریش۔ اعوان اور بعض کے مطابق بلوچ اولاد حضرت حمزہ رض بھی آپکی اولادیں ہیں۔
      1طالوت۔ 2 قیدار۔3۔روئیل۔4 میسن۔ 5سماع۔ 6دومہ۔ 7حزر۔ 8فتاح۔9 طمنہ۔10 قطور۔11 نافیل۔ 12قیدمہ۔                      
                /                                
        حمد سے نبت (مٹی کا باب ) نبت سے نثر یا سلامان۔ سلامان سے  ہمیع۔ یمیع سے یسع۔ یسع سے ادد۔ اور ادد سے عدنان
                عدنان۔ کے 10 بیٹوں میں سے دو نے شہرت زیادہ پائی۔
   /--------------------------/    
1۔ معد                       2۔ عک۔ 
       معد کے 4بیٹے مشہور تھے
 /-----------/-----------/----------/

1 قضاعہ، 2نزار، 3ایاد، 4قبص۔

             نزار کے 4بیٹے میں سے دو مشہور تھے
              !
        /------------------/            
      1مضر                2.ربیعہ۔
 مضر کے 2بیٹوں نے شہرت پائی۔
       /---------------/     
     1.الیاس،            2.غیلان۔ 
    الیاس کے 3بیٹوں نے شہرت پائی۔
    /-----------/-+----------/        
 1.عامر،       2.عمر (لقب عمیرہ)،  3.مدر۔

مدر یا مدرکتہ کے 2بیٹے ھوئے۔

 /---------------/                                          

1. حزیمہ 2۔ ھزیل۔ حزیمہ کے 3 تھے۔

/----------/---------/                                             

1.کنانہ۔ 2.اسد۔ کنانہ کے 3 ھوئے۔

/----------/-----------/                                             

1.نفر۔ 2 ملک۔ 3.ملکان۔

نفر کا لقب قریش ھے۔ اور تمام قبائل قریش انھی کی اولاد ھیں۔

/---------/---------/                              

1.مالک۔ ۔ 2.الصلت 3.۔یخلد۔

 /------------/                              

1.حارث 2.فھر ۔

فھر سے، 5 بیٹے مشہور تھے۔

/----------/----------/----------/---------/                                

1.غالب۔ 2.عوف۔ 3.الحارٹ۔ 4 محارب۔ 5 اسد۔ غالب سے /---------/----------/ 1۔ لووی۔ 2۔ تیم 3۔ قیس مشہور تھے۔

لووی سے

 /----------/----------/----------/                                   

1کعب۔ 2عامر۔ 3سامہ۔ 4عوف۔

کعب کے 3 بیٹے تھے۔

/---------/---------/                                    

1مرہ۔ 2عدی۔ 3حصیص۔

مرہ سے

/----------/----------/                                    

1کلاب۔ 2تمیم 3یقظہ۔

کلاب سے /-----------/ 1ـقصی 2ـزھرہ۔

قصی سے

/---------/--------/-------/

1عبدالمناف۔2 عبد العزی۔3 عبدالفصی۔4 عبدالدار۔ عبدالمناف کے /-------/-------/--------/ 1.ھاشم۔ 2.مطلب۔ 3.عبدالشمس۔ 4.نوفل۔ جبکہ

ھاشم سے

2 بیٹوں نے شہرت حاصل کی۔ /----------------------/ 2. اسد۔ 1. اسد بن ھاشم 2-عبدالمطلب بن ھاشم

                       /--------/----------  /۔------/------/----/-------/--------------/                                                                   
   /               1.ابوطالب۔  2- حضرت حمزہ ۔3- عباس ۔4- زبیر۔  5-حارث 6-عیداق   7-قثم            8.عبدالللہ۔                       
   /                   /         8۔ ضرار۔    9-ابو لہب     10ـ المقوم  11- مجل۔                 /                          
   /                حضرت علی علیہ السلام                                            (حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 
   /                شیر خدا۔ رضی الللہ عنہ                                                  (نبی آخرالزمان ۔26) 
 /-------------------------------------/

1- ھبار بن اسد۔۔ فاطمہ بنت اسد (قرآن مجید میں 26 انبیاء علیہم السلام کا ذکر ہے)

   /            (والدہ ماجدہ مولائے کائنات حضرت علی رضہ اللہ عنہ)                                      
    /
     سے

امیر عبد الرحمن- سے امیر ایاز۔ امیر ایاز سے امیر تاج دین- امیر تاج دین سے سلطان حزیمہ۔ سلطان حزیمہ سے سلطان مظفر۔ سلطان مظفر سے سلطان علی حسین۔

سلطان سلطان علی حسین سے سلطان عبداللہ ۔ سلطان عبداللہ سے سلطان شمس الدین ۔ سلطان شمس الدین سے سلطان علی قاضی۔

سلطان علی قاضی کی 3 اولادیں مشہور ھوئیں۔

1۔سلطان علی قاضی سے سلطان شیخ جلال الدین سے سلطان شیخ ابابکر سے سلطان شاہ محمد غوث ۔ شاہ محمد غوث سے حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رح۔

سلطان شاہ غوث۔حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رح۔

2۔ حضرت لعل عیسن کروڑ رح ۔
                                            
3۔  حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح۔
                                           
 حضرت سلطان محمود جانڈلو قریشی سے 3 اولادیں مشہور ھوئیں۔
                                             

1.رمک۔ترمنڑ۔لیہ اور کروڑ کے شیخ جانڈلو قریشی۔

2.ویسو والہ موضع لدھالنگر۔شاہ غلام علی۔ کوٹ ادو۔  
                                             
شاہ سلطان۔احسان پور کے جانڈلو قریشی۔فقیر۔
                                            
3. ڈھنگ کھولا۔ سیفن پل کندیاں اور وانڈھی فقیراں والی 
                                                

المعصوم چوک کندیاں کے جانڈلو قریشی۔فقیر۔


۔SHAJRA E NASB OF JANDLO QURESHI ، FAKEER'S OF AHSAN PUR احسان پور کے جانڈلو قریشی۔ فقیروں کا شجرہ نسب جانڈلو۔ احسان پور کے جانڈلو فقیروں کا شجرہ نسب حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح سے 6پشت نیچے کچھ اس طرح ھے۔ حکیم و ڈاکٹر امام بخش جانڈلو بن اللہ بخش جانڈلو (نکے پیر والا) بن محمد بخش جانڈلو ثانی (نکا پیر) بن میاں گوھر علی جانڈلو (میاں گانہور پیر) بن میاں محمد بخش جانڈلو اول(میاں ممدو پیر) بن میاں غلام علی جانڈلو بن میاں پیر بخش جانڈلو بن میاں کریم بخش جانڈلو بن میاں سلطان محمود جانڈلو ثانی بن میاں موسیٰ جانڈلو فقیر بن میاں اللہ وسایا عرف میاں وسو۔ میاں ویسو۔ میاں واسو جانڈلو قریشی فقیر عرف میاں مبارک پیر۔ آپ میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح کے پڑپوتے ہیں۔



۔ ۔



۔SHAJRA E NASB OF JANDLO QURAISHI, FAQIER'S OF KUNDIAN

کندیاں کے جانڈلو قریشی فقیروں کا شجرہ نسب حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح سے 8پشت نیچے کچھ اس طرح ھے۔ میاں غلام محی الدین المعروف چن پیر جانڈلو بن میاں شیر محمد جانڈلو قریشی رح بن میاں غلام محمد جانڈلو قریشی بن میاں نور حسین جانڈلو قریشی بن میاں شیخ محمد جانڈلو قریشی بن میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی ثانی بن شیخ چراغ جانڈلو قریشی بن شیخ سعدی احمد جانڈلو قریشی رح۔ پ حضرت میاں سلطان محمود جانڈلو قریشی رح کے 8ویں پشت کے چشم وچراغ تھے۔ میاں۔ نور حسین جانڈلو قریشی رح پر میاں غلام محمد معروف مدنی پیر جانڈلو قریشی کا شجرہ نسب میاں چن پیر جانڈلو سے جا ملتا ھے۔ 1992 سے لیکر 2024 تک میری 32 سالہ تحقیق میں مجھے 3 قسم کے جانڈلو ملے۔ 1.جانڈلو قریشی یا جانڈلو فقیر قریشی۔

2۔شیخ جانڈلو قریشی

3۔جٹ جانڈلو۔ پرانے زمیندار جنکو 1004ع میں سلطان محمود غزنوی کے دور میں زمینیں ملیں۔

تینوں سے جب میں نے جانڈلو کا مطلب پوچھا تو 3نوں نے ایک ھی جواب دیا۔ کہ

، ,ساڈے بزرگاں نے جنڈاں تے کندہاں ٹوریاں نی۔، ،۔ ظفر جانڈلو پاکستان ریلویز ۔


خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب اسد عباس جانڈلو کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,013 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:42، 10 اپریل 2023ء (م ع و)