خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب بچل خان کنڈیرا کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,755 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:06، 18 فروری 2022ء (م ع و)

آپ بار بار غلط جگہ پر مواد شامل نہ کریں۔ اس سے آپ کا وقت ضائع ہو رہا ہےObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:57، 19 فروری 2022ء (م ع و)

صفحہ رشید حسرت کی بحالی

ترمیم

محترم حسن صاحب نذرانہ خلوص میں بارہا احباب سے التماس کر چکا ہوں کہ شروع شروع میں صفحہ بنانے کے طریقہ کار سے ناآشنائی کی بنا پر رشید حسرت صفحہ پر مجھے بارہا ترمیم کرنی پڑی اور شائد حوالہ نہ رکھنے کی وجہ سے اس صفحہ پر ترمیمی پابندی عائد کی گئی پھر میں نے مختلف وقتوں میں مختلف ناموں سے صفحہ بنایا اور بارہا صفحہ حذف کیا جاتا رہا۔ میرا نام رشید حسرت ہے ۴۲ سال سے شاعری کر رہا ہوں اسی نام سے اردو پوائنٹ، ریختہ، سیڈ پوئٹری، ادارہ عالمی اردو محفل، نیوز فلیکس، ہماری ویب، اردو نامہ، عروض ڈاٹ کام اور ڈھیر ساری دیگر ویب سائٹس پر میرا کلام موجود ہے۔ تین شعری مجموعی چھپ چکے ہیں۔ اب رشید حسرت پر ترمیمی پابندی لگا کر ایک ایسے شاعر کو وکیپیڈیا پر تعارف رکھنے سے روک دیا گیا ہے جس نے اپنی زندگی کے ۴۲ قیمتی سال اپنی قوم و ملک کے لیئے وقف کیئے۔ مجھ میں جو فن و ہنر ہے وہ قوم کی امانت ہے۔ آپ سے استدعا ہے میری بات کو سمجھیں اور مجھے پابندی سے مستثنی کرنے میں بھر پور کردار ادا کریں۔ جب میرا سارا مواد اسی نام سے شائع ہؤا ہے تو میں دوسرے نام سے اس مواد یا ان ریفرینسز کو بھلا کیسے منسلک کر سکتا ہوں ماسوائے رشید حسرت کے۔ امید ہے کہ میرا نقطہ نطر آپ پر واضح چکا ہو گا۔ آپ صرف رشید حسرت سے پابندی ہٹائیں۔ مجھے دوسرے صفحے بنانے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ امید ہے کہ آپ ذاتی دلچسپی لے کر بھرپور کردار ادا کریں گے۔ میں ایک شریف شہری اور محب وطن پاکستانی ہوں۔ بچل خان کنڈیرا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37، 20 فروری 2022ء (م ع و)

پیغام پر خاطر خواہ جواب موصول نہیں ہوتا۔ جبھی تو صارف صفحہ کا منجمد کھاتہ تین سال گزرنے کے باوجود ابھی تک بحا نہیں ہو پایا۔ مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے۔ Mushtaq12345 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:23، 15 اگست 2022ء (م ع و)