گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات ریتخانہ مضامین ذیلی صفحات برقی ڈاک

آرکائیو کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دوں گا - جو میرا تبادلۂ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں آرکائیو میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)

بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید حسیب احمد

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004 میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 122,820 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () بٹن پر کلک کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کر لیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 14:32، 12 جولائی 2018ء (م ع و)

رابطہ

ترمیم

السلام علیکم!

آپ کا فون نمبر یا ای میل مل سکتا ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:05، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

ha183682@gmail.com Haseebahmad1087 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:06، 30 جولائی 2018ء (م ع و)
آپ کے بتائے ای میل پتے پر پیام بھیجا ہے براہ مہربانی ملاحظہ فرمائیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:17، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

استرجع کنندگاہ

ترمیم

سلام

آپ ویکیپیڈیا پر استرجع کنندہ نہیں۔ اسی لیے براہ مہربانی صارف صفحہ پر یہ سانچہ نہ لگائیں۔ آپ ان اختیارات کو چاہتے ہیں تو کسی منتظم سے درخواست کر سکتے ہیں۔ :) شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:36، 31 جولائی 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:05، 5 اگست 2018ء (م ع و)

وشواروپم 2

ترمیم

السلام علیکم! عنقریب ریلیز ہونے والی ایک تمل فلم ہے: en:Vishwaroopam II

دوسرا:

ہندوستان میں فلم ”ملک“ کی شہرت ہو رہی ہے۔ اس پر مفصل مضمون چاہیے۔ اس فلم پر پاکستان نے اس پر پابندی لگا دی ہے: en:Mulk_(film)بخاری سعید تبادلہ خیال 04:45، 7 اگست 2018ء (م ع و)

ستارہ فلم

ترمیم
  ستارہ فلم
ویکیپیڈیا پر آپ کی محنت، لگن، بے لوث خدمت اور اردو قارئین کو فلمی کے موضوعات بہترین مضامین سے نوازنے کے لیے یہ حقیر سا اعزاز آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ امید ہے ہم ویکی نویسوں کو ہمیشہ آپ کی ہم رکابی کا شرف حاصل رہے گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:43، 25 اگست 2018ء (م ع و)

آپکا شکریہ!!!حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:39، 25 اگست 2018ء (م ع و)

گزارش

ترمیم

محترم حسیب احمد صاحب!

آداب، جناب گزارش ہے کہ کسی بھی مذہبی شخصیت کے ساتھ صاحب، رضی اللہ عنہ/عنہا علیہ السلام / علیہا السلام یا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا استعمال مت کیجیے یہ وپ:منن کے خلاف ہے۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:55، 30 اگست 2018ء (م ع و)

میں معافی چاہتا ہوں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:00، 30 اگست 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 16:58، 30 اگست 2018ء (م ع و)

شکریہ!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 30 اگست 2018ء (م ع و)

گزارش

ترمیم

آداب

آپ کا نمبر مجھ سے حذف ہو گیا براہ مہربانی اپنا نمبر عنایت فرمائیں یا مجھے ایک پیام بھیج دیں۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:13، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)

صارف:BukhariSaeed میں اس وقت واٹس ایپ استعمال نہیں کررہا۔ جب کرونگا آپ کو پیام بھیج دونگا۔ حسیب احمد 08:26، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)
میرے پاس کوئی پیام نہیں آیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:58، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)

اس وقت میرا واٹس ایپ کا پیکج نہیں ہے!!! حسیب احمد 17:02، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)


اعزاز آپ کے لیے!

ترمیم
  عمومی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا کو روزانہ نئے مضامین سے نوازنے اور ہمیں اپنی گوناگوں صلاحیتوں سے مستفید کرنے کے لیے آپ کی خدمت میں حقیر سا خراج تحسین۔ :)  —خادم—  مورخہ 6 ستمبر 2018ء، بوقت 10 بج کر 29 منٹ (بھارت) 16:59، 6 ستمبر 2018ء (م ع و)

@محمد شعیب: آپکا شکریہ!!! امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ حسیب احمد 17:03، 6 ستمبر 2018ء (م ع و)

دستخط

ترمیم

محترم حسیب صاحب!

گزارش ہے کہ اپنا موجودہ دستخط تبدیل کر لیں۔ کیونکہ وہ میرا دستخط ہے۔ سب کا الگ الگ ہوتا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:00، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

جی میں کرلیتا ہوں۔ حسیب احمد تبادلہ خیال ) 14:02، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

@BukhariSaeed:

میں نے کردیے ہیں، آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔ حسیب احمد تبادلہ خیال ) 14:07، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

جی رنگ بھی بدل دیں لوگ امتیاز کیسے کریں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:08، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

@BukhariSaeed:

یہ میرے نئے دستخط ہیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 14:18، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 11:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)


@BukhariSaeed: کافی دیر کردی ابھی تو 2000 ہونے والی ہیں۔ خیر آپکا شکریہ!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:23، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

معذرت چاہوں گا ابھی آپ کی ترامیم کی تعداد دیکھیں۔ مجھے حیرت ہو رہی ہےکہ اتنی جلدی اتنی ترامیم   بہت خوب۔۔۔۔ ما شا اللہ، آپ نے اتنے کم وقت میں یہ انجام دیا ہے، یہ اپنے آپ میں مثال اور دوسروں کے لیے قابل تقلید ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:30، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

@BukhariSaeed:

آپکا ایک بار پھر شکریہ!! امید ہے آپ کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:37، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
 

مضمون ویکیپیڈیا:بابل کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

{{{2}}}

فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}} کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:35، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

آپ حذف کردیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا

ترمیم

محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --Rachitrali 06:36، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@Rachitrali:

جی ضرور میں آپکی ضرور مدد کروں گا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:15، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

تین ہزار ترامیم مبارک!

ترمیم
  3،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 3،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل تقلید بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 06:05، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@BukhariSaeed:

آپکا شکریہ!!! امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:24، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

شکریہ

ترمیم

محترم حسیب صاحب!

بہت اچھا لگا آپ کی واپسی پر۔ پرتپاک خیر مقدم— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:09، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@BukhariSaeed: میں واپس تو آگیا ہوں لیکن اب اردو ویکیپیڈیا پر کام میں اپنی مرضی سے کروں گا۔ یعنی کہ اپنے ہی مضامین تک محدود اور صرف ان کی ہی بہتری۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:25، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)
جو بھی کیجیے ویکیپیڈیا پر سب اپنا ہی کام کرتے ہیں:) کوئی دوسرے ک نہیں کرتا۔ آپ جس انداز سے بات کر کے گئے ہمیں لگا تھا کہ واپس نہیں آئیں گے۔ بڑاپن کا شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:35، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed: اس دن میں غصہ میں آگیا تھا بعد میں ایک دوست کے کہنے پر واپسی کی، لیکن آپکا یہ پیغام
نہیں :(
بہت برا لگا تھا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:39، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)
سچ تو یہی ہے کہ ہم نے پیام ٹھیک طرح سے پڑھا ہی نہیں تھا دوسرے کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے 'نہیں :(' بھیجا۔ اس کا آپ کوئی بھی مطلب نکال سکتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:42، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

مرکزی مضمون

ترمیم

محترم حسیب صاحب!

مرکزی مضمون میں صرف تعارف لکھا جاتا ہے۔ 2018 کی الگ شماریات ہیں۔ اسی طرح ہر سال کی الگ ہوں گی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 03:04، 26 اکتوبر 2018ء (م ع و)

«حسیب احمد/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔