ذوالقرنیں خان صاحب،۔ اسلام علیکم، آپ کونسے خان ھیں آ پ ھی جانتے ھیں بلوچ خان، پٹھان خان یا پھر آ پکا تعلق شام چوراسی گھرانے سے ھے۔ میں کہوں کہ آپ خان نہیں تو میں غلط ھوں۔ آپ نہیں۔ کیونکہ جس کا خاندان وہی جانے۔ آ پکی اطلاع کے لیے عرضِ ھے کہ احسانپو حجر، پھاڑ پور اور کراچی ،مکران،چمن سے لیکر گلگت کشمیر اور خیبر تک تمام قصائ خود کو تھہیم کہلوا کر فخر محسوس کرتے ہیں۔ بنو تمیم کو سندھی زبان میں تھیم کھتے ھیں جو قریش قبیلہ ہے۔ سید کے بعد کوئ قابلِ احترام قبیلہ ہے تو قصائ قبلہ پہلے باقی بعد میں۔ قصائی ،تیلی،پینجا، دھنیا،خرادیا، چاکی،تیلی،باکری، سبھی اس سے جڑے افراد ھیں۔جو ننھال سے بنی جرھم، قبیلہ بی بی حاجرہ زوجہ حضرت ابراھیم ع اور ددھیال سے بنی قریش ھیں۔ یھی قصائ صدیق اکبر رض سے ھیں جو اھل بیت علیھم کے ننھال ھیں۔ اگر ان قصائیوں کے جد امجد حضرت ابراھیم ع پر درودشریف نا پڑھیں تو آ پکی نماز بھی قبول نھیں۔ یہ لوگ خصوصاً محمود کوٹ، کوٹ ادو، دائرہ، حیدر غازی ،احسانپور ، بھوئ قصائ، کریموں، اور پہاڑ پور میں آ باد ھیں۔ انھی کے آباؤ اجداد جانڈلو فقیروں کے ننھال بھی ھیں اور مرید بھی۔ ڈاکٹر امام بخش جانڈلو احسان پور والے ددھیال سے جانڈلو فقیر اور ننھال سے قصائی ھے خان صاحب،۔ یہ قصاب اکثر جدی پشتی رئیس ، خاندانی زمیندار بھی ھیں۔ پٹی سیال چک 115+111 ٹی ڈی اے ، پہاڑ پور سمیت انکی کافی املاک ھیں۔ 11ویں صدی عیسوی میں ملتان کا گورنر محمد خان تھیم تمیمی قریشی جنکے آباؤ اجداد کا پیشہ قصائی رضائ بنانے، کپاس پینجا تھا۔ ملتان، محمود کوٹ سے لیکر پہاڑ پور تک اسی کا خاندان آ باد ھے۔ یھی محمد خان تھیم گورنر ملتان حر تمیمی قریشی کے خاندان سے ھے، جو خاندانی سپاہ سالار تھا۔ جمن شاہ، لیہ کے قصائی جھنگ سے تعلق رکھتے ھیں۔ میں اپنے ایک ایک حرف کا زمہ دار ھوں۔

آ پ کا نوکر، معمولی طالب علم

ظفر جانڈلو فقیر ولد ڈاکٹر امام بخش جانڈلو فقیر احسانپور

خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب ذوالقرنین خان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,014 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:32، 21 اکتوبر 2022ء (م ع و)