رشید حسرت
معاونت کے لیئے مطمئن اور آپ کا شُکر گزار ہوں۔ کیا اس تعارف کو میرے تخلیق کردہ صفحے سے منسلک کرنے میں بھی آپ تعاون کرنا پسند کریں گے؟
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب رشید حسرت کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 06:16، 14 اگست 2021ء (م ع و)
رشید حسرت
ترمیمشخصیت پر مصمون موجود نہ ہو تو عموما ہم اسے فہرست والے مضمون میں جگہ نہیں دیتے، اس لیے آپ کا نام نکال دیا گیا تھا، ابھی ریختہ ویب سائٹ سے آپ کی شاعری دیکھی ہے، اس وجہ سے آپ کا نام کوپٹہ کی شخصیات میں شامل کر دیا گیا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:51، 19 جنوری 2022ء (م ع و)
از راہ مہربانی میرا نام شامل کریں میں نے خانۂِ شخصیت میں اپنا تعارف بھی رکھا تھا پھر بھی حذف کیا گیا۔ آغا ناصر کی کتاب بلوچستان میں اردو شاعری کے ص نمبر ۳۹۲ تا ۹۶ میری شاعری کا حوالہ ہے
<ref> حوالہ از بلوچستان میں اردو شاعری آغا محمد ناصر۔ص۳۹۲ <ref> <ref> حوالہ از تیری آنکھیں ڈاکٹر عبدالرشید آزاد ۔ ص ۱۲۰<ref> رشید حسرت (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:24، 29 جنوری 2022ء (م ع و)