سعد علی خان
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:36, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
خوش آمدید ترمیم
خوش آمدید جناب سعد خان صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔
آپ نے آج بہترین مضامین تحریر کیے ہیں، امید ہے یہ سلسلہ مستقل چلتا رہے گا۔ سر دست ایک چیز کی جانب آپ کی توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں، پاکستان تحریک انصاف کے مضمون میں آپ نے خانہ معلومات سے براہ راست چھیڑ چھاڑ کی تھی، جس کی وجہ سے یہ خانہ معلومات خراب ہو گیا تھا، اب اسے درست کر دیا ہے۔ مضمون کے خانہ معلومات میں براہ راست اضافہ نہیں کیا جاتا ہے۔ ممنون --:)
—خادم— 18:21, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)