خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید عمار سعیدی

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,530 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

ولادت

مولانا علی محمد سعیدی رحمه الله 1912ء کو ضلع فیروزپور کی تحصیل زیرہ موضع صدر والا میں پیدا ہوئے تعیم ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ کے عالم دین مولانا عطاء الحق محدث رحمه الله سے حاصل کی بعد ازاں مدرسہ غزنویہ امرتسر تشریف لے گئے جہاں مولانا نیک محمد امرتسری اور فاتح قادیان ثناء اللہ امرتسری رحمھما اللہ سے استفادہ کرنے کا موقع ملا دینی خدمات دین حنیف کی ترویج اپنے علاقہ میں مدرسہ فیض الاسلام کے نام سے ادارہ قائم کیا جو قیام پاکستان تک تشنگان علوم کی پیاس بجھاتا رھا تصانیف کئی کتب تصنیف کیں جن میں فتاوی علمائے حدیث 14 جلدوں میں تاریخ کے ماتھے کا جھومر ملکی و سیاسی خدمات سیاست میں بھی قدم آزمائی کی اور اپنے حلقے سے کونسلر منتخب ہوئے اسی طرح بھٹو کے خلاس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وفات 06 جولائی 1987ء میں طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے



-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:43, 5 جون 2017 (م ع و)

آپ کا مضمون ترمیم

عالی جناب!

تحریر کا شکریہ۔ تاہم عنوان اور متن غیر ویکی اسلوب کے ہیں اس کیے ایک منتظم صاحب حذف کر چکے ہیں۔ آپ کی سہولت کے لیے متن یہاں لکھ رہا ہوں۔ دیگر احباب سے مشورہ کر کے ہی اس کو شامل کرنے کے بارے میں سوچیے۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 12 جون 2017 (م ع و)