فرحان قمر
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب فرحان قمر کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 20:11، 21 جنوری 2019ء (م ع و)
اللہ ڈوایا پرجوش
ترمیماللہ ڈوایا پرجوش میرے پردادا تھے میں نے جتنی بھی معلومات درج کی ہیں وہ درست ہیں میری مزید راہ نمائی فرمائیں تاکہ یہ عنوان مزید بہتر ہو سکے فرحان قمر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:50، 22 جنوری 2019ء (م ع و)
شاکر شجاع آباد
ترمیممجھے باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شاکر شجاع آبادی صاحب انتقال کر گئے ہیں
اتھاں جو بھوگ بھوگے ہںن اتھاں کوئی تاں جزا ملسی تھکیڑے سارے مک ویسن نبی ملسی خدا ملسی فرحان قمر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:19، 5 فروری 2019ء (م ع و)
شاکر شجاع آبادی
ترمیمشاکر شجاع آبادی صاحب کے انتقال کی خبر جھوٹی افواہ تھی ان کے بھتجے قاسم زاہد صاحب سے معلوم ہوا ہے کہ شاکر صاحب ابھی حیات ہیں اللہ سایہ سلامت رکھے آمین فرحان قمر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:17، 6 فروری 2019ء (م ع و)