قرۃالعین اعوان
خوش آمدید!
(?_?)
جناب قرۃالعین اعوان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب
سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔ |
جزاک اللہ
ترمیمحاضر ہوگئے۔ ۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 20:35, 8 اگست 2012 (UTC)
- کسی کو بھی پیغام دیتے وقت جو سب اہم چیز ہوتی ہے وہ آپ کی دستخط ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے یہ علامت--~~~~ اپنے پیغام کے اختتام پر ڈال دیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 20:39, 8 اگست 2012 (UTC)
جی بہتر یہاں پر مجھے وہ مواد لکھنا ہوگا جو میں تلاش کروں گی؟--قرۃالعین اعوان (تبادلۂ خیال) 21:43, 8 اگست 2012 (UTC)
- یہاں پر تو آپ صرف اپنے خیالات اور دوسرے صارفین کے پیغامات دیکھیں گے اور جواب دیں گے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 21:46, 8 اگست 2012 (UTC)