خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب محمد شاہد اقبال مہر کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,913 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 19:33، 17 دسمبر 2021ء (م ع و)

محمد شاہد اقبال مہر

ترمیم

محمد شاہد اقبال مہر سکول سرٹیفکیٹ اور قومی شناختی کارڈ کے مطابق 7 اپریل 1994 کو پیدا ہوئے۔کہا جاتا ہے کہ ان کی اصل تاریخ پیدائش جنوری 1993 ہے۔ ان کے حفاظتی ٹیکہ کے کارڈ پر بھی تاریخ پیدائش چھ فروری 1993 ہے۔وہ بستی جام قادر بخش شیخڑہ یا بستی شیخڑہ موضع دھارے اوٹ تھانہ و ڈاک خانہ ترنڈہ محمد پناہ تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان جنوبی پنجاب پاکستان بمقام خاص چکی اڈہ کے ایک ہی روڈ کے ساتھ پیدا ہوئے۔ محمد شاہد اقبال مہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:45، 17 دسمبر 2021ء (م ع و)

محمد شاہد اقبال مہر

ترمیم

پورا نام: محمد شاہد اقبال۔ دوسرا نام: محمد شاہد اقبال مہر۔تاریخ پیدائش بمطابق سکول سرٹیفکیٹ 7 اپریل 1994 عیسوی ذات: مہر۔جائے پیدائش:بمقام چکی اڈہ موضع دھارے اوٹ شہر ترنڈہ محمد پناہ لیاقت پور پنجاب پاکستان۔ شادی شدہ: 31 می 2016عیسوی۔ بچے:3( 2بیٹے 1بیٹی) 119.160.59.152 10:30، 2 جنوری 2022ء (م ع و)

چکی اڈہ

ترمیم

چکی اڈہ جس کا تقریباً 70 فیصد موضع دھارے اوٹ ارو تقریباً 30 فیصد موضع کوٹلہ درگھ میں ہے۔یہ ایک چوک ہے یہاں سے 4 سڑکیں نکلتی ہیں۔1 بستی آرائیں سے ہوتی ہوئی ملک پور صدر شاہ والی روڈ میں ملتی ہے۔ دوسری لاہور سے کراچی والی سائیڈ پر جنوب میں موضع دھارے اوٹ کی آخری حدود سے بستی جان قادر بخش شیخڑہ سے ہوتی ہوئی غازی موڑ سے ہوتی ہوئی صدر شاہ جاتی ہے محمد شاہد اقبال مہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:46، 3 جنوری 2022ء (م ع و)