ملک عزیز احمد کھلان
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب ملک عزیز احمد کھلان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:07، 22 اپریل 2020ء (م ع و)
غیر ویکی
ترمیممحترم آپ جس موضوع پر، جس اسلوب میں لکھ رہے ہیں، وہ موضوع اور اسلوب ویکیپیڈیا کا نہیں، مزید دیکھیے :ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے#ویکیپیڈیا ایک بلاگ نہیں اور نہ ہی ویب ہوسٹنگ خدمات، سوشل نیٹ ورکنگ سروس (سماجی رابطہ خدمات) یا یاد گاری سائٹ ہے، ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:24، 4 مئی 2020ء (م ع و)