میاں محمد حفیظ اللہ
خوش آمدید!
(?_?)
جناب میاں محمد حفیظ اللہ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
پابندی
ترمیمآپ کی شراکتیں اردو ویکیپیڈیا کے لیے موزوں نہیں ہیں۔آپ کے لیے بہتر ہے کہ آپ [1]blogger.com یا [2]wordpress.com پر مفت میں اپنا بلاگ / ویب سائٹ بنا لیں اوریہ معلومات وہاں شامل کریں، وہاں کوئی دخل اندازی نہیں کر سکے گا۔۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی شامل کی گئی تمام معلومات کوئی نہ کوئی ایڈمن ڈیلیٹ کرتا رہے گا اور آپ پر پابندی لگاتا رہے گا۔ فی الحال آپ پر سے پابندی تب ہٹائی جائے گی، جب آپ آئندہ اس طرح کی غیر ضروری ترامیم نہ کرنے کی یقین دہانی نہیں کراتے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:12، 12 مئی 2024ء (م ع و)
ٹھیک ہے جناب محترم میں اب ترمیم یا اضافہ کچھ نہیں کروں گا.. اپ مجھے لکھنے کا طریقہ بتا دیں جناب کہ میں نیا مضمون کیسے لکھ سکتا ہوں [[صارف:میاں محمد حفیظ اللہ|میاں محمد حفیظ اللہ]] (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:44، 13 مئی 2024ء (م ع و)
پابندی
ترمیمجناب محترم آپ سے گزارش ہے کہ اپ پابندی ہٹا دیں میں احتیاط کروں گا اور پہلے سیکھوں گا کہ کس طرح تحریر لکھوں [[صارف:میاں محمد حفیظ اللہ|میاں محمد حفیظ اللہ]] (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:45، 13 مئی 2024ء (م ع و)
میں ویکیپیڈیا میں لکھنا چاہتا ہوں..
ترمیمجناب محترم مجھے ویکیپیڈیا میں لکھنے کا شوق ہے میں ضلع ہریپور کا رہنے والا ہوں اور ہریپور کی تاریخ سے واقف بھی ہوں اور تلاش میں بھی رہتا ہوں.. بہت سے صفحات پر تاریخ ہریپور نامکمل یا درست نہیں ہوتی جس میں اضافہ یا ترمیم کی ضرورت ہے..
جناب محترم آپ مجھے سمجھا یا بتا سکتے ہیں میں اپ سب منتظمین سے سیکھنا چاہتا ہوں
اگر میرے اوپر پابندی نہ لگائیں تو مہربانی ہو گی
شکریہ [[صارف:میاں محمد حفیظ اللہ|میاں محمد حفیظ اللہ]] (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:49، 13 مئی 2024ء (م ع و)
پابندی
ترمیمپابندی کیسے ہٹائی جا سکتی ہے یا پابندی کیسے ہٹائی جاتی ہے برائے مہربانی مجھے سمجھا دیں یا میرے علم میں اضافہ کر دیں
شکریہ [[صارف:میاں محمد حفیظ اللہ|میاں محمد حفیظ اللہ]] (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:06، 13 مئی 2024ء (م ع و)
جواب ضرور دیجئے گا جناب محترم [[صارف:میاں محمد حفیظ اللہ|میاں محمد حفیظ اللہ]] (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:08، 13 مئی 2024ء (م ع و)