92.12.209.70
اردو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید! آپ کا کام اور ترامیم خاصی عمدہ ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں آپ اپنا کھاتہ بنائیں۔ اس کے بعد آپ سے منسوب ترامیم یک جا رہیں گی اور آپ ایک سے زائد کمپیوٹروں کے استعمال کے باوجود ایک ہی صارف کے طور پر اپنی شناخت برقرار رکھ سکیں گے۔ |
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:13, 23 مارچ 2017 (م ع و)
جناب اگر آپ اپنا کھاتا تخلیق کر کے یہی کام کریں تو بہت بہتر رہے گا۔۔۔ابوالسرمد
مضمون بہاری مسلمانوں کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- مشینی ترجمہ
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو اتوار 11 فروری، 2018ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:35, 27 جنوری 2018 (م ع و)
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |