1. بوڑکی_پاراچنار

پاک افغان بارڈر پر واقع معروف قباٸلی گاوں بوڑکی ضلع کرم میں اپنا ایک خاص مقام اور شناخت رکھتی ھے، جس کی بنیادی وجہ پاک افغان انٹرنیشنل ٹرانزٹ روٹ پر تجارت کا ایکسپورٹ اور امپورٹ ھے، جس کی بدولت مقامی باشندوں کو زرِ مبادلہ کا حصول تقابلی طور پر قدرے بہتر اور خوشحال زندگی کی گزر بسر ھے۔ تاریخ کے جھرکوں یا ضلع کے حالات و واقعات کے آٸینے میں دیکھا جاٸے تو سرحدی گاوں بوڑکی نے زندگی کے اچھے اور خوشگوار ایام کے ساتھ ساتھ برے دن اور کٹھن حالات بھی دیکھے ہیں اور مختلف ادوار میں سرحد پار سے بیرونی حملوں کا نشانہ بنا رہا ھے۔ یہاں کے لوگ زیادہ تر تجارتی سوچ و سرگرمیوں کے حامل اور والی بال کھیل کے شوقین ہیں۔ بارڈر کے قریب بوڑکی آڈہ پچھلے کٸی سالوں سے کاروبار کے لحاظ سے ماند پڑ چکا ھے اور یہ آڈہ لکڑی، خشک میوہ جات اور افغانی اشیاٸے ضروریہ کے لٸے شہرت کی بلندیوں پر قابض تھا، بد قسمتی سے پچھلے پندرہ سالوں سے مخدوش حالات اور غیر یقینی صورتحال کیوجہ سے اپنا مقام برقرار رکھنے میں ناکام نظر آ رہا ھے۔ پاراچنار سٹی کو بوڑکی سے ملانے والی تین شاہراوں کا مرکزی کردار ھے جس میں مرکزی حٸثیت پاراچنار ٹو بوڑکی روڈ کو حاصل ھے، شنگک ٹو بوڑکی روڈ اور پیواڑ ٹو بوڑکی روڈ دوسرے اور تیسرے درجے کے کونیکٹڈ روٹس ہیں۔ یہاں موسم کی شدت دیگر علاقہ جات کے مقابلے میں نسبتاً سخت ھے، آب و ھوا زیادہ مختلف نہیں البتہ عارضی طور پر محل وقوع کے لحاظ تغیر پذیر ضرور ھے بوڑکی گاوں کے لوگ انقلابی ماٸنڈ اور سخت گیر مزاج کے حامل ہیں اور یاری دوستی استوار کرنے میں پہل کرتے ہیں۔ مہمان نوازی اور غیرت انکا خاصا ھے نظریاتی اور مسلکی اعتبار سے شھید قایدِ ملت علامہ سید عارف الحسینی اور شھید علامہ نواز آغا عرفانی کے شیداٸی ہیں قدیم گاوں کی آبادی وقت کے ساتھ ساتھ کافی پھیل چکی ھے جنہیں پانی، بجلی، موبائل سروس اور صحت کی سہولیات کی ضروریات کی خاطر خواہ کمی محسوس ھو رہی ھے، اپر کرم کے سیاست میں بھی مذکورہ گاوں کا بڑا عمل دخل ھے لیکن موجودہ دور کے تقاضوں کیمطابق انہیں سیاسی ماحول میں سیاسی بصیرت کو تقویت دینے کے لٸے روایتی اور نظریاتی قید و بند سے باہر آنا انکے لٸے تابناک اور مکمل ھونے کی ضمانت سمجھتا ھوں۔ اللہ ہمارے غیور بہن بھاٸیوں کو سلامت اور محبِ وطن رکھے ہمیں انکی لازوال قربانیوں اور خدمات پر فخر ھے تحریر ۔آصف علی آتش Asif Ali Aatissh

خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Aliaatissh کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,528 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 11:50، 4 اپریل 2021ء (م ع و)