تبادلۂ خیال صارف:Hammad/وثق 6
ہندی میلنگ لسٹ کے حالیہ پیام میں آپ کے تعاون کا اعتراف
ترمیم
Greetings,
I am happy to announce the top contributors of the Wikidata campaign conducted from International Mother Language Day (21 February 2018) to Open Data Day (3 March 2018). The participants have been assessed on various parameters such as number of mainspace characters added, number of edits, labels and descriptions added, references added to statements etc. The list of top fifteen contributors is as follows;
Top five contributors (in alphabetical order of usernames):
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Gazal_world
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Muppavarapu_Navya
* https://www.wikidata.org/wiki/User:రవిచంద్ర<https://www.wikidata.org/wiki/User:%E0%B0%B0%E0%B0%B5%E0%B0%BF%E0%B0%9A%E0%B0%82%E0%B0%A6%E0%B1%8D%E0%B0%B0>
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Saisumanth_Javvaji
* https://www.wikidata.org/wiki/User:SuswethaK
Top six to ten contributors (in alphabetical order of usernames):
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Jinoytommanjaly
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Marajozkee
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Sukeerti.Bhopal
* https://www.wikidata.org/wiki/User:స్వరలాసిక<https://www.wikidata.org/wiki/User:%E0%B0%B8%E0%B1%8D%E0%B0%B5%E0%B0%B0%E0%B0%B2%E0%B0%BE%E0%B0%B8%E0%B0%BF%E0%B0%95>
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Thamizhpparithi_Maari
Top eleven to fifteen contributors (in alphabetical order of usernames):
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Aliva_Sahoo
* https://www.wikidata.org/wiki/User:BukhariSaeed
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Kvr.lohith
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Obaid_Raza
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Pranayraj1985
The statistics of campaign are as follows:
* Number of participants: 174 (including eight community organizers)
* Number of items created: 137
* Number of items improved: 3890
* Total number of edits made: 8900
* Source: goo.gl/6Rmpn9<https://outreachdashboard.wmflabs.org/courses/WikiProject_India_on_Wikidata/IMLD-ODD_2018_Wikidata_India_Edit-a-thon/home>
* Number of outreach activities organized: 5 (Guntur, Bhopal [2], Hyderabad, Patiala)
The campaign was supported by Wikimedia Foundation, WikiProject India on Wikidata, Centre for Internet & Society - Access to Knowledge, Wikimedia India, Punjabi Wikimedians User Group, West Bengal Wikimedians User Group and Hindi Wikimedians User Group.
Special thanks to the community organizers for promoting the campaign among their respective communities: User:Aliva_Sahoo for Odia, User:Balajijagadesh for Tamil, User:Gopala_Krishna_A for Kannada, User:Manavpreet_Kaur for Punjabi, User:Suyash.dwivedi for Hindi, User:Mouryan for Bengali, User:Obaid_Raza for Urdu, User:Ajaybanbi for Telugu.
Regards,
User:Krishna_Chaitanya_Velaga
User:Satpal_Dandiwal
User:Titodutta
_______________________________________________
Wikihi-l mailing list
Wikihi-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikihi-l
(میلنگ لسٹ سے اوپر کا مواد پسٹ کر دیا گیا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:25، 25 مارچ 2018ء (م ع و))
- جی شکریہ جناب میرے پاس میل آ گیا ہے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 12:58، 25 مارچ 2018ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے تدوین | |
تمام ویکی منصوبوں کو ملاکر 70،000 ترامیم مکمل کرنے پر مبارک باد قبول کیجیے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ حقیقی اور ویکی دنیا دونوں میں بہتر سے بہتر تجربوں سے ہر روز استفادہ کریں۔۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:57، 28 مارچ 2018ء (م ع و) |
- شکریہ قبلہ! — بخاری سعید تبادلہ خیال 20:01، 28 مارچ 2018ء (م ع و)
پوپ
ترمیم- پوپ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:04، 29 مارچ 2018ء (م ع و)
- پوپ کو پوپ ہی کہا جاتا ہے۔ اور کم مستعمل پاپائے اعظم ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:10، 29 مارچ 2018ء (م ع و)
- بیشتر پوپوں نے اپنے اصل نام چھوڑکر کوئی نام اختیار کیا تھا۔ اب پوپ اربن دوم کا عنوان کیا ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ ابن ماجہ کا اصل نام سنا ہے کہ ابن ماہچہ تھا، کیا یہی عنوان ہمیں قابل قبول ہوگا؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:04، 30 مارچ 2018ء (م ع و)
- @Hindustanilanguage: بھائی بالکل! کاتھولک کلیسیا کا دستور ہے کہ پاپائی منصب پر فائز ہوتے وقت منتخب پوپ کو سابقہ پوپ نام دے دیتا ہے اور وہ پھر ”پوپ فلاں وغیرہ“ بن جاتا ہے۔ اسی وجہ سے انگریزی ویکیپیڈیا نے بھی پاپائے اعظمین کے عنوان بھی ”پوپ“ سے ہی رکھیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:10، 30 مارچ 2018ء (م ع و)
منتخب مضمون
ترمیمآداب!
حسب ارشاد میں اسرائیل پاکستان تعلقات تخلیق کر چکا ہوں۔ اس سے قبل میں شمالی کوریا اسرائیل تعلقات کا مضمون بنا چکا ہوں۔ اگر جناب والا کے پاس کچھ وقت ہو تو اور عند الضروت ان دونوں مضامین سے کوئی ایک یا پھر بین الاقوامی تعلقات پر کوئی اور اہم اور معلوماتی مضمون کو منتخب مضمون بنانے کے لیے ضروری تبدیلیاں / تعاون کر کے ممنون ہونے کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:31، 7 اپریل 2018ء (م ع و)
- جی بالکل اسرائیل پاکستان تعلقات بے شک منتخب مضمون بننے کے لائق ہے اس میں آپ کی کافی محنت بھی ہے میں پس اس میں کچھ سرخ روابط ہیں اس کو دور کرنے کی ضرورت ہے جی میں مدد کر دوں گا اس معاملے میں۔ اس کے بعد باہوبلی کو بھی ”بہترین مضمون“ کے لیے پیش کرنا ہے وہ بھی pending پڑا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 19:42، 7 اپریل 2018ء (م ع و)
اصطلاحات
ترمیمعالی جناب، چونکہ مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعات آپ کے یہاں موجود ہیں، اس لیے بتائیں کہ filicide کے لیے کیا عنوان درست ہوگا؟ اولاد کشی یا فرزندکشی/ پسرکشی؟ پھر دخترکشی الگ زمرے میں ہے یا اسی کا حصہ ہے؟ اولاد کشی کی اصطلاح کا استعمال کیسا رہے گا؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:34، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- جی اولاد کشی prolicide کو کہتے ہیں اور فرزند کشی filicide کے لیے ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:42، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- پھر دخترکشی؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:44، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- اسی میں تو میں بھی کنفیوز ہوں۔ ایک کام کریں filicide کے لیے ”دختر و فرزند کشی“ کر لیں۔ اسی طرح ہندی ویکیپیڈیا پر پتر ہتیا ہے اس کو پتر اور بیٹی کی ہتیا ہونا چاہیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:48، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- filicide کو اولاد کشی کہیں گے (the killing of a child by his or her parent) اس میں بچہ یا بچی یا تیسری جنس تینوں شامل ہیں۔ فارسی میں فرزند اولاد (بچہ یا بچی) کو کہتے ہیں۔ اردو میں عام طور پر فرزند کو مذکر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جس وجہ سے یہ اشتباہ پیدا ہوا آپ کو۔ prolicide کا قانون کی لغت میں درج ہے
- اسی میں تو میں بھی کنفیوز ہوں۔ ایک کام کریں filicide کے لیے ”دختر و فرزند کشی“ کر لیں۔ اسی طرح ہندی ویکیپیڈیا پر پتر ہتیا ہے اس کو پتر اور بیٹی کی ہتیا ہونا چاہیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:48، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- پھر دخترکشی؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:44، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- انسانی بچوں کے اتلاف کے ضمن میں استعمال ہونے والا ایک لفظ۔ قانون دان اس کو "feticide" یا رحم میں جنین ختم کرنے اور "Infanticide" یا نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنے میں تقسیم کرتے ہیں۔
- یعنی یہ نوزائیدہ کا قتل ہے۔ ایک اور اصطلاح ہو گی Infanticide یہ ولادت کے فوری بعد قتل کرنے کے لیے ہے۔ یعنی یہ تینوں en:Prolicide کا حصہ ہیں۔ لیکن ان میں فرق ہے۔
prolicide نوزائیدہ کا قتل Filicide اولاد کشی Infanticide کسی بچے کا ولادت کے فوراً بعد قتل Feticide ہلاکت جنین؛ قتل جنین یا جنین کشی [1]--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:58، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- دختر و فرزند کشی تو اولاد کشی کا مترادف بن جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- prolicide اور filicide دو الگ اصطلاحات ہیں۔ prolicide کا مطلب اپنی اولاد میں سے کسی کو مار ڈالنا یعنی بیٹا، بیٹی یا تیسری جنس کو۔ میرے خیال سے filicide صرف بیٹا اور بیٹی کے لیے ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 19:04، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- ویسے متذکرہ ہندی مضمون کا عنوان میں بدل کر संतान-हत्या کر چکا ہوں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:09، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- جی سنتان ہتیا بھی مناسب ہے بہت اچھے جناب— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:11، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- prolicide اور filicide دو الگ اصطلاحات ہیں۔ prolicide کا مطلب اپنی اولاد میں سے کسی کو مار ڈالنا یعنی بیٹا، بیٹی یا تیسری جنس کو۔ میرے خیال سے filicide صرف بیٹا اور بیٹی کے لیے ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 19:04، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- دختر و فرزند کشی تو اولاد کشی کا مترادف بن جاتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
help
ترمیمHei sir please just check this only one time why this template does not shows image in center, right now it template shows the image in right corner :-) Bloch khan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:53، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- First of all Bloch please stop calling me sir my name is "BukhariSaeed". I am .fixing your problem. — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:02، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
- @Obaid Raza: یہاں بھی درستی کر دیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 19:00، 8 اپریل 2018ء (م ع و)
Untitled
ترمیمایک مضمون میں آپکی مدد درکار ہے . سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:55، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- @سید عدنان شاہ: جی بتائیں۔۔ کس قسم کی مدد؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:56، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- مجھے ایک مضمون میں تفصیل کے دائرے میں جہاں بزرگ سے متعلق تفصیل لکھی جاتی ہے ایک صندوق بنا کر، اس میں کس طرح سے مزید اضافہ کیا جائے، مثال کے طور پر حارث بن عبد المطلب ملاحظہ فرمائیں اور اس کا صندوق معلومات دیکھیں۔سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:59، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- کس مضمون آپ {{خانہ معلومات شخصیت}} شامل کرنا چاہ رہے ہیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:05، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- مجھے ایک مضمون میں تفصیل کے دائرے میں جہاں بزرگ سے متعلق تفصیل لکھی جاتی ہے ایک صندوق بنا کر، اس میں کس طرح سے مزید اضافہ کیا جائے، مثال کے طور پر حارث بن عبد المطلب ملاحظہ فرمائیں اور اس کا صندوق معلومات دیکھیں۔سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:59، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
السلام علیکم بخاری صاحب، مجھ تک ایک پیغام پہنچا کے میرا مضمون"مخدوم سید اکبر حسین شاہ" حذف کے لیے نامزد کیا گیا ہے، تو میں جاننا چاہتا ہوں اس کی کیا وجہ ہے؟ ویکیپیڈیا پر ہم کسی بھی شخصیت کے نام سے مضمون لکھ سکتے ہیں، تو آپ ازراہ کرم بتانا چاہیںگے کے ایسی نامزدگی کس لیے کی گئی؟ یا اگر اس میں کوئی کمی بیشی رہ گئی ہے تو نشان دہی کی جائے۔ سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:21، 9 اپریل 2018ء (م ع و)
- اس میں حوالہ جات کی کمی ہے اور شخصیت غیر معروف ہے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 02:14، 10 اپریل 2018ء (م ع و)
Hei
ترمیمI have solved the problem of pictures, but you was helping me as a brother, so thank you very much :-) Bloch khan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:21، 12 اپریل 2018ء (م ع و)
گزارش
ترمیمآداب!
بہت شکریہ کہ آپ کئی نئی اور عمدہ باتوں پر مضامین تخلیق کر رہے ہیں۔ کچھ بھارتی زبانوں کے ویکیوں میں یہ اصول رائج ہے کہ کوئی بھی مضمون 1000 بائٹس سے کم نہ ہو۔ ہمارے یہاں ایسا کوئی اصول نہیں۔ اس لیے عام صارف کو اتنے ضخیم مضامین لکھنے کے لیے کہنا درست نہیں ہوگا۔ آپ چونکہ ایک تجربہ کار صارف ہے، اس لیے درخواست ہے کہ کم سے کم 1000 بائٹس کا مضمون لکھنے کی کوشش کریں تا کہ ہم اردو ویکی کا معیار بنائیں رکھ سکیں۔ یہ بہ اضافہ متن بھی ہو سکتا ہے یا پھر مزید دیکھیے اور حوالہ جات کے ساتھ۔ شکریہ ایک بار پھر۔
نوٹ: ضد ابہام صفحات، سانچہ جات، رجوع مکرر وغیرہ اس سے مستثنٰی ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14، 13 اپریل 2018ء (م ع و)
- اگر مزمل بھائی کا اشارہ وجودیات ہے تو میں نے اسے حذف کر کے بنایا ہے کیونکہ اس میں پہلے صرف ایک ہی انگریزی لفظ ontology لکھا تھا۔ باقی جو آپ نے کہا انشا اللہ اس پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کروں گا اور میں تجربہ کار صارف نہیں ہوں :) ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے اور سیکھ رہا ہوں۔ شکریہ!— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:23، 13 اپریل 2018ء (م ع و)
ابھی آپ اس صفحے کو بہتر کریں، بار بار تنازع ترمیم کا مسئلہ بن رہا ہے۔ میں ساتھ میں اس سے متعلقہ دوسرے کام شروع کرتا ہوں۔ تا کہ رات تک صارفین کو پیغام رسانی کے لیے یہ منصوبہ تیار ہو جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:20، 21 اپریل 2018ء (م ع و)
- @Obaid Raza: انگریزی سے Prizes کا قطعہ شامل کرنا ہے یا نہیں؟؟ میرے خیال سے نہیں کرنا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:35، 21 اپریل 2018ء (م ع و)