خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب Faisal shah bijnori کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 207,239 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:43، 4 مارچ 2020ء (م ع و)

شاہ فیصل جاوید بجنوری

ترمیم

شاہ فیصل جاوید بجنوری (Shah Faisal Javed Bijnori)

شاہ فیصل جاوید بجنوری نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز1997میں شائع ہو نے والے مشہور اخبار روز نامہ اوصاف سے کیا، اس کےعلاوہ گوجرانوالہ سے شائع ہو نے والے اخبار روز نامہ تحفہ، اور شیخوپورہ سے شائع ہو نے والے پندرہ روزہ نعرہ حق میں کچھ عرصہ کام کیا، صحافتی امور میں خاص دلچسپی رکھتے ہوئے، روز نامہ پریس رپورٹ، روز نامہ اساس،روز نامہ اخبار، جبکہ1999میں سرکاری طور پر شائع ہو نے والے ویکلی اخبار پاک جمہوریت میں بھی لکھتے رہے، جبکہ روز نامہ عوامی اخبار،روز نامہ مغربی پاکستان، روز نامہ منور، سے بھی ان کا تعلق رہا،  اس وقت روز نامہ جنگ اور پاکستان کے سب سے بڑے اور مشہور نیوز ٹی وی  جیو نیوز میں اپنے صحافتی مور سر انجام دی رہے ہیں    ۔  

ادبی حوالاجات میں محسن بھوپالی ،عطاء الحق قاسمی، کیف اکبر آبادی، صفدر گر دیزی جیسے پاکستان کے نامور قلمکاروں کے ساتھ دوستانہ تعلق، جبکہ ادبی حلقوں میں حلقہ تعمیر ادب اور بزم تحفہ ادب میں اعلیٰ کارکردگی رہی ،  سن2000 میں پنجاب پریس کلب رجسٹرڈ کے آفس سیکرٹری کی حیثیت سے کام شروع کیا، بانی و چیئر مین سید کوثر جاوید بجنوری کے بیٹے ہو نے کے ناطے سے ہر کام میں مشاورت اور درست کام کو یقینی بنانے کی ضمانت پر پی سی یو کے پلیٹ فارم کو پنجاب کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان میں پھیلانے کا عندیہ کیا، بعد ازاں سن 2001میں روز نامہ پی سی یو نیوز کا ڈیکلیریشن لیا اور بطور چیف ایڈیٹر پی سی یو نیوز کام کیا ، اخبار پی سی یو نیوز چونکہ علاقائی صحافیوں کی زبان ہے، اس لئے پنجاب کے ساتھ ساتھ  سندھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع میں بھی ممبر شپ کو بڑھانے کے لئے صحافیوں میں روابط قائم رکھے، دفتری امور میں خاص دلچسپی رکھتے ہوئے، پی سی یو نیوز ویب ٹی وی کام شروع کیا۔

سن2019میں چیئر مین پی سی یو سید کوثر جاوید بجنوری نے دوران علالت مجلس شوری کا اجلاس بلا کر تمام عہدیداران و ممبران کی مشاورت سے چیئر مین کا قلمدان شاہ فیصل جاوید بجنوری کوسونپ دیا، شاہ فیصل جاوید بجنوری کا تعلق،4اگست2019کو ان کے انتقال کے بعد شاہ فیصل جاوید بجنوری نے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کو دوبارہ فعال کر نے کے لئے کوششیں شروع کر دیں، اس وقت روز نامہ جنگ اور جیو نیوز سے منسلک ہیں اور روز نامہ پی سی یو نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں  

[faisal javed Bijnori ]

119.152.254.13 11:29، 6 دسمبر 2022ء (م ع و)