جرابی کٹھ پتلی اور مسلسل تخریب کاری

ترمیم

محترم جناب @Hindustanilanguage: صاحب @امین اکبر:صاحب @محمد شعیب:صاحب @Obaid Raza:صاحب ایک جرابی کٹھ پتلی اور تخریب کار ، جس پر دو بار پابندی بھی لگ چکی ہے، مسلسل اردو ویکیپیڈیا سے متن ہٹارہا ہے پہلے یہ تخریب کار صارف:Sher Aziz کے نام سے متن ہٹاتا تھا اور جب عبید بھائی اور طاہر بھائی نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے ان پر پابندی لگائی تو یہ صارف :Sikander Adam اورصارف:Onnera کے نام سے ویکیپیڈیا سے مواد ہٹاکر منتظمین کے لیے پریشانی کا باعث ہے، یہ دونوں نام ایک ہی صارف کے ہیں جو ویکیپیڈیا کے ساتھ مخلص نہیں ہے اور جرابی کٹھ پتلی یعنی ساک پپٹ ہے ان کے آئی پی پتہ دونوں کا ایک ہی ہے اور دونوں ایک آدمی ہے ، تفصیل کے لیے دونوں کے شراکت یہاں[1] ،[2]اور یہاں[3] پر دیکھی جاسکتی ہے، ان دونوں صارف پر پابندی اور ان کے آئی پی ایڈریس پر پابندی لگائی جائے او ر ان کے ڈیلیٹ کردہ مواد کوامین اکبر صاحب کے آخری ترمیم کی طرف استرجع یا بحال کیا جائے--Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:51, 13 مارچ 2016 (م ع و)

فی الحال میں چترالی صاحب کے مضمون پر آپ کی ترمیم بحال کر چکا ہوں۔ آپ کی شکایت میں میٹا لے جاچکا ہوں، آگے کا حال انشاءاللہ چیک یوزر سے پتہ چلے گا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58, 13 مارچ 2016 (م ع و)
@Abdulqayyumfsc: کٹھ پتلی جانچ میں شیر عزیز اور سکندر آدم ایک ہی کھاتے پائے گئے۔ اس لیے ان پر دائمی پابندی لگ چکی ہے۔ Onnera کے بارے میں الگ کھاتہ پایا گیا۔ تاہم ہم خیالانہ ترامیم کی وجہ سے اونیرا کو وارننگ دے دی گئی ہے۔ جہاں تک ترامیم کا استرجع کا معاملہ ہے، وہ کچھ صارفین پہلے ہی کر چکے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20, 14 مارچ 2016 (م ع و)
@Hindustanilanguage:مزمل صاحب، @امین اکبر:صاحب @محمد شعیب:صاحب @Obaid Raza:صاحب ایک تخریب کار صارف:Sher Aziz اور صارف:Deepak Chitrali دونوں انگریزی ویکیپیڈیا سے جرابی کٹھ پتلی ہیں اور ان پر پابندی لگ چکی ہے لیکن آپ کی وارننگ کے باوجود یہ شخص بار بار ویکیپیڈیا سے متن ہٹا رہا ہے جیسا کہ انہوں نے اس مضمون [4]سے متن ہٹاکر اس مضمون کا بیڑہ غرق کردیا، صارف :Sikander Adam ، صارف:Onnera صارف:Sher Aziz اور صارف:Deepak Chitrali چاروں ایک ہی آدمی ہیں ، ان پر انگریزی ویکیپیڈیا میں جرابی کٹھ پتلی ثابت ہونے پر پابندی لگ چکی ہے [5]،[6],[7],[8] ان جرابی کٹھ پتلوں کی تمام ترامیم کو استرجع کیا جائے اور ان کے آئی پی پتہ پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پابندی لگائی جائے --Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:19, 16 مارچ 2016 (م ع و)
میں نے گھنٹہ بھر پہلے ان کی ترامیم واپس کیں ہیں اور رحمت عزیز چترالی والے مضمون کو بھی محفوظ کر دیا تھا، کھوار زبان کو بھی کئی ہفتوں سے محفوظ کیا ہوا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:47, 16 مارچ 2016 (م ع و)
@Abdulqayyumfsc: صاحب، حالانکہ حالیہ کٹ پتلی جانچ سے اونیرا کا مختلف کھاتہ ہونا ثابت ہؤا ہے، تاہم اونیرا اور دیپک پر دیگر ممنوعہ کھاتہ گیروں کے ہم صفت ہونے کی وجہ سے دائمی پابندی لگادی گئی ہے۔ جہاں تک ترامیم کی درستی کا معاملہ ہے، وہ عبید صاحب کر چکے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:25, 16 مارچ 2016 (م ع و)

سلام

ترمیم

محترم جناب، مھربانی ہو کر میرے مضمونوں کو دیکھیے۔ [9] [10]مجھکو اردو کے درست نام معلوم نہیں ہے۔ شکریہ --Jirik (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:48, 17 مارچ 2016 (م ع و)

@Syedalinaqinaqvi: بھائی، چونکہ اصطلاحات میں آپ زیادہ معلومات رکھتے ہیں، اس لیے براہ کرم رہنمائی فرمایئے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58, 17 مارچ 2016 (م ع و)
ویسے کیپسول کے مضمون کی اصلاح کرلی گئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:27, 17 مارچ 2016 (م ع و)

Hello, please delete the forbidden unfree files (e.g. not used in any article). There are more files to delete at خاص:غیر_مستعمل_املاف and صارف:Nemo bis/Unused files. If the local administrators are unable to delete the forbidden files, I'll ask the stewards. Thanks, Nemo bis (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:02, 20 مارچ 2016 (م ع و)

@Nemo bis: While most files listed for deletion in both categories are done away with, the following files cannot be deleted:

  1. ملف:AyatollahBorqei.jpg is used in ابو الفضل برقعی قمی
  2. ملف:Ur-wiki-logo.png One of the proposed UrWiki logos - to be kept for historical reasons
  3. ملف:Urdu fonts.png PD-text; displays different Urdu fonts and their usage
  4. ملف:INTRO.PNG image highlighting edit button usage
  5. ملف:Urdwikt.PNG initial logo for Urdu Wiktionary
  6. ملف:LOGOURDU.PNG Variant logo of Urdu Wikipedia
  7. ملف:UWLOGO.PNG Variant logo of Urdu Wikipedia
  8. ملف:Banner.png Proposed Urdu Wikipedia banner
  9. ملف:Shot1.jpg 2006 screenshot of Wikipedia
  10. ملف:Shot2.jpg 2006 screenshot of Wikipedia
  11. ملف:Shot3.jpg 2006 screenshot of Wikipedia
  12. ملف:Shot4.jpg 2006 screenshot of Wikipedia
  13. ملف:Ff_view.jpg 2006 screenshot of Wikipedia
  14. ملف:Extspace.PNG 2006 screenshot of Wikipedia
  15. ملف:Oldcondition.PNG 2006 screenshot of Wikipedia
  16. ملف:First.PNG 2006 screenshot of Wikipedia
  17. ملف:Second.PNG 2006 screenshot of Wikipedia
  18. ملف:Fusus al Hikam by Ibn al Arabi.jpg is used in فصوص الحکم
  19. ملف:Coat of arms of Ireland.svg is used in جمہوریہ آئرستان and two more articles
  20. ملف:Mohammad Hanif.jpg is used in محمد حنیف
  21. ملف:Urwiki-sidebar-error.png 2014 screenshot of Wikipedia
  22. ملف:User usmankhanshah.jpg (image used as user profile)
  23. ملف:WikipediaUrduBook.jpg (image used as user profile)
  24. ملف:رابع حسنی ندوی.JPG file used in an article
  25. ملف:منصور انصاري.JPG (image used as user profile) --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52, 21 مارچ 2016 (م ع و)

Deleted as per user request --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52, 23 مارچ 2016 (م ع و)

تصاویر

ترمیم

محترم صاحب!

براہ مہربانی تصاویر کو حذف کرتے ہوئے احتیاط کریں، لوگو، کتاب کے سرورق، فلم کے اشتہار وغیرہ اور اردو ویکی کے اسکرین شاٹس کو بالکل حذف نہ کریں۔ علاقائی ویکی پر ان کو باحوالہ اپلوڈ کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اور غیر استعمال املاف جو ذاتی کام کے ٹیگ کے ساتھ ہیں ان کو حذف نہ کریں۔ صرف وہ املاف جو دہری ہیں، یا وہ جن کا متبادل ویکی کامنز پر موجود ہو۔ ان کو حذف کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04, 22 مارچ 2016 (م ع و)

جناب! آپ نے غالبًا نیمو صاحب کا پیام اوپر غور سے نہیں دیکھا۔

"لوگو، کتاب کے سرورق، فلم کے اشتہار" بے شک کار آمد ہیں، مگر تبھی جب ان کا استعمال ہو۔ بہ صورت دیگر یہ حقوق نسخہ کی صریح پامالی ہے۔

"غیر استعمال املاف جو ذاتی کام کے ٹیگ کے ساتھ ہیں" وہ اگر فی الواقع دائرہ عام میں ہیں تو ان کی صحیح جگہ العام ہے۔

ذرا اسے m:User_talk:Nemo_bis#Urdu_Wikipedia بھی دیکھ لیجیے۔

یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ ہم دونوں کو یہ کہا گیا کہ ہر حال متذکرہ املاف کا صفایا ہونا ہی ہے، اگر ہم نہ کریں تو مضیفوں کے ذریعے یہ کام انجام ہوتا، جو کہ ہمارے لیے فضیحت کی بات ہوتی۔

امید کہ یہ آپ بات کو سمجھیں گے۔ اگر کسی حذف شدگی سے آپ کو اتفاق نہ ہو، توضرور اسے بحال کریں اور بالضرور متصلاً اس کا نوٹ اپنے صفحہ صارف اور نیموصاحب کے تبادلہ خیال پر لکھیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29, 22 مارچ 2016 (م ع و)

عطا اللہ خان عطا

ترمیم

مکرمی! ذرا دیکھئےتو مضمون عطا اللہ خان عطا میرے نام کیسے منسوب ہو گیا ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:12, 27 مارچ 2016 (م ع و)

جناب والا! مجھے لگتا ہے کہ جب میں اس نام کو بہ اضافہ ہمزہ و بغیررجوع مکرر منتقل کررہا تھا، تب آپ کوئی معمولی ترمیم کر رہے تھے۔ چونکہ اصل مضمون ہی اپنی جگہ قائم نہ تھا، اس لیے آپ اس نئے مضمون کے خالق بن گئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54, 27 مارچ 2016 (م ع و)

آپ کی مدد درکار ہے

ترمیم
 Y تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05, 27 مارچ 2016 (م ع و)
  شکریہ!مزمل بھائی، جزاک اللہ --رحمت عزیز چترالی 12:09, 28 مارچ 2016 (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 18» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔