Abdulqayyumfsc
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Abdulqayyumfsc کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00, 13 مئی 2015 (م ع و)
انعامی مقابلہ
ترمیماسلام علیکم، آپ نے انعامی مقابلے کا فارم بھرتے ہوئے سوائے ای میل کے مزید کوئی بھی معلومات تحریر نہیں کی۔ آپ کو دو دفعہ ای میل بھی کر دی گئی ہے، برائے مہربانی اپنا فون نمبر عنایت فرمائیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:49, 14 جون 2015 (م ع و)
شکریہ!
ترمیمسانچہ {{پاکستانی ماہرین لسانیات}} بنانے کے لیے از حد شکریہ، انتہائی ضروری سانچہ ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:06, 5 دسمبر 2015 (م ع و)
کھوار ویکیپیڈیا سروے
ترمیمآداب!
ایک تجویز ہے کہ ویکیمیڈیا بلاگ کے لیے کھوار ویکیپیڈینز کا سروے لیا جائے۔ چونکہ آپ ایک فعال صارف ہیں، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سروے صفحے کو غور سے پڑھیں اور اپنے قطعے میں جوابات درج کریں:
صارف:Hindustanilanguage/KhwpSurvey
اگر آپ دیگر کھوار ویکیپیڈینز سے ربط میں ہوں، انہیں بھی اپنے ساتھ شامل فریئے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:42, 5 مئی 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد
ترمیمآداب!
گزشتہ شب میں ویکیمیڈیا کی بلاگ ٹیم تک رحمت بھائی کا جواب میں نے پہنچایا تھا اور لیجیے آج ان لوگوں نے اس بلاگ کو چھاپ دیا ہے۔ یہ ایک اہم پیشرفت ہے کیونکہ آپ کے اور کھوار ارکان کی انتبھک کوششوں کا گویا یہ اعتراف ہے، اگرچیکہ بلاگ ٹیم نے چھاپتے وقت مسودے میں معمولی تخفیف کی، مگر اہم نکات کو برقرار رکھا۔ بلاگ کو آپ یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:
http://blog.wikimedia.org/2016/05/27/khowar-wikipedia/
میں اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اور دیگر ارکان کو اس موقع پر مبارکباد کہنا چاہوں گا۔
میرے من میں کھوار ویکیپیڈیا کو لے کر ابھی دو اقدامات ہیں، جن کے بعد انشاءاللہ یہ ایک نارمل ویکیپیڈیا کی شکل لے سکتی ہے۔ اس کا خلاصہ میں آنے والے چند دنوں میں کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:22, 28 مئی 2016 (م ع و)
- @Hindustanilanguage:بھائی میں آپ کا ممنوں ہوں ان شاء اللہ آپ کی کوششوں کی وجہ سے بہت جلد کھوار ویکیپیڈیا نارمل حالت میں آجائے گا--Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:21, 30 مئی 2016 (م ع و)
چائے خانے میں تشریف لائیں!
ترمیمآداب Abdulqayyumfsc! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ ہمیں ضرور ملیں!-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 14:42, 30 مئی 2016 (م ع و)