ویکیپیڈیا:استرجع کنندگان

ترمیم

مزمل صاحب ویکیپیڈیا:استرجع کنندگان کو وپ:استرجع کے ساتھ ضم کر دیا جانا چاہیے؟ عربی ویکیپیڈیا کی طرح۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:01, 29 جنوری 2018 (م ع و)

چونکہ ویکیپیڈیا:استرجع کنندگان زیادہ مواد رکھتا ہے، اس لیے وپ:استرجع کو اس میں ضم کیا جانا چاہیے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:40, 29 جنوری 2018 (م ع و)
جی بسم اللہ کیجیے مگر نام استرجع ہی رکھیے گا کیونکہ بین الویکی ربط ہی یہی ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:45, 29 جنوری 2018 (م ع و)
عالی جناب، ہرچند میں ان معاملوں میں قدم تو اٹھا سکتا ہوں، مگر گریز کرنا چاہوں گا۔ آپ یا کوئی اور یہ کام انجام دے سکتے ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:51, 29 جنوری 2018 (م ع و)
نہیں وپ:استرجع شعیب بھائی کا ہے :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:55, 29 جنوری 2018 (م ع و)
  متفق :)  —خادم—  مورخہ 29 جنوری 2018ء، بوقت 11 بج کر 38 منٹ (بھارت)
اب تو شعیب بھائی بھی متفق ہیں تو ضم کر دینا چاہیے :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:49, 4 فروری 2018 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

محترم Hindustanilanguage/وثق 44 صاحب!

آداب

آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون

ترمیم

محترم Hindustanilanguage/وثق 44 صاحب!

آداب،

توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)  —محمد شعیب— 

ویکی ماخذ

ترمیم

محترم Hindustanilanguage/وثق 44 صاحب!

آداب!


ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔

اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)

گزارش

ترمیم

محترم مزمل صاحب!


آداب!

گزارش ہے کہ دین الہٰی کا رجوع مکرر بر قرار رکھا جائے — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:59, 12 فروری 2018 (م ع و)

 Y تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:15, 12 فروری 2018 (م ع و)
  شکریہ!بخاری سعید تبادلہ خیال 09:17, 12 فروری 2018 (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 44» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔