درخواست

ترمیم

کیا قانون عقد ثانی برائے ہندو بیوائیں، 1856ء پر مضمون بن سکتا ہے؟ :)  —خادم—  مورخہ 2 مئی 2018ء، بوقت 12 بج کر 14 منٹ (بھارت) 06:44، 2 مئی 2018ء (م ع و)

عالی جناب، اس سے قبل آپ نے مجھ سے اسی طرح ایک درخواست کی تھی جس کا مثبت انداز میں نے جواب دیا تھا۔ متصلًا ناچیز نے بھی ایک درخواست کی تھی، جناب والا کے یہاں سے کوئی جواب نہیں ملا۔ ایسا کیوں ہے، میرے عزیز ساتھی؟ دیکھیے: یہ قطعے کا ربط --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:28، 2 مئی 2018ء (م ع و)
معاف کیجیے گا، آپ کا وہ پیغام میری نظر سے نہیں گزرا تھا۔ ابھی دیکھا ہے۔ :)  —خادم—  مورخہ 3 مئی 2018ء، بوقت 10 بج کر 33 منٹ (بھارت)

شکریہ!

ترمیم
  ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)


Project Tiger contest

ترمیم

Hindustanilanguage sir, You won the prize in the Project tiger article writing contest. I kindly request you to fill this form to send the prize amount to you--Gopala Krishna A (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:26، 5 جون 2018ء (م ع و).

Toda rabah

ترمیم

It is thank you in Hebrew--— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست 2.247.246.85 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

 
جناب Hindustanilanguage/وثق 47 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

«Hindustanilanguage/وثق 47» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔