منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع

ترمیم
جناب Hindustanilanguage/وثق 50 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

Results from global Wikimedia survey 2018 are published

ترمیم

19:25، 1 اکتوبر 2018ء (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا

ترمیم

محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --Rachitrali 06:41، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

جناب والا، مدد کے لیے میں ہمیشہ حاضر ہوں، تاہم مسئلہ یہ ہے کہ میں کھوار سے ناواقف ہوں۔ اس وجہ سے شاید میں چاہ کر بھی مدد نہ کر سکوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ابراہیم محمد صلح

ترمیم

السلام علیکم

بھارتی میڈیا کی مالدیپ کے صدارتی انتخابات، 2018ء پر گہری نظر تھی، شاید آپ ابراہیم محمد صلح میں اضافہ اچھی طرح کر پائیں گے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:18، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

جی، دیکھتے ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:36، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ان پورنا دیوی

ترمیم

ان پورنا دیوی کل فوت ہو گئیں۔ ممدوح ان پر مضمون بنا دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:42، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 50» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔