اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

ترمیم

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

 Y تکمیل میں پہلے ہی اپنی تائید درج کر چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
معذرت، یہ ایک فہرست تھی جس میں آپ کا نام بھی شامل تھا اسی لیے آپ کو بھی یہ پیغام پہنچ گیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:23، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
عالی جناب، یہ بات تو میں سمجھ گیا تھا کہ بوجۂ فہرست یہ پیام مجھ تک پہنچا۔ مگر تین بار روانہ کیا گیا، یہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
معذرت چاہتا ہوں، وہاں پر تین فہرستیں تھیں تو سب کو بھیجا تھا اسی وجہ سے آپ کو تکلیف ہوئی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:16، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
فائل:Smile.PNG کوئی بات نہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:17، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء

ترمیم
 
تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

بہت شکریہ، عالی جناب! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:06، 20 دسمبر 2018ء (م ع و)

بسیار خوری

ترمیم

السلام علیکم

مزاج گرامی۔ کیا آپ بسیار خوری پر مضمون بنا سکتے ہیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:24، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)

دیکھتا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:29، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)
کثرت تغذیہ پر بھی نظر کرم فرمائیں— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:41، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)

شاتم رسول کے عنوان والے مضمون کی حذف شدگی

ترمیم

مزمل بھائی آپ کی یہ حذف شدگی نطروں سے گزری جو قابل اعتراض ہے۔اس کی تصحیح ہو چکی تھی اور ابھی کام جاری تھا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:37، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)

@Syedalinaqinaqvi: ”بہر حال ان بد بختوں کی فہرست طویل ہے۔ ان میں سے جنہیں توہین رسالت کے جرم میں قتل کیا گیا ان کے نام عبرت کا نشان ہیں۔“— یہ اسی حذف شدہ مضمون کا حصہ ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:49، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)
نیز مضمون کا عنوان بھی وپ:منن کے خلاف تھا۔ بہتر ہے کہ اسے کسی معتدل عنوان کی جانب منتقل کیا جائے۔ :)  —خادم—  مورخہ 21 دسمبر 2018ء، بوقت 5 بج کر 22 منٹ (بھارت)
  تبصرہ:اولًا اس مضمون کو کئی مہینوں سے حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اس لیے اس پر کوئی فیصلہ درکار تھا۔ ثانیًا حذف شدہ مضمون کے غیر ویکی اسلوب کی بات ہے، اس کی کچھ مثال اوپر دی گئی ہے۔ گزارش ہے اگر ایک متوازن انداز مضمون کا کچھ حصہ مثلًا شاتم رسول کی تعریف (definition) آپ درج کرنا چاہیں تو آپ اسلام میں توہین رسالت قانون میں شامل کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)
اس مضمون کو ایک مہینہ پہلے غیراصولی بات پر نامزد کیا گیا تھا اور دیگر یہ کہ ابھی اس پر بات چیت ہو رہی ہے۔ جو الفاظ قابل اعتراض سمجھے گئے ہیں ان کو تلاش کر کے دیکھیں اور سمجھیں میں بخاری صاحب کو بھی سمجھایا مگر انہوں نے نہیں غور کیا--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:43، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ورک شاپ کی تفصیلات

ترمیم

آداب!ویکیپیڈیا ورک شاپ کے روابط

بھائی آپ بتا سکتے ہیں کہ انکا اب کیا کرنا ہے ، کیا آپ کوئی آرٹیکل لکھینگے ,کچھ باتیں تو نوازش ہوگی شکریہ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:52، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)

اسکے بعد دو اور وکیپیڈیا ورکشاپ بھی ہوئی ہیں ایک جیکب آباد می کر آیا تھا ایک ابھی دسمبر 2018 میں حیدرباد میں کیا گیا.JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:36، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)

آپ کے دیے گئے روابط میں سے دوسرا ربط ہی کھلا، اسے میں فی الوقت 2017ء اردو ویکیپیڈیا میں نوٹ کر چکا ہوں۔ بعد میں معلومات کبھی اور مقاصد کے لیے بھی کام میں آ سکتے ہیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:36، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)

آداب یہ لنک بھی ملاحظہ فرماۓ

سندھی وکیمڈانس ایونٹس JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:18، 24 دسمبر 2018ء (م ع و)

پہلے ربط کی لنک اب درست کردی ہےJogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 24 دسمبر 2018ء (م ع و)


«Hindustanilanguage/وثق 54» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔