ویکیپیڈیا:2017ء اردو ویکیپیڈیا
یہ صفحہ ایک نظر میں: یہ اردو ویکیپیڈیا کی تاریخ ہے، نا کہ ویکیپیڈیا کی مکمل تاریخ۔ اس میں پیش کردہ معلومات، ویکیپیڈیا کی مختلف شماریات ، صارفین، منتظمین اور مواد کے تبادلۂ خیال سے لی جانی چاہییں، ديگر ذرائع ابلاغ (اخبارات، رسائل و انٹرنیٹ وغیرہ) پر اردو ویکیپیڈیا سے متعلق مواد کو بھی حوالہ کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے، مزید تفصیل اور نمونہ کے لئے دیکھیں ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا۔ اس سلسلۂ مضامین کا مقصد اردو ویکیپیڈیا کی ترقی اور اس کے صارفین کی خدمات کو بعد میں آنے والے صارفین کے لیے محفوظ کرنا ہے۔ یہ ان لوگوں کی محنت اور خلوص کا بیان ہے جنھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے اردو زبان میں معلومات کو حوالہ جات کے ساتھ تعصب و جانبداری سے بالا تر رہتے ہوئے یہاں اردو ویکیپیڈیا پر پیش کیا۔ لوگ آتے رہے اور کام کرکے جاتے رہے، لیکن ان کی خدمات کو یاد رکھنا اردو ویکیپیڈیا کی اخلاقی ذمہ داری میں آتا ہے۔ |
منصوبے
ترمیمسنگ میل
ترمیمذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا
ترمیم
جوگی اسد راجپر کا انٹرویو
ترمیم- جوگی اسد راجپر کا انٹرویو سندھی وکیپیڈیااور پاکستانی زبانوں کی ویکیپیڈیا کہ بابت ریڈیو وائس آف سندھ لندن، یوٹیوب پہ دیکھیں
- جوگی اسد راجپر کا انٹرویو ویکیپیڈیا کہ بابت ریڈیو پاکستان خیرپور هم نوجوان پروگرام ۾، یوٹیوب پہ دیکھیں
- جوگی اسد راجپر کا انٹرویو ریڈیو پاکستان ہم نوجوان پروگرام میں، سونڈ کلاؤڈ پہ سنیں
ٹیوٹوریل
ترمیممقابلے
ترمیمبلاگ اور انٹرویو
ترمیم- ویکی میڈیا انڈیا کی ویب سائٹ پر اردو ویکی پیڈیا کے صارف محمد شعیب فیچرڈ ویکی پیڈین برائے اکتوبر 2017ء بنے:
http://wiki.wikimedia.in/Template:Featured_Wikimedian/2017/October