محترم کلیم بھٹی صاحب!

آپ کے بوٹ کو ایک دن کے لیے عارضی طور پر بوٹ کا درجہ دیا گیا، اس کو مسلسل چلاتے رہیں، تاکہ کوئی خامی ہو تو اس کو ابھی درست کیا جا سکے۔ ابھی کیوں کہ ترامیم کی تعداد کم ہے، (میں نے ان میں خامی نہیں پائی) تسلی کی صورت میں اس کی مدت میں توسیع کر دی جائے گی، شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:19، 17 مئی 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء

ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج

ترمیم
  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

محب علوی ای میل

ترمیم

میرا ای میل آئی ڈی ہے

fztechno@gmail.com

اس پر رابطہ کریں تو میں نمبر بھی بھیجتا ہوں یا اپنا ای میل آئی ڈی شیئر کر دیں۔

محترم Kaleem Bhatti صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #419

ترمیم

Wikidata weekly summary #420

ترمیم

Wikidata weekly summary #421

ترمیم

Wikidata weekly summary #422

ترمیم

Wikidata weekly summary #423

ترمیم

Wikidata weekly summary #424

ترمیم

Wikidata weekly summary #425

ترمیم

Wikidata weekly summary #426

ترمیم

Wikidata weekly summary #427

ترمیم

Wikidata weekly summary #428

ترمیم

Wikidata weekly summary #429

ترمیم

Wikidata weekly summary #430

ترمیم

Wikidata weekly summary #431

ترمیم

Wikidata weekly summary #432

ترمیم

Wikidata weekly summary #433

ترمیم

Wikidata weekly summary #434

ترمیم

Wikidata weekly summary #435

ترمیم

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Wikidata weekly summary #436

ترمیم

Wikidata weekly summary #437

ترمیم

Wikidata weekly summary #438

ترمیم

Wikidata weekly summary #439

ترمیم

Wikidata weekly summary #440

ترمیم

Wikidata weekly summary #441

ترمیم

Wikidata weekly summary #442

ترمیم

ikidata weekly summary #443

ترمیم

Wikidata weekly summary #444

ترمیم

Wikidata weekly summary #445

ترمیم

Wikidata weekly summary #446

ترمیم

Wikidata weekly summary #447

ترمیم

Wikidata weekly summary #448

ترمیم

Wikidata weekly summary #449

ترمیم

Wikidata weekly summary #450

ترمیم

Wikidata weekly summary #451

ترمیم

Wikidata weekly summary #452

ترمیم

Wikidata weekly summary #453

ترمیم

Wikidata weekly summary #454

ترمیم

Wikidata weekly summary #455

ترمیم

Wikidata weekly summary #456

ترمیم