خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید M.Gulzar khan

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 216,181 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 17:19, 31 مئی 2017 (م ع و)

ہومیو پیتھک میڈیسن

ترمیم

Homoeopathic Medicine Curcuma longa (ہلدی ) کولیسٹرول کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے نیز خون کے خلیوں کو شریانوں میں اکٹھا ہونے اور جم جانے سے روکنے میں معاون ہے . قبض یا اسہال دونوں میں مفید ہے جگر کی اصلاح کرنے میں مددگار ہے آنکھوں کی انفیکشن ،جوڑوں کے درد ،کمر درد ،مسوڑھوں کی سوزش ،بھوک کی زیادتی،دِل اور خون کی وریدوں کے لئے مفید ہے Muhammad Gulzar Khan M.Gulzar khan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 29 مارچ 2019ء (م ع و)

Melifolium

ترمیم

Millefolium homeopathic medicine یہ مختلف اقسام کے جریان خون میں مفید ہے. خون چمکدار ہوتا ہے ہرنیا ،چیچک اور معدہ کی تہہ میں درد ہوتا ہے پتھری کے آپریشن کے بعد مفید ہے بلندی سے گرنے یا وزن اٹھانے کے بد اثرات ،درجہ حرارت مسلسل زیادہ ،پھیپھڑوں سے خون آنےمیں مفید ہے. سر خون سے بھرا محسوس ہوتا ہے حیض کے دب جانے تشنج اور مرگی کے لئے مفید ہے چیرنے جیسا درد ہوتا ہے. نکسیر آنے میں مفید ہے. آنکھ سے ناک کی جڑ تک تیز چیز گڑنے جیسا درد ہو تو مفید ہے آنتوں سے خون آنے میں مفید ہے خونی بواسیر ،پیشاب خون ملا آنے میں مفید ہے. حیض وقت سے پہلے اور بکثرت اور دیر تک آتے ہوں تو مفید ہے. رحم سے اخراج خون ،چمکدار اور سرخ ہوتا. دوران حمل وریدوں کا پُر درد پھیلاؤ میں مفید ہے ٹی بی میں ابتدائی درجہ میں خون آنے میں مفید ہے. خوراک : مدرٹنکچر سے 3 طاقت Muhammad Gulzar Khan M.Gulzar khan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00، 5 مئی 2019ء (م ع و)

ماسکس Moschus

ترمیم

Homeopathic Moschus (کستوری) ماہرین طب نے اس کی بہت تعریف کی ہے۔ کستوری کو دل و دماغ کی ادویات میں جزو اعظم کی حیثیت حاصل ہے۔ (نروس سسٹم کے کمپاؤنڈ میں اس دوا کو ضرور یاد رکھیں خاص کر شوگر کے مریضوں کے لئے ) ہر شخص جانتا ہے کہ مشک کے اندر بہت تیز خوشبو ہے اور بعض انسان محض اس کی خوشبو سے ہی غش کھا جاتے ہیں تو ہومیو پیتھک میں اس کی مخصوص علامت یہ ہے آسانی سے غش کھا جانا ،ذرا سی تحریک سے غش ،غصہ یا ملامت سے غش ،باؤگولہ جس کا انجام بے ہوشی اور غشی میں ہو ،کھاتے وقت غشی ،دوران حیض غشی ،قلبی تکلیف سے غشی ،ہر تکلیف جس میں غشی آسانی سے ہو مشک کے حلقہ اثر میں آتی ہے دوسری مخصوص علامت ٹھنڈا پن ہے ہسٹیریا اور اعصابی دردوں کے لئے استعمال ہوتی ہے جب کہ مریض آسانی سے اور بات بات پر غش کر جائے ایسی لڑکیاں اور عورتیں جو خود سر ہوں اطاعت اور فرمانبرداری کے کبھی کے کبھی نزدیک تک نہ گئی ہوں درشت مزاج اور خود غرض ہوں اکثر ماسکس کو طلب کرتی ہیں

  • یہ ہسٹیریائی غشی معمولی جذبات پیدا ہونے ،کھاتے وقت ،ماہواری کے دوران ،دل کی تکلیف کے ساتھ وغیرہ وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے

چنانچہ ہسٹیریا غشی کے دورہ میں پہلی دوا ہے اس دوا میں ہسٹیریا کی جملہ علامات ملتی ہیں مثلاً: پیٹ میں بہت زیادہ ریاح اور ڈکاریں ،نفخ سے دمہ ،سردرد کے ساتھ بڑی مقدار میں زردی مائل پیشاب ،تشنجی علامات ،تشنجی اعصابی ہچکی ،تشنجی ہنسی ،پھڑکنیں .دم گھٹنا . جھر جھری اور لرزہ وغیرہ

  • ہسٹیریائی دل کے دھڑکے کے ساتھ دم کشی ،نقاہت اور غشی تک ہوتی ہے مریض بہت پرہیجان ہوتا اور کہتا میں مر جاؤں گا میں مر جاؤنگا
  • جسم کا سرد ہونا ،سردی بہت لگنا ،سردی میں تمام تکلیفات کا بڑھ جانا نمایاں ہے

گرمی سے آرام محسوس ہوتا چنانچہ اعصابی اور تشنجی حالات نیز مرگی کے دوروں میں مریض سرد ہوتا ہے اور کانپتا ہے یہ سردی کا احساس مقامی اور جنرل ہر دو طرح سے پایا جاتا ہے

  • تشنج اور کھنچاؤ اکثر ملتے ہیں . سرد ہونے پر عضلات ،جلد ،دماغ ،اعضاء ،کمر وغیرہ میں کھنچاؤ .
  • ایک گال گرم اور زرد ایک گال سرخ اور سرد یہ ہسٹیریائی کیفیت ہی ہو سکتی ہے
  • شہوانی خواہش بہت زیادہ ہر مرد زن میں حتی کہ بوڑھوں میں بھی
  • ذیابیطس کے مریضوں میں نامردی
  • اگر مریض عورت ہے تو وہ اپنے مرض کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہے ( پوائنٹ نوٹ کریں )

طاقت: 1سے 30 Muhammad Gulzar Khan M.Gulzar khan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:30، 5 مئی 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 15:52، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 19:33، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

آرجنٹم نائٹریکم نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ آرجنٹم نائٹریکم نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04، 8 مئی 2020ء (م ع و)