MD ALAMULLAH
خوش آمدید!
(?_?)
جناب MD ALAMULLAH کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--روبہ خوش آمدید (تبادلۂ خیال) 20:20, 5 فروری 2013 (م ع و)
خوش آمدید
ترمیمالسلام علیکم جناب علم اللہ صاحب، باب:بھارت دیکھیے تو ذرا ۔ —خادم— تبادلۂ خیال 20:27, 5 فروری 2013 (م ع و)
محمد علم اللہ اصلاحی
ترمیم15 فروری 1989 کو رانچی میں پیدا ہوئے ۔ درسگاہ اسلامی اٹکی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ،پھر مزید تعلیم کے لئے مدرسۃالاصلاح گئے جہاں سے انھوں نے عالمیت اور فضیلت کی ڈگری حاصل کی بعدہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے گریجویشن تاریخ سے کیا ۔صحافت سے دلچسپی کے سبب ایم اے کی ڈگری شعبہ ابلاغیات جامعہ ملیہ سے کیا ۔ مختلف اخبارات و رسائل و جرائد سے وابستہ رہے ،اور ہزاروں مضامین ،رپورٹس ،فیچر، اداریہ اور کالم تحریر کئے ۔ ادب اور شاعری سے بھی دلچسپی رہی کئی افسانہ متعدد رسائل میں شائع ہوئے اور پذیرائی حاصل کی ۔